Damadam.pk
Areeba-chaudhry's posts | Damadam

Areeba-chaudhry's posts:

🌸☘☘🌸☘☘🌸

*الحدیث النبویﷺ :*

وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: *«سِبَابُ الْمُسْلِمِ فُسُوقٌ وَقِتَالُهُ كُفْرٌ»* . مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ

حضرت عبداللہ بن مسعود  رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ *مسلمان کو گالی دینا فسق اور اس سے لڑائی جھگڑا کرنا کفر ہے* ۔‘‘ متفق علیہ ۔

مشکوٰة المصابیح
حدیث نمبر:٤٨١٤
درجة:صحیح.
A  : 🌸☘☘🌸☘☘🌸 *الحدیث النبویﷺ :* وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ قَالَ: - 
Social media post
A  : *نعمت کے معاملے میں اپنے سے کمتر کو دیکھیں شکر گزار بن جائیں گے اور مصیبت کے - 
💕رشتہ دل *میں* ہونــا 
چاہئیے *لفظوں* میں 
نہیں ، اور *ناراضگی* 
لــــفـــظــوں *میں* ہونی 
چـــاہـــیئــــے *دل* میـں 
 *نہیں...*💕
A  : 💕رشتہ دل *میں* ہونــا چاہئیے *لفظوں* میں نہیں ، اور *ناراضگی*  - 
Quote
A  : islamic quote - 
وہ مان جاتا ہے۔۔!
یہ اس کی سب سے خوبصورت صفت ہے۔۔ہم مجبور ہو کر اس کی نہیں مانتے، وہ بااختیار ہو کر ہم سے مان جاتا ہے!
جب ہم گمراہیوں اور غفلتوں کے ٹوکرے اٹھا کر اس کے در پر جاتے ہیں، وہ دھتکار نہیں دیتا، پھٹکار نہیں دیتا۔۔ پچھلی توبہ یاد نہیں دلاتا۔۔ گناہوں کا حجم نہیں بتاتا۔۔ رد نہیں کرتا، اٹھا نہیں دیتا، بھگا نہیں دیتا۔۔۔
دل میں اترتا ہے، نیتوں کو پڑھ لیتا ہے، ندامت کو دیکھ لیتا ہے بندگی کو بھانپ لیتا ہے۔۔!
خوش ہوجاتا ہے، احسان کرتا ہے،  معاف کردیتا ہے۔۔!!
فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ؟؟؟؟؟؟
❤️🌹❤️
A  : وہ مان جاتا ہے۔۔! یہ اس کی سب سے خوبصورت صفت ہے۔۔ہم مجبور ہو کر اس کی نہیں - 
🌹اَللّٰهُــمَّ اَنْتَـــ حَسَّنْتَـــــ خَلْقِــيْ فَحَسِّــنْ خُلُقَـيْ🌹
🌷اے اللّٰـہ جيسـے تو نـے ہمیـں خوبصورتـــــ بنـایا ہـے 
ہمـارا (انـــدر) کـا کـردار بھی خوبصورتـــ بنـــا دے🌷
🌹آمیـن یا ربـــ العالمیـن🌹
A  : 🌹اَللّٰهُــمَّ اَنْتَـــ حَسَّنْتَـــــ خَلْقِــيْ فَحَسِّــنْ خُلُقَـيْ🌹 - 
❣️🍁❣️🍁❣️
جب بیٹیاں بڑی ہو جائیں تو شک کی دیوار کو اونچا کرنے کی بجائے محبت کی رسی کو دراز کر لینا بہتر ہوتا ہے۔ کیوں کہ محبت کی لگام تربیت پر آنچ نہیں آنے دیتی۔
A  : ❣️🍁❣️🍁❣️ جب بیٹیاں بڑی ہو جائیں تو شک کی دیوار کو اونچا کرنے کی بجائے محبت - 
کچھ لوگوں کو حق بات بھی وہی پسند ہوتی ہے 

جؤ ان کے حق میں ہو
A  : کچھ لوگوں کو حق بات بھی وہی پسند ہوتی ہے جؤ ان کے حق میں ہو - 
اپنی زندگی کا مقصد فقط "اللَّه" کی خوشنودی بنالیجیے...! 
پھر آپ کبھی نہیں ٹوٹیں گے،
کبھی نہیں بکھریں گے،،! 
کبھی نہیں ہاریں گے... ❤️❤️
A  : اپنی زندگی کا مقصد فقط "اللَّه" کی خوشنودی بنالیجیے...! پھر آپ کبھی نہیں - 
Urdu poetry
A  : urdu poetry - 
Urdu poetry
A  : urdu poetry - 
Funny joke
🔥🔥انشاءاللہ🔥🔥
A  : 🔥🔥انشاءاللہ🔥🔥 - 
مخلوق کا دل توڑنے والا شخص اللہ کو کبھی تلاش نہیں کر سکتا
A  : مخلوق کا دل توڑنے والا شخص اللہ کو کبھی تلاش نہیں کر سکتا - 
کپڑے جسم کو ڈھانپ لیتے ہیں مگر گفتگو ایک پل میں انسان کی اوقات دکھا دیتی ہے..
A  : کپڑے جسم کو ڈھانپ لیتے ہیں مگر گفتگو ایک پل میں انسان کی اوقات دکھا دیتی - 
کسی شخص کی مدد کرنے کا سب سے آسان طریقہ یہ ہے کہ آپ اسے لفظوں کا تحفہ دیں ایسے الفاظ کا تحفہ جس سے اس کا حوصلہ بڑھے۔
A  : کسی شخص کی مدد کرنے کا سب سے آسان طریقہ یہ ہے کہ آپ اسے لفظوں کا تحفہ دیں - 
*꧁♡✰♡﷽♡✰♡꧂*

*💫والدین کی خدمت جنت کا دروازہ ہے خوش نصیب لوگ اس دروازے کو زندگی میں اور بدنصیب ان کی موت کے بعد ڈھونڈنے کی کوشش کرتے ہیں.....!!!!*
A  : *꧁♡✰♡﷽♡✰♡꧂* *💫والدین کی خدمت جنت کا دروازہ ہے خوش نصیب لوگ اس دروازے کو - 
*مطلب کا وزن بہت زیادہ ہوتا ھے اسی لیے مطلب نکلتے ہی رشتے ہلکے ہو جاتے ھیــــں .....!!!*💞💞
A  : *مطلب کا وزن بہت زیادہ ہوتا ھے اسی لیے مطلب نکلتے ہی رشتے ہلکے ہو جاتے - 
💫جزا اور سزا کے مرحلے سے  ہر روز  گزرنا پڑتا ہے کبھی لفظوں سے کبھی لہجوں سے  کبھی رویوں سے  اور کبھی کبھی سب سے ایک ساتھ
A  : 💫جزا اور سزا کے مرحلے سے ہر روز گزرنا پڑتا ہے کبھی لفظوں سے کبھی لہجوں سے  - 
*خامیاں سب میــں ہی ہوتی ہیــــں..
*لیکن نظر صرف دوســـروں میں آتی ہیـــں..
A  : *خامیاں سب میــں ہی ہوتی ہیــــں.. *لیکن نظر صرف دوســـروں میں آتی ہیـــں.. -