Areeba-chaudhry : کسی کا بھلا نہ کر سکو تو برا کرنے کا بھی نہ سوچنا کیونکہ دنیا کمزور ہے لیکن... MORE▼دنیا بنانے والا نہیں - 63 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Areeba-chaudhry : 😕😕ایک دن یہاں بھی جانا ہے اس لیے تیاری کر لیں😕😕 - 63 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Areeba-chaudhry : جو لوگ تندرست ہیں وہ اس بچے کو دیکھیں اور اپنے اندر نماز کا جذبہ پیدا کریں... MORE▼کیونکہ نماز کسی حالت میں بھی معاف نہیں - 63 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Areeba-chaudhry : *🍁♥️السلام علیکم 😊یقیناً وہ اپنے انڈوں کو چھوڑ کر جنگل میں لگنے والی آگ سے... MORE▼دور بھاگ سکتی تھی لیکن کیا کرتی وہ تو ماں تھی😔💯* - 63 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Areeba-chaudhry : *إِنَّ رَبِّي لَسَمِيعُ الدُّعَاء○* (بیشک میرا رب دعاؤں کا سننے والا ہے) ... MORE▼یا الله ہمیں اپنی پناہ میں رکھ ، شیطان کے شر سے بچا۔ ہم سب کو اپنی رحمت و مغفرت سے فیض یاب فرما۔ نیکی کی توفیق بخش اور صراطِ مستقیم پر چلا۔ ہمیں اپنے اہل و عیال سے بہترین سلوک کی توفیق بخش۔ الله پاک ہمیشہ آپ کا نگہبان و مددگار ہو۔ رب ذوالجلال آپکو سکون قلب عطا فرماۓ اور تاحیات ایمان و عافیت کے ساتھ تندرست، سلامت اور شاد و آباد رکهے۔ کسی کا محتاج نہ کرے اور هر وقت اپنی پناه میں رکهے۔ *آمین، ثم آمین* ♥🌿♥🌿♥🌿♥ - 63 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Areeba-chaudhry : *اَلسَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ* *صبح بخیر زندگی*... MORE▼*غم بھی اللّٰـہ کی طرف سے نعمت ہیـں اور یہ دلـــوں کو نرم کرتے ہیـــں.. *کیونکہ سخت دلـوں میں اللّٰـہ کی محبت نہیـں سماتی.. - 63 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Areeba-chaudhry : shangrila lake skardu gilgit baltistan pakistan😍 - 63 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT