مجھے پسند ہے لوگوں میں امید بانٹنا ___ ان کے روتے ہوئے چہروں پر مسکراہٹ دینا___ اور اس رنگوں کی دنیا میں سے مخلصی کے رنگ چن کر___ ان کی جھولی بھر دینا___ بغیر کسی چاہ کے پر خلوص رہنا __ اور مجھے پسند ہے جو راستوں میں الجھ جائیں ان کا راستہ سلجھانا __ مجھے پسند ہے جگنو بننا___