🕌⚡⚡⚡👥🌗 *اَلسَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ* *صبح بخیر زندگی* *" جو لوگ اللہ کی خاطرایک دوسرے سے محبت کرتے ہیں ، قیامت کے دن اللہ ان کو اپنا سایہ عطاء فرمائے گا۔۔اس دن اللہ کے سایہ کے علاوہ کوئی سایہ نہیں ہو گا"* تو ہمیں ایک دوسرے سے محبت رکھنی ہے۔اور *دلوں سے ۔حسد ۔ بغض۔ کینہ ۔ نفرت ۔ تکبر۔ کسی کے خلاف سازشیں*۔ یہ سب دلوں سے نکال کر صرف اور صرف رب کے لیے محبت رکھنی ہے۔۔۔