Areeba-chaudhry : پیارے سے گھر کی خواہش تو ہم سب کی ہوتی ہے۔ گھر وہ جو ہماری پسند کے ساتھ ،... MORE▼durable ہو خوشیوں اور قہقہوں بھرا ہو ۔ تو چلیں قدم بڑھائیں۔ یہ opportunity تو آج ہم سب کے پاس ہے۔ جس نے آپ کا حق مارا ہے اسکا معاملہ اللہ پر چھوڑ کر رب سے تجارت کر لیں رسول اللہ نے فرمایا کہ کس نے حق پر ہوتے ہوۓ جھگڑا چھوڑ دیا میں اس کو جنت کے درمیان گھر کی گارنٹی دیتا ہوں اور وہ گھر جنت کے highest part پر ہو گا اس کے لیۓ جس نے درست ہونے کے باوجود لڑائی کو ختم کیا ، وہ جس نے مذاق میں بھی جھوٹ بولنا چھوڑ دیا اور بہترین کردار و اخلاق اپنا لیا۔ یا اللہ ! ہمیں کردار کی بلندی رشتوں کو نبھانے میں عطا فرمائیۓ۔ آمین - 66 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Areeba-chaudhry : یہ پوسٹ صبح دیر سے اٹھنے والے لوگوں کے نام😂😂 - 66 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
Areeba-chaudhry : اولاد کی ڈھنگ سے تربیت کرنے کے لیے پاکستانی ماؤں کے آلات خصوصی کی ایک جھلک😂😂 - 66 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Areeba-chaudhry : خوش فہمیوں کے سلسلے اتنے دراز ہیں کہ ہر اینٹ سمجھتی ہے دیوار مجھ سے ہے - 66 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Areeba-chaudhry : نماز ادا کرنے کا مزہ بھی تب ہی آتا ہے جب انسان کو اللہ سے محبت ہوتی ہے - 66 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Areeba-chaudhry : جس طرح بیماری کی حالت میں کھانے کی لذّت نہیں آتی اسی طرح گناہوں کی حالت میں... MORE▼عبادت کی لذّت نہیں آتی گناہوں کی جستجو آپ ترک کر دیں عبادت میں لذت خود بخود پیدا ہو جائے گی ان شاءاللّٰہ - 66 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Areeba-chaudhry : محبت ہو جانا یا مل جانا اہم نہیـــں ہوتا محبت کو قائم رکھنا اور اسکو عزت... MORE▼دینا اہم ہوتا ہے تب ہی رشتے قائم رہتے ہیــــں - 66 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Areeba-chaudhry : *ضدی عورت خوبصورت نہیــں ہوتی ... اور ضدی مرد قابل بھروسہ نہیــں ہوتا ...... MORE▼اگر یہ عادتیـں دونوں میــں ہوں ... تو رشتہ قائم نہیــں رہے گا ... رشتوں میں لچک دکھائیــــں اور کچھ یو ٹرن اچھے بھی ہوتے ہیـــــں . - 66 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT