Damadam.pk
Areeba-chaudhry's posts | Damadam

Areeba-chaudhry's posts:

*مجھے روزانہ یہ الفاظ ہمت دیتے ہیں*
*لَا تَحْزَنْ اِنَّ اللّٰهَ مَعَنَا۔❤*
*غم نہ کرو، بیشک اللّٰہ ہمارےساتھ ہے 💯🌸*
A  : *مجھے روزانہ یہ الفاظ ہمت دیتے ہیں* *لَا تَحْزَنْ اِنَّ اللّٰهَ مَعَنَا۔❤* - 
*✍️🥰پھر جب آپ....سب کچھ کر کے تھک جائیں گے تب.. آپ صرف.. اللہ پر یقین کریں گے..اور یہی یقین.. آپکی ہر مشکل کو آسان کرے گا.. ❤*
A  : *✍️🥰پھر جب آپ....سب کچھ کر کے تھک جائیں گے تب.. آپ صرف.. اللہ پر یقین کریں - 
*The beautiful design on the doors of the Prophet's Mosque in Madinah. It says "Muhammad is the messenger of Allah".💟*
A  : *The beautiful design on the doors of the Prophet's Mosque in Madinah. It - 
*آپ ﷺ کے روضے کو دیکھا تو یہ احساس ہوا*
*کس قدر قیمتی ہے_ میری بینائی بھی*❤ صَلَّی اللَّهُ عَلَیْہِ وَاٰلِه وَسَلم ❤*
A  : *آپ ﷺ کے روضے کو دیکھا تو یہ احساس ہوا* *کس قدر قیمتی ہے_ میری بینائی بھی*❤ - 
پتا ہے خوش قسمتی کیا ہے 💕
حضورﷺ کا اُمتی ہونا 💕

*الـــــحمدُلِلّٰہ
A  : پتا ہے خوش قسمتی کیا ہے 💕 حضورﷺ کا اُمتی ہونا 💕 *الـــــحمدُلِلّٰہ - 
*امیدیں جب اللہ سے جڑی ہوں 💕*
*تو ٹوٹنے کا امکان نہیں ہوتا  ´´💯*
A  : *امیدیں جب اللہ سے جڑی ہوں 💕* *تو ٹوٹنے کا امکان نہیں ہوتا ´´💯* - 
*آپ کا بہترین دوست وہی ہے جو آپ کی آخرت کی فِکر کرے...!*

*جس کے ساتھ گُفتگُو سے آپکی معلومات اور ایمان بڑھے...!*

*جو نیکیوں کے میدان میں آپ کے ساتھ سبقت لے جانے کی دوڈ لگائے...!*

*جو آپ کو حق کی راہ میں استقامت اور پریشانیوں میں صبر کی تلقین کرے...!*

*اگر آپکو کوئی ایسا ملے تو...!*

*اللّٰه سبحانه و تعالیٰ کا شُکر ادا کریں.
*کیونکہ یہی تو ایمان کے ساتھی ہوتے ہیں...!*
A  : *آپ کا بہترین دوست وہی ہے جو آپ کی آخرت کی فِکر کرے...!* *جس کے ساتھ - 
*✍️🥰بیٹی کا پہلا حق جو اکثر لوگ کھا جاتے ہیں، وہ اس کی پیدائش کی خوشی ہے 🔥💯*
A  : *✍️🥰بیٹی کا پہلا حق جو اکثر لوگ کھا جاتے ہیں، وہ اس کی پیدائش کی خوشی ہے 🔥💯* - 
*😍مسجد حرام کے مینار اور غار_حراء کے پہاڑ کا دلکش منظر
A  🔥 : *😍مسجد حرام کے مینار اور غار_حراء کے پہاڑ کا دلکش منظر - 
Urdu post
A  : urdu quote - 
🔥🔥بیشک🔥🔥
A  : 🔥🔥بیشک🔥🔥 - 
Urdu post
A  : urdu quote - 
تمام محبتیں اللہ کے لئے ہیں
A  : تمام محبتیں اللہ کے لئے ہیں - 
🔥🔥بیشک🔥🔥
A  : 🔥🔥بیشک🔥🔥 - 
beautiful art
A  : beautiful art - 
🍁😌بہت قیمتی ہوں۔۔
اس لیے تو حجاب  کرتی ہوں۔۔
سستی ہوتی تو میرا
رب سبحانہ و تعالیٰ
 کبھی مجھے حجاب
 کا حکم نہیں فرماتے۔۔۔
 یہ پیغام میری ان مسلمان
 بہنوں کے لیے ہے جو 
حجاب کرتی ہیں..
 انہیں مبارکباد ہے۔۔🙋❣️ا
A  : 🍁😌بہت قیمتی ہوں۔۔ اس لیے تو حجاب کرتی ہوں۔۔ سستی ہوتی تو میرا رب سبحانہ و - 
😍cute chiks😍
A  : 😍cute chiks😍 - 
*جو ہم دوســروں کے ساتھ کریں گے ،کل ہمارے ساتھ  بھی وہی ہو گا.
*ســوچ سمجھ کر گفتگو اور فیصلے کیا کیجیۓ.

*وقت بہت تیزی سے پلٹتا ہے, حق مارنے والے پکڑ لیے جاتے ہیــــں..
A  : *جو ہم دوســروں کے ساتھ کریں گے ،کل ہمارے ساتھ بھی وہی ہو گا. *ســوچ سمجھ - 
Quote
A  : islamic quote - 
🌟🌟بیشک🌟🌟
A  : 🌟🌟بیشک🌟🌟 -