Damadam.pk
Areeba-chaudhry's posts | Damadam

Areeba-chaudhry's posts:

سب سے خطرناک نشہ، *انسانی نشہ ہے!*
کسی کی آواز کا نشہ،
باتوں کا نشہ،
آنکھوں کا نشہ،
ساتھ کا نشہ
اور جب یہ نشہ نہیں ملتا ناں
تو ھمارے جسم کی دیواروں میں سے
ایک اینٹ کھینچ لی جاتی ہے
اور یہ ہی خلاء ہمارے وجود کی باقی تمام اینٹوں کو
اپنی جگہ بہت دیر تک ٹکے نہیں رہنے دیتا۔..
بچے ان سب سے آپ اتنے سستے نہیں کے دوسروں کے پیچھے روتے ہیں
A  : سب سے خطرناک نشہ، *انسانی نشہ ہے!* کسی کی آواز کا نشہ، باتوں کا نشہ، آنکھوں - 
Funny joke
A  : online class😂 - 
🔥🔥حقیقت🔥🔥
A  🔥 : 🔥🔥حقیقت🔥🔥 - 
Areeba-chaudhry
 

*ایک اسپیلنگ مسٹیک کی وجہ سے؟؟؟؟*
*ایک کتاب کی دس لاکھ کاپـــیاں دو دن میں ہی بک گئیں! !!!!!*
*در اصـــل یہ غلـــطی اس کتاب کے عــنوان میں تھی ''*
*کـتاب کا نام تھا '''''*
*" ایک آئیڈیا جو آپ کی LIFE بدل دے "*
*اور غلـــطی سے ہو گیا - ایک آئیڈیا جو آپ کی WIFE بدل دے ؟*

*جب زندگی میں کسی فیصلے پر پچھتاوا ہونے لگے ... تو یہ ضرور یاد کریں ... کہ وہ فیصلہ کرتے وقت کیا حالات تھے ... اور تب آپ کا کیا perspective تھا ... پھر خود سے اور قسمت سے شکایت کم ہونے لگتی ہے
A  : *جب زندگی میں کسی فیصلے پر پچھتاوا ہونے لگے ... تو یہ ضرور یاد کریں ... کہ - 
*محبت ہو جانا  یا مل جانا اہم نہیـــں ہوتا محبت کو قائم رکھنا اور اسکو عزت دینا اہم  ہوتا ہے ... تب ہی رشتے قائم رہتے ہیـــــں 
💞 💞
A  : *محبت ہو جانا یا مل جانا اہم نہیـــں ہوتا محبت کو قائم رکھنا اور اسکو عزت - 
✨star mil gya 🙈🙈
A  : ✨star mil gya 🙈🙈 - 
Funny joke
A  : haha agyi samjh😂😂 - 
Funny joke
A  : 🌟🌟.a5suchi.a5🌟🌟 - 
Funny poetry
A  : funny poetry😄 - 
🔥🔥حقیقت🔥🔥
A  : 🔥🔥حقیقت🔥🔥 - 
🌟🌟اقوال🌟🌟
A  : 🌟🌟اقوال🌟🌟 - 
جب کوئی لڑکا کسی لڑکی کو شہزادی والی عزت دیتا ہے تو پتہ لگ جاتا ہے کہ اس کی تربیت بھی کسی ملکہ نے کی ہے
A  : جب کوئی لڑکا کسی لڑکی کو شہزادی والی عزت دیتا ہے تو پتہ لگ جاتا ہے کہ اس کی - 
🔥🔥نکاح🔥🔥
A  : 🔥🔥نکاح🔥🔥 - 
absolutely
A  🔥 : absolutely - 
زندگی میں اپنے پن کا پودا لگانے سے پہلے زمین پرکھ لینا
A  : زندگی میں اپنے پن کا پودا لگانے سے پہلے زمین پرکھ لینا - 
Funny poetry
A  : urdu funny poetry - 
🔥🔥بیشک🔥🔥
A  : 🔥🔥بیشک🔥🔥 - 
Urdu poetry
A  : urdu poetry - 
Urdu poetry
A  : 🌟urdu poetry🌟 -