Areeba-chaudhry : نماز کے لیے دنیا چھوڑ دو مگر دنیا کے لیے نماز مت چھوڑنا ۔۔ - 63 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Areeba-chaudhry : *رشتے اس لئے کمزور ہو رہے ہیـــں کیونکہ ہم نبھانے کی بجائے آزمانے لگے... MORE▼ہیـــں....!!!*🌹♥️🌹 - 63 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Areeba-chaudhry : ایمان کا لیول ایک سا نہیں رہتا۔ کبھی ہر لمحہ میں اس سے باتیں کرتی ہوں کبھی... MORE▼دنیا میں الجھ جاتی ہوں۔ انسان ہوں نہ۔۔۔۔۔۔! تقریباً ہر انسان ایسے ہی مراحل سے گزرتا ہے۔ کوئی بہت آگے ہوتا ہے کوئی درمیان میں اور کوئی شروع کے مدارج میں۔ بس نسبت قائم رہنی چاہیے۔ اللہ کے راستے پہ بھاگ نہ سکیں تو چل لیں چل نہ سکیں تو خود کو گھسیٹ لیں مگر راستہ نہ بدلیں۔ - 63 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Areeba-chaudhry : اُس خالق سے محبت کرو جو تمہیں تخلیق کرکے بھولا نہیں بلکہ وہ ہر لمحہ تمہاری... MORE▼ضرورتوں کا بندوبست کر رہا ہے اور تمہیں نئی شان سے پروان چڑھا رہا ہے انسان کو سمجھ لینا چاہیئے کہ اگر جو کچھ اس نے حاصل کیا ہے اپنی ہمت سے حاصل کیا ہے تو بھی ہمت دینے والا اللّٰه تعالی ہی ہے - 63 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Areeba-chaudhry : ایک بزرگ سعودی شہری کی طبیت خراب ہو گئ، ہسپتال پہنچنے پر اس کو 24 گھنٹے... MORE▼آکسیجن پر رکھا گیا تو اس کی جان میں جان آئی۔ ڈسچارج ہونے کے وقت اسے 600 سعودی ریال بل دیا گیا، بل دیکھ کر وہ پھوٹ پھوٹ کر رونے لگا۔ ڈاکٹر نے تسلی دیتے ہوے کہا اگر اپ کے پاس پیسے نہیں تو کوئی بات نہیں۔ بزرگ نے کہا میں یہ سارا بل دے سکتا ہوں، آپ نے 24 گھنٹے مجھے آکسیجن پر رکھا جس کے آپ 600 ریال چارج کر رہے ہیں، میری عمر 80سال ہو گئ ہے اور ان 80 سالوں میں سانس لینے کے لئے نجانے کتنی آکسیجن مجھے میرے رب نے دی ہو گی لیکن ایک پیسا بھی اس پاک پروردگار نے نہیں مانگا اور نا ہم نے کبھی اسکا شکر ادا کیا ھے۔ فَبِأَيِّ آلَاء رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ "اور تم اپنے پروردگار کی کون کونسی نعمت کو جھٹلاؤ گے"😔💯 - 63 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Areeba-chaudhry : جن کو منزلوں کی فکر ہو وہ لذتیں دیکھ کر رکتے نہیں اپنا سفر جاری رکھتے ہیں ... MORE▼*فکر آخرت۔۔۔۔۔!!🌹♥️🌹* - 63 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT