Areeba-chaudhry : *خوشی کی انتہا دیکھوں یا صبر و شکر کی حد,* *یہ معصوم بچی پلیٹ میں چھوڑے ہوئے... MORE▼رزق پر بھی خوش ھے۔* *اللہ پاک اپنے خزانوں سے ان مستحق لوگوں کو وسیع رزق عطا فرمانا!! اور ہمیں بھی انکی مدد کرنے کے کی توفیق عطا فرما*آمین - 71 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Areeba-chaudhry : آؤ پھر سے لوٹ چلیں بچپن کی اس حسین وادی میں جہاں نہ کوئی ضرورت تھی اور نہ... MORE▼کوئی ضروری تھا - 71 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Areeba-chaudhry : ہم پہ اترے ہیں حوصلے کمال کے لوگ منتظر ہی رہے ہمارے زوال کے - 71 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Areeba-chaudhry : *کسی کی بہن، بیٹی پر انگلیاں اٹھانے سے بہتر ہے کہ اپنی بہن، بیٹی کے نصیب سے... MORE▼ڈرو بیشک جو تم کرتے ہو وہی پاؤ گے۔ - 71 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Areeba-chaudhry : *ﯾﮧ ﮔﻨﺎﮦ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﮯ ﺭﻭﺣﺎﻧﯽ ﻟﺒﺎﺱ ﭘﺮ ﺩﮬﺒﮯ ﮬﻮﺗﮯ ﮬﯿﮟ، ﺟﯿﺴﮯ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﻮ ﻇﺎﮨﺮ ﮐﮯ ﻟﺒﺎﺱ... MORE▼ﭘﺮ ﺩﮬﺒﮧ ﺍﭼﮭﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﻟﮕﺘﺎ ﺍﺳﯽ ﻃﺮﺡ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟٰﯽ ﮐﻮ ﺭﻭﺣﺎﻧﯽ ﻟﺒﺎﺱ ﺩﺍﻏﺪﺍﺭ ﺍﭼﮭﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﻟﮕﺘﺎ.... ﺯﻳﺎﺩﻩ ﺳﮯ ﺯﻳﺎﺩﻩ ﺍﺳﺘﻐﻔﺎﺭ ﻛﻮ ﺍﭘﻨﺎ ﻣﻌﻤﻮﻝ ﺑﻨﺎﺋﻴﮟ ﺭﻭﺯ ﺭﺍﺕ ﻛﻮ اﭘﻨﺎ ﺍﺣﺘﺴﺎﺏ ﻛﺮﻳﮟ ﮔﻨﺎﻩ ﭘﺮ ﺷﺮﻣﻨﺪﻩ ﮨﻮﮞ اور آئندہ نہ ﻛﺮﻧﮯ ﻛﺎ ﻋﮩﺪ ﻛﺮﻳﮟ - 71 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Areeba-chaudhry : *گناہ زہر کی مثل ہوتا ہے اور زہر چاہئے کم ہو یا زیادہ نقصان ضرور دیتا... MORE▼ہے۔گناہ میں لذت ہے لیکن سکون نہیں ہے۔گناہ کا موقع نہ ملنا بھی اللہ تعالیٰ عزوجل کی نعمت ہے۔۔ *❣دَبِـــستَانِ اَدَب 🌙* - 71 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Areeba-chaudhry : *توبہ ایسا دروازہ ہے جو موت کی ہچکی تک کھلا رہتا ہے۔ دعا ایک ایسا عمل ہے جو... MORE▼تقدیر کو مات دے سکتی ہے اور ضمیر ایک ایسا ساتھی ہے جو ہمیشہ حق کی راہ دکھاتا ہے *❣دَبِــــستَانِ اَدَب 🌙* - 71 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Areeba-chaudhry : *باہمت لوگ کبھی ہارا نہیں کرتے ہیں۔وہ جیت جاتے ہیں يا پھر کچھ سیکھ جاتے... MORE▼ہیں۔جیت سے وقتی طور پر خوشی ملتی ہے اور سیکھا ہوا سبق ساری زندگی کام آتا ہے۔ *❣دَبِـــستَانِ اَدَب 🌙* - 71 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Areeba-chaudhry : *زندگی میں دو لوگوں کا بہت خیال رکھو۔ ایک وہ جس نے تمہاری جیت کے لیۓ بہت کچھ... MORE▼ہارا ہے۔یعنی تمہارا باپ اور ایک وہ جس نے تمہاری ہار کو بھی جیت کہا ہے۔یعنی تمہاری ماں۔۔ *❣دَبِــــستَانِ اَدَب 🌙* - 71 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Areeba-chaudhry : *گناہ زہر کی مثل ہوتا ہے اور زہر چاہئے کم ہو یا زیادہ نقصان ضرور دیتا... MORE▼ہے۔گناہ میں لذت ہے لیکن سکون نہیں ہے۔گناہ کا موقع نہ ملنا بھی اللہ تعالیٰ عزوجل کی نعمت ہے۔۔ *❣دَبِــستَانِ اَدَب 🌙* - 71 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT