Damadam.pk
Areeba-chaudhry's posts | Damadam

Areeba-chaudhry's posts:

❣️🍁اپنی خواہشوں کو

 کبھی اپنے قدموں

 سے آگے نہ نکلنے د یں،
 
جو مل جائے اس پہ
 
شکر ادا کریں اور جو

 چھین جاۓ اس پہ

 افسوس نہ کریں یقیناً

 اس سب میں اللــــــہ تعالیٰ 

کی کوئی نہ کوئی
 
مصلحت ہو گی جو 

آپ نہیـــں جانتے لیکن
 اللـہ خوب جانتا ہے۔۔
A  : ❣️🍁اپنی خواہشوں کو کبھی اپنے قدموں سے آگے نہ نکلنے د یں، جو مل جائے اس - 
✨پردہ اور حیا میں فرق
پردہ کسی کو آپ کے پاس آنے نہیں دیتا ... 
اور ... 
حیا آپ کو کسی کے پاس جانے نہیں دیتی .🌹🌹
A  : ✨پردہ اور حیا میں فرق پردہ کسی کو آپ کے پاس آنے نہیں دیتا ... اور ... حیا - 
😍Burj khalifa😍
A  : 😍Burj khalifa😍 - 
sultan Ahmed mosque istanbul
A  : sultan Ahmed mosque istanbul - 
Sheikh zayed grand mosque abu dhabi😍
A  : Sheikh zayed grand mosque abu dhabi😍 - 
Social media post
A  : ہمیشہ یاد رکھیں *انگور کا رس نکالنے کے لیے اسے کچلا جاتا ہے.* *ہیرا سخت دباؤ - 
*آپ جانتے ہیں کہ قرآن ہمیں کیا سیکھاتا ہے*۔۔؟

   قرآن ہمیں سیکھاتا ہے کہ ایک بے انتہا دولتمند شخص بھی ناکام ہو سکتا ہے(فرعون)

اور ایک بے گھر شخص بھی کامیاب ہو سکتا ہے(حضرت ابراہیمؑ)


*کامیابی کا دولت سے اور ناکامی کا* *غریبی سے کوئی لینا دینا نہیں ہے۔*
A  : *آپ جانتے ہیں کہ قرآن ہمیں کیا سیکھاتا ہے*۔۔؟ قرآن ہمیں سیکھاتا ہے کہ - 
🖋جَواهرُ من اَقوال السلف📜

🎙️ امام ابن القيم رحمه الله فرماتے ہیں :

*« ابلیس اور اس کا لشکر جب اکھٹے ہوتے ہیں تو کسی چیز سے اتنا نہیں خوش ہوتے جتنا ان تین چیزوں سے خوش ہوتے ہیں: مومن کا مومن کو قتل کرنا، آدمی کا کفر پر مرنا، اور دل میں فقر کا خوف ».*

📜 [ طریق الھجرتین : ١/٣٣ ]
A  : 🖋جَواهرُ من اَقوال السلف📜 🎙️ امام ابن القيم رحمه الله فرماتے ہیں : *« - 
فون  میں  رابطے  ہزاروں  ہیں
*بات کرنے کو ایک شخص نہیں*


*اس جدید دور میں ہم Online ہوتے بھی اپنے رشتے دارو سے حال احوال  بھی نہیں پوچھتے*
A  : فون میں رابطے ہزاروں ہیں *بات کرنے کو ایک شخص نہیں* *اس جدید دور میں - 
Areeba-chaudhry
 

🤲😇😌🙃🤲دعائیں وہ پھول ہیں جو زندگی کی پریشانی میں آسانی اور
کامیابی کی خوشبو بکھیرتی ہیں۔
میری
دعا ھے کہ "رب ذوالجلال"!
آپکو صحت والی زندگی کے ساتھ تاحیات سلامت اور
شاد و آباد رکھے،
"آمـیـــــــــن"
"الـســــــــلام علیکم".
🎋😇

✍️💫جو کچھ انسان کی تقدیر میں لکھا جاچکا ہے وہ اسے ہرحال میں مل کر ہی رہے گا۔⏱️ بس انتظار کیجئے اور اپنے ربﷻ کے دئے ہوئے پر راضی رہئیے۔💓پھر دنیا بھی سنور جائے گی اور آخرت بھی۔۔
A  : ✍️💫جو کچھ انسان کی تقدیر میں لکھا جاچکا ہے وہ اسے ہرحال میں مل کر ہی رہے - 
Social media post
A  : *لفظ الحمــــدللــــــہ جتنا اپنی زندگی میں شامل کریں گے...!!!* *اللـــــہ - 
A silent message for modern females
A  : A silent message for modern females - 
بے شک اللہ پاک ہر حال میں ہمارے ساتھ ہے
A  : بے شک اللہ پاک ہر حال میں ہمارے ساتھ ہے - 
Quote
A  : 🌸islamic quote🌸 - 
*صِبۡغَۃَ اللّٰہِ ۚ وَ مَنۡ اَحۡسَنُ مِنَ اللّٰہِ صِبۡغَۃً ۫ وَّ نَحۡنُ لَہٗ عٰبِدُوۡنَ •*  

 _اللـــــہ کا رنگ اختیار کرو اور اللـــــہ تعالیٰ سے اچھا رنگ کس کا ہوگا  ہم تو اسی کی عبادت کرتے ہیں ۔_


*قُلۡ اَتُحَآجُّوۡنَنَا فِی اللّٰہِ وَ ہُوَ رَبُّنَا وَ رَبُّکُمۡ ۚ وَ لَنَاۤ اَعۡمَالُنَا وَ لَکُمۡ اَعۡمَالُکُمۡ ۚ وَ نَحۡنُ لَہٗ مُخۡلِصُوۡنَ •*

_آپ کہہ دیجئے کیا تم ہم سے اللـــــہ کے بارے میں جھگڑتے ہو جو ہمارا اور تمہارا رب ہے، ہمارے لئے ہمارے عمل ہیں اور تمہارے لئے تمہارے اعمال، ہم تو اسی کے لئے مخلص ہیــں۔
A  : *صِبۡغَۃَ اللّٰہِ ۚ وَ مَنۡ اَحۡسَنُ مِنَ اللّٰہِ صِبۡغَۃً ۫ وَّ نَحۡنُ لَہٗ - 
مرتا نہیں ہے مر کے بھی آقا صلی اللہ علیہ وسلم کا وہ غلام جس نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے عشق میں خود کو مٹا دیا
A  : مرتا نہیں ہے مر کے بھی آقا صلی اللہ علیہ وسلم کا وہ غلام جس نے نبی صلی اللہ - 
جسے اللہ کی محبت مل جائے اسے پھر دنیا 😍کی محبت کی طلب نہیں رہتی
A  : جسے اللہ کی محبت مل جائے اسے پھر دنیا 😍کی محبت کی طلب نہیں رہتی - 
کوٸ کمی نہیں رہی سب کچھ کما لیا جب سے حضور صلی اللہ علیہ وسلم آپ نے اپنا بنا لیا😍
A  : کوٸ کمی نہیں رہی سب کچھ کما لیا جب سے حضور صلی اللہ علیہ وسلم آپ نے اپنا بنا - 
*جنتی خزانہ دلانے والا وظیفہ*
A  : *جنتی خزانہ دلانے والا وظیفہ* -