Damadam.pk
Areeba-chaudhry's posts | Damadam

Areeba-chaudhry's posts:

Beautiful view of Paris
A  : Beautiful view of Paris - 
Automatic Garage in wolfsburg Germany
A  : Automatic Garage in wolfsburg Germany - 
Areeba-chaudhry
 

تین ایسے اعمال جن کے اجـر کی الله تعالیٰ نے کوئی حـد بیان نہیں فرمائی۔ 💞
1⃣ عفـو ودرگـزر
فَمَنْ عَفَـا وَأَصْلَـحَ فَأَجْـرُهُ عَلَى اللَّهِ
جو معاف کردے اور اصلاح کرلے اس کا اجر اللہ کے ذمـہ ہے ( الشوریٰ : ٤٠)
صبـر
إِنَّمَـا يُوَفَّى الصَّـابِرُونَ أَجْـرَهُمْ بِغَيْرِ حِسَابٍ
بے شک صبــر کرنے والوں کو ان کا اجر بغیـر حساب کے پورا پورا دیا جائے گا۔ ( الزمر : ١٠)
3⃣ روزہ
كُلُّ عَمَلِ ابْنِ آدَمَ لَهُ إِلَّا الصِّيَامَ فَإِنَّهُ لِي وَأَنَا أَجْزِي بِهِ
انسان کا ہر نیک عمل خود اسی کے لیے ہے مگر روزہ کہ وہ خاص میرے لیے ہے اور میں ہی اس کا بدلہ دوں گا (بخاری ،حدیث قدسی : ۱۹۰٤)
#منتخب_احادیث #فضائل_اعمال

Beauty of Pakistan Hunza Valley
A  : Beauty of Pakistan Hunza Valley - 
اور جس مرد کو آپ سے سچی محبت ہوگی وہ آپ سے نکاح کرے گا
A  : اور جس مرد کو آپ سے سچی محبت ہوگی وہ آپ سے نکاح کرے گا - 
نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو چھوٹوں پر رحم نہیں کرتا وہ ہم میں سے نہیں
A  : نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو چھوٹوں پر رحم نہیں کرتا وہ ہم - 
بس اللہ ہی بہترین محافظ ہے اور وہ سب مہربانوں سے بڑا مہربان ہے
A  : بس اللہ ہی بہترین محافظ ہے اور وہ سب مہربانوں سے بڑا مہربان ہے - 
خواب جن کے اونچے اور مست ہوتے ہیں امتحان بھی ان کے زبردست ہوتے ہیں
A  : خواب جن کے اونچے اور مست ہوتے ہیں امتحان بھی ان کے زبردست ہوتے ہیں - 
آپ کا سچا دوست وہ ہے جو آپ کو اللہ کے قریب لے جائے نہ کہ آپ کو گناہ کی طرف لے جائے
A  : آپ کا سچا دوست وہ ہے جو آپ کو اللہ کے قریب لے جائے نہ کہ آپ کو گناہ کی طرف - 
محبت اللہ سے ہو تو زندگی پرسکون ہو جاتی ہے
A  : محبت اللہ سے ہو تو زندگی پرسکون ہو جاتی ہے - 
عجیب فلسفہ ہے کہ لفظوں سے ہی خاموشی ٹوٹتی ہے اور لفظ ہی خاموش کر دیتے ہیں
A  : عجیب فلسفہ ہے کہ لفظوں سے ہی خاموشی ٹوٹتی ہے اور لفظ ہی خاموش کر دیتے ہیں - 
حوبصورتی ایک نعمت ہے اور پردہ خوبصورتی کو چار چاند لگا دیتا ہے✨✨
A  🔥 : حوبصورتی ایک نعمت ہے اور پردہ خوبصورتی کو چار چاند لگا دیتا ہے✨✨ - 
اچھے دنوں کے لیے برے دنوں سے لڑنا پڑتا ہے
A  : اچھے دنوں کے لیے برے دنوں سے لڑنا پڑتا ہے - 
اپنی دعا میں ہمیشہ نیک ہمسفر مانگا کریں کیونکہ جس کو آپ سے سچی محبت ہوگی وہی آپ کی آخرت کی بھی فکر کرے گا
A  : اپنی دعا میں ہمیشہ نیک ہمسفر مانگا کریں کیونکہ جس کو آپ سے سچی محبت ہوگی وہی - 
محبت یوں بھی ہوتی ہے
A  : محبت یوں بھی ہوتی ہے - 
Funny joke
*"اور جو شخص اللہ پر ایمان ﻻئے اللہ اس کے دل کو ہدایت دیتا ہے۔"*  [سورہ التغابن:١١]
A  : *"اور جو شخص اللہ پر ایمان ﻻئے اللہ اس کے دل کو ہدایت دیتا ہے۔"* [سورہ - 
*کچھ رشتے بلا کے خوبصورت ہیں*

*جیسے، میرا سر اور تیری چوکھٹ❤️*
A  : *کچھ رشتے بلا کے خوبصورت ہیں* *جیسے، میرا سر اور تیری چوکھٹ❤️* - 
بے شک اللہ تعالی صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے
A  : بے شک اللہ تعالی صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے - 
🌹🍂 رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا
*🕌 '' شہروں میں سب سے پیاری جگہ اللہ تعالیٰ کے نزدیک مسجــدیں ہیں اور اللہ کے نزدیک سب سے ناپسند جگہیں بازار ہیں۔''*
📚 |[ صحیح مسلم : ۱۵۲۸ ]|
A  : 🌹🍂 رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا *🕌 '' شہروں میں سب سے پیاری جگہ اللہ تعالیٰ -