Areeba-chaudhry : *کاش کہ اِتنا زور ہم اپنے آپ کو دُرست کرنے میں لگائیں جتنا زور ہم دُوسروں کو... MORE▼غلط ثابت کرنے میں لگاتے ہیـں...!* - 63 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Areeba-chaudhry : *آپکی اور میری اوقات!* 🍁اس تصویر کہاں نظر آرہی ہے آپکو خوبصورتی، اور... MORE▼دولت؟؟؟ یہی چیزیں ہیں ناں جن پر آج ہم ناز کرتے ہیں؟؟ کہیں ان چیزوں کے دھوکے میں نہ آ کر اللہ کو بھول نہ جانا!! جلد ہی تمہارا بھی یہی حال ہونے والا ہے۔ 🌺 اللہ سبحانہ و تعالی فرماتا ہے: *فَلَا تَغُرَّنَّکُمُ الۡحَیٰوۃُ الدُّنۡیَا* *( دیکھو ) تمہیں دنیا کی زندگی دھوکے میں نہ ڈالے* 📕 [ سورة لقمان ] - 63 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Areeba-chaudhry : *ایک چهوٹا بچہ اپنے دونوں ہاتھوں میں ایک ایک سیب لیے کهڑا تها۔ اس کے والد نے... MORE▼مسکراتے ہوئے کہا، "بیٹا ایک سیب مجھے دے دو۔۔۔ !" اتنا سنتے ہی اس بچے نے ایک سیب کو اپنے دانتوں سے کاٹ لیا، اس سے پہلے کہ اُسکا باپ کچھ بول پاتا، اس نے دوسرا سیب بهی اپنے دانتوں سے کاٹ لیا۔ اپنے بیٹے کی اس حرکت پر وہ شخص غصے سے سیخ پاء ہو گیا، اور اُسکے چہرے سے اب مسکراہٹ بھی غائب ہو گئی، قریب تھا کہ وہ اُٹھ کر اُسے سزا دیتا۔ تب ہی بیٹے نے اپنے ننهے ہاتھ کو آگئے بڑهاتے ہوئے کہا، "ابو یہ لو یہ والا زیادہ میٹھا ہے۔۔۔ ! *ہمارے اندر برداشت کا مادہ بہت کم ہے، شاید اِسی وجہ سے اکثر ہم پوری بات اور معاملات کو سمجھنے کی کوشش نہیں کرتے اور غلط فہمی کا شکار ہو جاتے ہیں۔۔۔۔* - 63 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Areeba-chaudhry : *ایسی محبت کرے کہ ہمسفر آپ کا ہاتھ تھام کر کہے کہ آؤ نماز پڑھتے ہیں۔آپ کو... MORE▼سمجھائے کہ یہ حلال ہے اور یہ حرام۔ آپ کو قرآن پاک پکڑائے اور کہے آؤ مل کر پڑھتے ہیں۔آ کو رب کے بھی قریب کر دے ۔ آپ کو نیند سے اٹھائے اور کہے کہ اپنی نماز قضا نہ کرو نیکی اور بھلائی کے کام میں میری مدد کرو۔اور جنت کے بارے میں آپ سے باتیں کرے۔اپنی آخرت کے ساتھ آپ کی آخرت کی بھی فکر کرے کہ ہم آخرت کی تیاری کیسے کریں ۔ اور اس سب سے بڑھ کر یہ کہ اپنی دعاؤں میں آپ کا نام لیتا رہے چاہے دعا کے آخر میں ہی کیوں نہ۔۔ آپ کو جنت کی راہ پہ ساتھ لے کر چلے۔۔ - 63 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Areeba-chaudhry : *رنگ بدلتے ہیں۔۔۔۔!!🌹♥️🌹* وقت کے ساتھ ساتھ لوگوں کے ڈھنگ بدلتے ہیں… بدلتے... MORE▼ہیں لہجے،اندازِ جنگ بدلتے ہیں… کبھی چاہتوں کے جو برساتے ہیں پھول… ذرا سے دھچکے سے سب ترنگ بدلتے ہیں… لفظوں کے اظہار میں بھی بنتے ہیں بخیل… لوگ صبح و شام اب سنگ بدلتے ہیں… مداومت اب زندگی میں مفقود ہو رہی ہے… اب دل کے سکون کے نسخوں کے رنگ بدلتے ہیں… جس یک رنگی "صبغۃ اللّٰہ'' کا مطالبہ تھا ہم سے… اسے چھوڑ، اب مسلسل راستے ہم تنگ بدلتے ہیں… جو راستہ محبتوں و جزاؤں سے بھرا ہے… اس نفاست کے عوض ہم کیوں زنگ بدلتے ہیں…؟ - 63 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Areeba-chaudhry : جس پر غصہ ہے۔ جس سے بار بار جھگڑا ہوتا ہے۔ جو آپ کا اپنا ہے مگر معاملہ... MORE▼اس کے ساتھ بگڑتا بھی ہے ۔ پلیز سوچیں ! اگر وہ کل نہ رہا تو ؟؟ دل بڑا کریں، موقع دیں ، اچھائیوں پر نظر رکھیں۔ - 63 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Areeba-chaudhry : لوگوں کی خوشیوں اور رزق پر نظـــر مت رکھیـں.اللّٰــہ کی تقسیم پر راضی رہیں... MORE▼کیونکہ اللّٰــہ سے بہتر کوئی تقسیم کرنے والا نہیـــں ہے 🍁 - 63 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Areeba-chaudhry : *کــیـا کـــہا پـــریــشـان ہــیـں ۔؟؟* اتنے بہترین ساتھی کے ہوتے ہوئے یہ... MORE▼دنیا کی پریشانیاں کیسی ۔۔؟؟ کیا اللہ کا ساتھ آپ کو کافی نہیں ۔ ؟🌹♥️🌹 - 63 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT