Areeba-chaudhry : *نرم دلوں میں ہی اچھائی کی کھیتی پروان چڑھتى ہے. *ورنہ صحراؤں میں تو کانٹے... MORE▼دار جھاڑیاں ہی اُگا کرتی ہیـــں جو زخمی تو کر سکتی ہیـــں مگر کبھی سایہ نہیـــں دے سکتیں. - 70 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Areeba-chaudhry : - " انسان کا دل توڑنے والا شخص اللہ کو کبھی تلاش نہیں کرسکتا• - 70 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Areeba-chaudhry : ممکن ہی نہیں کہ در در پہ جھک جاؤں✨🔥 میرا رب بھی ایک ہے اور میرا سر بھی ایک... MORE▼ہے✨🔥 - 70 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Areeba-chaudhry : اور تم جہاں کہیں بھی ہو وہ اللہ تمہیں سنتا ہے🌟 - 70 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Areeba-chaudhry : اللہ کے آگے جھک جاؤ لوگوں کے آگے جھکنے کی ضرورت نہیں پڑے گی - 70 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Areeba-chaudhry : اللہ کے آگے رونے سے آپ کی ہر مشکل آسان ہو جاتی ہے - 70 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Areeba-chaudhry : *مایوسی پتا ہے کیا ہے۔۔؟؟ یہ سوچ لینا کہ کچھ نہیں ہونا میرا وقت یہی رہے گا... MORE▼میری سوچیں نہیں بدلیں گی میں یوں ہی رہ جاؤں گی/گا.. یہی وہ صبر کی دوڑ ہے جو اپنے رب عزوجل پے یقین کرنا سیکھاتی ہے اور صبر سے کام لیں اور یقین رکھیں کہ سب ٹھیک ہو جائے گا اور سب ٹھیک ہے یہ سوچیں سب وقتی ہیں سب ختم ہو جائے گا ایک دن۔۔ یہ یقین رکھیں کہ آگے ایک نیا سفر آپ کا منتظر ہے، آگے خوشیاں منتظر ہیں آپ کی۔۔ اور وہ جو رب العزت ہے ہر چیز پر قادر ہے۔۔ اپنے بندوں کو کبھی رسوا نہیں کرتا کبھی نا اُمید نہیں کرتا کبھی مایوس نہیں کرتا۔۔ صبر مانگتا ہے وہ بس ہم سے🌸♥️* - 70 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Areeba-chaudhry : *پہلے دُعا، پھر صبر...!* *مزید دُعا، مزید صبر...!* *مُسلسل دُعا، مُسلسل... MORE▼صبر...!* *آپ یقین کیجئے نا...!* *وہ دیکھ بھی رہا ہے، سُن بھی رہا ہے اور ہر پل آپ کے ساتھ ہے...!* - 71 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT