Areeba-chaudhry : ❤اللہ کارنگ❤ کبھی محسوس کی ہے وہ کیفیت جب ہزاروں لوگوں کے مجمعے میں بھی دل... MORE▼نہیں لگتا ہے۔۔۔ اورتنہائی میں ایک اللہ کاتصور ہی دل لگانے کوکافی ہوتا ہے ۔۔ بظاہر قہقہوں بھری مجلسیں یقین جانیں۔اندر سے کھوکھلی ہوتی ہیں۔۔تب ہی یہ دل پر پہاڑ جیسا بوجھ بناجاتی ہیں۔۔ ایسے میں تنہائی دل پر سکون بن کراترتی ہے اللہ کااحساس سارے بوجھ اتاردیتا ہے۔۔۔ *اللہ محبت ہے💗. - 60 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Areeba-chaudhry : *🌺بس والدین نہیں ملتے اک بار بچھڑ جائیں اگر تو. *یہ وہ نعمت اور جنت ہے جو... MORE▼خُدا دوبارہ نہیں دیتا*😔 - 60 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Areeba-chaudhry : *نا محرم* کی محبت آپکے ایمان کی تجارت کا نام ہے جس میں آپ روز تھوڑا ایمان... MORE▼بیچتے ہیں اور بدلے میں وہ محبت خریدتے ہیں جو آپ کا سکون برباد کرکے رکھ دیتی ہے آپ کے اعمال ضائع کرتی ہے آپ کو بے حیائی پہ بے باک بنا دیتی ہے آپ کے اخلاق میں نرمی کی بجائے غصہ رھتا ہے۔ ایک دن آپ کو آپ کے وقار اور خود داری کو... تمام ایثار کو روند کے آپ کو ٹھکرا کے آگے بڑھ جاتی ہے یہ سراسر غلط ہے محبت صرف محرم رشتوں سے ہو تو آپ کو محبت کے ساتھ ساتھ عزت بھی ملے گی۔۔ - 60 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Areeba-chaudhry : *_آپ کتنے ہی نیکـــــ اور پارســا کیوں نہ ہوں مگر پھر بھی آپ کو کوئی حق... MORE▼نہیـــــں کہ آپ کسی کی کردار کشی کریں....!!!_*🌹♥️🌹 - 60 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Areeba-chaudhry : *اے الله ہمیں ہر اس کام سے دور رکھ جو ہمیں تجھ سے دور کریں اے الله ہمیں برے... MORE▼کاموں سے بچنے کی توفیق دے آمین یارب العالمین* - 60 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Areeba-chaudhry : 🌷کوئی موت کی تمنا نہ کرے 💖🗻رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’... MORE▼تم میں سے کوئی موت کی تمنا نہ کرے ، اگر تو وہ نیکوکار ہے تو شاید کہ وہ نیکیوں میں اضافہ کر لے ، اور اگر وہ خطا کار ہے تو شاید کہ وہ توبہ کر لے ۔‘‘ رواہ البخاری ۔ 📗 مشکواة المصابیح 1598 - 60 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Areeba-chaudhry : *جب انســان کا توکّل صرف اللّٰــــــہ تعالٰی پر ہوتا ہے تـو مشکل وقت میں... MORE▼اللــــــہ تعالٰی ایسے ایسے اسباب پیدا فرما دیتا ہیں کہ جس سے انسانی عقل دنگــــــ رہ جاتی ہے اور ایمان پہلے سے بھی زیادہ مضبوط ہو جاتا ہے....!!!* - 60 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT