Damadam.pk
Areeba-chaudhry's posts | Damadam

Areeba-chaudhry's posts:

Kashmir
A  : saral lake azad kashmir pakistan - 
محاسبہ

سوچئے! دنیا میں ایسی کونسی چیز ہے جس کی وجہ سے ہم اپنے رب کی نافرمانی کر رہے ہیں؟جنت کی راحتیں بیچ کر جہنم کا عذاب خرید رہے ہیں؟
ہماری ڈگریاں۔۔۔!!!  کیا یہ ہمیں منکر نکیر سے بچائیں گی؟؟؟
ہمارا مال۔۔۔!!!  جو دنیا میں پیچھے رہ جائے گا؟؟؟
ہماری جوانی۔۔۔!!!  جو مٹی کی نظر ہو جائے گی؟؟؟
ہماری اولادیں اور ماں باپ۔۔۔!!!!   جو روز محشر ہم سے دور بھاگ رہے ہوں گے؟؟؟؟
سوچئے!!!!! آخر ایسی کون سی چیز ہے جس کی وجہ سے ہم اپنے رب کی نافرمانی پر مجبور ہیں؟؟؟؟
دل کی خواہشات۔۔۔۔نفس کی لذات؟؟؟؟
کیا جنت اتنی ارزاں ہے کہ چند منٹوں کی لذات کے عوض اسے بیچ دیا جائے؟؟؟ 
ہم کیوں غفلت میں پڑے ہیں جبکہ ہمارا رب پکار رہا ہے۔۔
*"اے انسان تجھے کس چیز نے اپنے رب کریم سے دھوکے میں ڈال رکھاہے؟"*
A  : محاسبہ سوچئے! دنیا میں ایسی کونسی چیز ہے جس کی وجہ سے ہم اپنے رب کی - 
such...😓😓
A  : such...😓😓 - 
تلخ حقیقت
A  : تلخ حقیقت - 
Urdu post
A  : urdu quote - 
قاسم علی شاہ
A  : قاسم علی شاہ - 
*✍️🥰اللّہ دل کی باتیں سن لیتا  ہے*
*پھر چاہیے  زبان سے کوئی حرف ادا ہو یا نہ ہو۔۔🌸*

❣️
A  : *✍️🥰اللّہ دل کی باتیں سن لیتا ہے* *پھر چاہیے زبان سے کوئی حرف ادا ہو یا نہ - 
مجھے پسند ہے لوگوں میں امید بانٹنا۔روتے ہوئے چہروں پہ ہنسی کی کرنیں بکھیر دینا۔رنگوں کی دنیا سے مخلصی کے سارے رنگ چرا کے لوگوں کی جھولی میں ڈال دینا۔بدلے کی چاہ کے بغیر پُرخلوص رہنا۔ہاں مجھے پسند ہے الجھنوں کو سلجھا کر راستہ دیکھانا۔مجھے پسند ہے جگنو بننا___!!!!
A  : مجھے پسند ہے لوگوں میں امید بانٹنا۔روتے ہوئے چہروں پہ ہنسی کی کرنیں بکھیر - 
نہیں سجدے کیے ہم نے کبھی غیروں کی چوکھٹ پر
ہمیں جس کی ضرورت ہو خدا سے مانگ لیتے ہیں
A  : نہیں سجدے کیے ہم نے کبھی غیروں کی چوکھٹ پر ہمیں جس کی ضرورت ہو خدا سے مانگ - 
اک کیف سا تم روح میں محسوس کرو گے 
بولو تو صحیح محبت سے اک بار محمد ﷺ❤
صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّم💕
A  : اک کیف سا تم روح میں محسوس کرو گے بولو تو صحیح محبت سے اک بار محمد ﷺ❤ - 
*یا رب کریم*
*میں جس بات کو لے کر پریشان ہوں اس میں میرے لیے آسانیاں پیدا فرما دے آمین ثمہ آمین ❤*
A  : *یا رب کریم* *میں جس بات کو لے کر پریشان ہوں اس میں میرے لیے آسانیاں پیدا - 
❤☝حمد ۔۔۔ اللہ کے لئے ہے!
جو ہستی و زندگی میں سب سے اوّل ۔۔۔ اور چیزوں کے فنا کے بعد سب سے آخر میں موجود ہوگا ۔۔۔💯✨
وہ ایسا علم والا ہے!
جو اُس کو یاد کرے۔۔۔ اُسے بھولتا نہیں ، جو شکر کرے۔۔۔ اُسے کمی نہیں آنے دیتا ،
پُکارنے والے کو مایوس نہیں کرتا ۔۔۔❤💯🌸
.
میں سجدہ ریز بھی ہوں اور اشک بار بھی ہوں
کہ جانتـــــا ہے وہ، ہیں اُس سے حاجتیں کیسـی ۔ ❤✨😌
A  : ❤☝حمد ۔۔۔ اللہ کے لئے ہے! جو ہستی و زندگی میں سب سے اوّل ۔۔۔ اور چیزوں کے - 
🌹🍁🌹🍁🌹🍁🌹۔

اپنی *مشکلات* کے  بارے 
میں ہر *وقت* سوچ سوچ 
کــــر کڑھتے رہنا  بھی *ایـــک* 
طرح کــــی *عادت* بن جاتا 
ہے ۔
 
 *ایک وقفہ لیجیئے ۔۔۔،* 

چھوٹی چھوٹی *خوشیوں* 
کو بھی *وقت* دیں ۔ یقین
 کیجیئے *زندگی* سہل ہو
جائے *گی ۔ 💕*

🍁🌹🍁🌹🍁🌹🍁۔
A  : 🌹🍁🌹🍁🌹🍁🌹۔ اپنی *مشکلات* کے بارے میں ہر *وقت* سوچ سوچ کــــر کڑھتے رہنا  - 
اللہ تعالیٰ ہم سب کو قیامت کے دن حضورﷺ کی شفاعت نصیب فرمائے۔ آمین💖*
A  : اللہ تعالیٰ ہم سب کو قیامت کے دن حضورﷺ کی شفاعت نصیب فرمائے۔ آمین💖* - 
Areeba-chaudhry
 

🎊💕 الســــــــــــــلام علیـــــــــــــکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ
🎊💕 آج کی دعا 🤲
🎊💕 اے رحمٰن و رحیم رب! ھماری مدد فرما، تجھ سے بہتر کوئی مددگار نہیں۔
🎊💕 ہماری حفاظت فرما کہ تجھ سے بہتر کوئی محافظ نہیں۔
🎊💕 ہمیں سیدھا راستہ دکھا کہ تجھ سے بہتر کوئی رہنما نہیں۔
🎊💕 قیامت کے دن ھمارا پردہ رکھ کہ تجھ سے بہتر کوئی رازدار نہیں..
🎊💕 اے ہمارے پروردگار! ہماری دعا قبول فرمالےکہ تجھ سے بہتر کوئی سننے والا نہیں..
آمین یا رب۔۔۔۔۔🤲🎊💕

بل گیٹس✨✨
A  : بل گیٹس✨✨ - 
*ہر دن ڈھلتے ســورج نے مجھے اُداس کیا اور اس حقیقت کے روبرو کیا کہ ہر آغاز کا اِکـــــ اختتام ہے، ہر کہانی کا انجام اور ہر عروج کا اِکـــــ زوال ہے....!!!*

*مجھے یہ منظر دیکھ کر احساس ہوا کہ تبدیلی کائنات کا اصول ہے....!!!*
 *صدا بہار کچھ نہیـــں ہوتا,,,,,نہ غم,,,,,نہ خوشی اور نہ ہم....!!!*

*ہمارے وجود کو بھی اِکــــ دن ڈھل جانا ہے بلکل اس سورج کی مانند اور پیچھے رہ جانی ہے تو صرف اِکـــــ کہانی....!!!*
A  : *ہر دن ڈھلتے ســورج نے مجھے اُداس کیا اور اس حقیقت کے روبرو کیا کہ ہر آغاز - 
beshak✨✨
A  : beshak✨✨ - 
Urdu post
A  : urdu quote - 
واصف علی واصف
A  : واصف علی واصف -