Areeba-chaudhry : میرے قسمت جگانے کو خدا کا نام کافی ہے ہزاروں غم مٹانے کو خدا کا نام کافی ہے - 63 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Areeba-chaudhry : ہر دعا کو فلک تک رسائی ملے مجھ گنہگار کو پارساٸ ملے - 63 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Areeba-chaudhry : فضل اور عافیت کا رہے معاملہ روح کو جب جسم سے رہائی ملے - 63 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT