Damadam.pk
Areeba-chaudhry's posts | Damadam

Areeba-chaudhry's posts:

Quote
A  🔥 : islamic quote - 
اگر کوئی تمہارا دل دکھائے تو پریشان نہ ہو کیونکہ جس درخت پر زیادہ پھل ہوں لوگ اسی کو پتھر مارتے ہیں
A  : اگر کوئی تمہارا دل دکھائے تو پریشان نہ ہو کیونکہ جس درخت پر زیادہ پھل ہوں - 
تم ایک لڑکی ہو
جانے کتنے خواب اس ایک جملے نے مار دٸیے
A  : تم ایک لڑکی ہو جانے کتنے خواب اس ایک جملے نے مار دٸیے - 
بچپن کی وہ امیری جانے کہاں گم ہو گئی جب بارش کے پانی میں ہمارے اپنے جہاز چلا کرتے تھے
A  : بچپن کی وہ امیری جانے کہاں گم ہو گئی جب بارش کے پانی میں ہمارے اپنے جہاز چلا - 
Funny joke
A  : hahaha.a5 - 
Urdu poetry
A  : urdu poetry - 
Urdu post
A  : urdu quotes - 
🔥🔥🔥آمین🔥🔥🔥
A  : 🔥🔥🔥آمین🔥🔥🔥 - 
Urdu poetry
A  : urdu poetry - 
Funny joke
A  : .a5haha right.a5 - 
Funny joke
Areeba-chaudhry
 

خون کی کمی+پھیکا رنگ+تلی کا بڑھنا+گئے گزرے جگر کا شافی علاج!!
سرخ انار کا رس ادھا کلو
زرشک شریں دس گرام
نوشادر ٹھیکری پیسی پانچ گرام
زرشک شریں اور نوشادر کو انار کے رس میں ہلکی آنچ پہ ابال لیں اور ململ کے کپڑے سے چھان کر محفوظ کر لیں جوہر جگر تیار ھے
دو چمچ دن میں تین بار لیں کھانے سےگھنٹہ پہلے گیا گزرا جگر پھر سے کام کرنا شروع کر دیگا رنگ لال ھو جائیگا خون کی کمی پوری ھو گی۔۔حکیم قاری نیازاحمدقادری

Areeba-chaudhry
 

اگر کسی کے گردے بالکل ختم ہو چکے ہوں یا قریب ہوں یا ابتدائی مرحلے پر ہوں تو
*صبح کو 5 سے 7 پستے*
*دوپہر کو 5 سے 7 پستے*
*شام کو 5 سے 7 پستے* کھائیں ۔
*ان شاء اللہ ۔۔۔ گلے ہوۓ گردے بھی صحیح ہو جائیں گے۔*
دس دن کھا کر الٹرا ساؤنڈ کروائیں
ان شاء اللّٰہ واضع فرق ہوگا ایک ماہ تک لازمی کھائیں گُردے ایک دم سے نئے ہو جائیں گے اللّٰہ کے فضل و کرم سے انتہائی مجرب اور آزمودہ نسخہ ہے حکیم قاری نیازاحمدقادری

*عورت🧕🧕ایک موتی 📿📿 کی مانند ہے جس طرح*
موتی سیپی میں ہی اچھا لگتا ہے
بالکل اسی طرح عورت بھی پردے میں ہی اچھی لگتی ہے
کیونکہ *عورت* کے معنی لغت کے اعتبار سے ہوں یا اصطلاحی، یعنی چھپی ہوئی چیز یا چھپا ہوا خزانہ۔۔۔۔۔
 *پس ایک با پردہ اور نیک عورت ہی اصل میں موتی ہے۔*
A  : *عورت🧕🧕ایک موتی 📿📿 کی مانند ہے جس طرح* موتی سیپی میں ہی اچھا لگتا ہے بالکل - 
Funny joke
A  : .a5احتیاطی تدابیر.a5 - 
🙈🙈✨✨✨✨🙈🙈
A  : 🙈🙈✨✨✨✨🙈🙈 - 
Funny joke
A  : .a5Sahi socha naa.a5 - 
Funny joke
A  : .a5kesi lgi recipe.a5 - 
Funny joke
A  : .a5😀😀😀😀.a5 - 
Funny joke
A  : .a5لڑکیوں کا میچنگ پرابلم حل ہوگیا.a5 -