Damadam.pk
Areeba-chaudhry's posts | Damadam

Areeba-chaudhry's posts:

Urdu post
A  : urdu quotes - 
ایک اچھی بات
A  : ایک اچھی بات - 
Urdu post
A  : ✨✨urdu quote✨✨ - 
*🍄🍃میاں بیوی کو ایک دوسرے کا لباس بنایا گیا*

 
 *🌹✨مرد اور عورت ایک دوسرے کا لباس ہیں لباس انسان کو خوبصورتی بھی دیتا ہے, لباس انسان کو گرمی سردی سے بھی بچاتا ہے, لباس انسان کے عیب بھی چھپاتا ہے* ___

*🌹✨لہذا شوہر اور بیوی ایک دوسرے کی عزت کرنے والے ہوں, ایک دوسرے کی تعریف کرنے والے ہوں, ایک دوسرے کے عیبوں کی پردہ پوشی کرنے والے ہوں, ایک دوسرے کو معزز پیش کرنے والے ہوں, ☝👈نہ کہ وہ ایک دوسرے کی جڑیں کاٹنے والے ہوں اور نہ کہ وہ ایک دوسرے کو ذلیل کرنے والے ہوں*
A  : *🍄🍃میاں بیوی کو ایک دوسرے کا لباس بنایا گیا* *🌹✨مرد اور عورت ایک دوسرے - 
پاکستان کے سب سے بڑے آئ ٹی ٹاور حفیظ سنٹر میں خوف ناک آتشزدگی ۔۔آگ ابھی جاری ہے ۔۔ایک ارب روپے کے قریب نقصان کا خدشہ ۔۔۔۔۔۔اللہ ان تاجروں کی مدد کرے ۔۔سب دعا کیجئے
A  : پاکستان کے سب سے بڑے آئ ٹی ٹاور حفیظ سنٹر میں خوف ناک آتشزدگی ۔۔آگ ابھی جاری - 
Social media post
A  : سنو ..!! وہ تمہیں بے حساب "دینے "کے لیے آزما رہا ہے.. وہ تم سے اتنی محبت - 
Areeba-chaudhry
 

ہوجاتی ہے۔
ذرا پھر سوچیں
آج کی نسل جب والدین بنیں گے تو کیسے پرورش کریں گے اپنی اولاد کی جب خود ہی ہر قسم کی برائی میں ملوث ہوں گے تو اپنی اولاد کی تربیت کیسے کریں گے؟؟؟
ہوش میں آئیں۔۔۔ہوش میں رہ کر جئیں۔۔۔

Areeba-chaudhry
 

ساتھ اٹیچ ہے تو کوئی بات نہیں
بیٹا گھنٹوں فون پر کسی سے باتیں کرتا ہے تو کوئی بات نہیں
کیونکہ جدید دور ہے۔
یہ سب تو آج کل کا فیشن ہے تو اتنا تو چلتا ہی رہتا ہے۔
آج کی ماں اور آج کا باپ خود اپنا زیادہ تر وقت سوشل میڈیا پر گزارتے ہیں تو کوئی بات نہیں
"فیشن سٹیٹس کو,
اور یہ "ماڈرنیزم" ہماری "تربیت" اور "اخلاقیات" کو دیمک کی طرح چاٹ رہے ہیں
پھر یہ سب تو ہونا ہی ہے اور ہوتا ہی رہے گا
ہم "اخلاقی پستی" اور "تربیت کی کمی" کا شکار ہو رہے ہیں، ہم حرام اور حلال کا فرق ختم کرچکے ہیں
کچھ نہیں ہوتا
کچھ نہیں ہوتا
کچھ نہیں ہوتا
کچھ نہیں ہوتا کہتے کہتے "بہت کچھ" اور پھر "سب کچھ" ہوجاتا ہے۔
پھر سر پکڑ کر بیٹھ جاتے ہیں
ناک رگڑتے ہیں
اور اپنی قسمت کو کوستے رہتے ہیں،
ماتم کرتے ہیں،
اور اسی طرح غلطی پر غلطی کرتے کرتے زندگی تمام ہ

Areeba-chaudhry
 

📲 آج کی نسل جب "والدین" بنیں گے تو کیسے پرورش کریں گے اپنی اولاد کی جب خود ہی ہر قسم کی برائی میں ملوث ہوں گے تو اپنی اولاد کی تربیت کیسے کریں گے؟؟؟
آج کی ماں سالن روٹی میں نہیں بلکہ ٹک ٹوک،
رانجھا رانجھا کر دی اے،
کہیں دیپ جلے ،
اور میرے پاس تم ہو ٹی وی سیریل میں کھو چکی ہے وہ یوٹیوب کی دیوانی ہوچکی ہے
آج کی ماں بھی اس دور کی طرح جدید ہے۔
بچی نے شارٹس پہنی ہیں تو کوئی بات نہیں،
ٹائٹس پہنی ہیں تو کوئی بات نہیں،
شرٹ چھوٹی ہے تو کوئی بات نہیں،
ٹک ٹوک پر بیٹھی ہے تو کوئی بات نہیں،
گھنٹوں موبائل پر لگی ہے تو کوئی بات نہیں،
الگ کمرے میں بیٹھی ہے تو کوئی بات نہیں،
فیس بک پر تصویر اپلوڈ کر رہی ہے تو کوئی بات نہیں،
ٹک ٹوک پر ویڈیو بنا کر ڈال رہی ہے کوئی بات نہیں،
بیٹا رات کو دیر سے گھر آتا ہے تو کوئی بات نہیں،
بیٹا کزن کے

Life advice
A  : Life advice - 
✨✨beshak✨✨
A  : ✨✨beshak✨✨ - 
life advice
A  : life advice - 
*اللّٰه سے بہترین دوست کوئی نہیں ہے. جو ہر وقت موجود رہتا ہے بلکہ ایسا لگتا ہے کہ مُنتظر ہوتا ہے.*

 *کبھی نہیں کہتا کہ اب سب نے ٹُهکرا دیا تو میں یاد آگیا...؟*

*طے شُده ملاقات کے وقت کہاں تهے...؟*

*میں نہیں سُن سکتا ابهی...میرے پاس وقت نہیں تمهارے درد سُننے کے لیے..*

*میری مانتے ہو جو میں تمهاری مانُوں...؟*

*میری سُنتے هو جو میں تمہاری سنُوں...؟*

*جب میں بُلاتا ہوں تو منه پهیر کے چل پڑتے ہو ... کچھ بهی نہیں کہتا بالکل بهی شکوه نہیں کرتا..*

*بس سُنتا رہتا ہے. اور اپنی محبت کی آغوش میں لے کے دِل و رُوح کو سکون سے بهر دیتا هے.💕*

🌺 *میرا اللّٰہ تو مُجھ اتنی محبت کرتا ہے اور میں...؟* ❓
A  : *اللّٰه سے بہترین دوست کوئی نہیں ہے. جو ہر وقت موجود رہتا ہے بلکہ ایسا لگتا - 
Urdu post
A  : 🍁urdu quote🍁 - 
✨✨✨حقیقت✨✨✨
A  : ✨✨✨حقیقت✨✨✨ - 
😍😍انمول موتی😍😍
A  : 😍😍انمول موتی😍😍 - 
😍😍انمول موتی😍😍
A  : 😍😍انمول موتی😍😍 - 
Urdu post
A  : ✨✨urdu quote✨✨ - 
✨✨حقیقت✨✨
A  : ✨✨حقیقت✨✨ - 
🌹absoloutely🌹
A  : 🌹absoloutely🌹 -