🌺🍃🌺🍃🌺🍃🌺 ⭐ دو عبادتیں ایسی ہیں کہ اگر تم ان پر دوام اختیار کرو تو تمہاری زندگی میں حیران کن حد تک تبدیلی ہو! 🌺 پہلی : *استغفار* 🌺 دوسری : *صبح اور شام کے اذکار* 🌴 اس کی وجہ یہ ہے: 🌺 کہ ہماری زندگی میں آدھی مشکلات کی وجہ تو نافرمانیاں اور گناہوں کی سزائیں ہوتی ہیں لہذا *اگر تم ہمیشہ استغفار کرتے رہو گے تو تمہاری زندگی کی آدھی مشکلات حل ہو جائیں گی۔* 🌺 اور باقی کی آدھی مشکلات کی وجہ شیطان، نظربد اور حسد ہوتا ہے *لہذا اگر تم صبح و شام کے اذکار پر دوام اختیار کرو گے تو اللہ سبحانہ و تعالی کے فضل سے تمہاری زندگی کی باقی آدھی مشکلات بھی حل ہو جائیں گی۔*