Damadam.pk
Areeba-chaudhry's posts | Damadam

Areeba-chaudhry's posts:

Quote
A  : Life quote - 
🌟🌟بیشک🌟🌟
A  : 🌟🌟بیشک🌟🌟 - 
جب اللہ تھام لیتا ہے تو غم میں بھی محبت کی مٹھاس محسوس ہوتی ہے
A  : جب اللہ تھام لیتا ہے تو غم میں بھی محبت کی مٹھاس محسوس ہوتی ہے - 
کچھ غم ہمیں اللہ کے قریب کرنے کے لیے آتے ہیں
A  : کچھ غم ہمیں اللہ کے قریب کرنے کے لیے آتے ہیں - 
*🥰اسلام کے اصولوں کی پابندی ایک مسلمان عورت کو نزاکت مظبوطی اور اعتماد کا بہترین مزاج بنادیتی ہے.. 🌹👑✨*
A  : *🥰اسلام کے اصولوں کی پابندی ایک مسلمان عورت کو نزاکت مظبوطی اور اعتماد کا - 
بے شک اللہ ہی ٹوٹے دلوں کو جوڑنے والا ہے
A  : بے شک اللہ ہی ٹوٹے دلوں کو جوڑنے والا ہے - 
*جس دن اعمال نامہ کُھل کر سامنے آ جائے گا، نہ کوئی چھوٹی اور نہ کوئی بڑی چیز ایسی ہو گی جو اس میں درج نہ ہو...!*

*جس جس کی غیبت کی ہو گی اُنہیں اپنی نیکیاں ٹرانسفر کرنی ہوں گی اور لینے والے بھی خُوش ہوں گے کہ مُفت میں دُوسروں کی نیکیاں مل رہی ہیں...!*

*نیکی کرنا بلاشبہ عظیم کام ہے لیکن نیکی کر کے اُس کی حفاظت کرنا اصل کام ہے...!* 

*آئیں آج اور ابھی اِرادہ کریں کہ ہم اپنی نیکیوں کی حفاظت کریں گے، اور جو نیکیاں ہماری ہیں، وہ ہماری ہی رہیں ان شاءاللّٰہ...!*
A  : *جس دن اعمال نامہ کُھل کر سامنے آ جائے گا، نہ کوئی چھوٹی اور نہ کوئی بڑی چیز - 
Areeba-chaudhry
 

*زندگی میں اگر ہمسفر چننے کا اختیار ملا تو صرف*
*اُس کی خوبصورتی پر نہ جانا، بلکہ ایک میچور انسان کا انتخاب کرنا۔۔۔۔
*وہ انسان جسے صحیح غلط کا پتہ ہو،*
*جو جانتا ہو کہ آپ کو اچھا برا کیا لگتا ہے اُس کے مطابق خود کو ڈھال لینے کا ہنر رکھتا ہو۔*
*وہ جو آپ کو نماز قرآن و سنت کا درس دے
*علم رکھنے کے ساتھ ساتھ خود بھی عمل کرنے کا جزبہ رکھے اور آپ کو بھی تلقین کرے،
*وہ جو خود کو صرف آپ کے لئے پابند رکھے،*
*وہ جسے کسی کے الفاظ متاثر نہ کریں ،*
*جو صرف آپ کے لئے جینا جانتا ہو جو باکردار ہو۔*
*بات صرف یہ ہے کہ آپ کو جب کبھی اختیار ہوا تو*
*ایسا کرنا۔۔۔۔۔۔*
*بنا اختیار کے تو کچھ نہیں ہوتا ناں،*
*بنا اختیار کے تو ہم خالی ہاتھ ہوتے ہیں*❤️

*یا ﷲ ہمارے گھر والوں کو اور سارے گروپ ممبران کو اپنے گھر کی زیارت نصیب فرما.. یا ﷲ مر نے سے پہلے اور جوانی میں اپنے گھر میں بلوا... آمین ثم آمین یا رب العالمین.. یا ﷲ حجر اسود کو بار بار بوسہ دینے کی توفیق عطا فرما... ..ہم گناہ گاروں کی. دعاہے ..رَبَّنَاوَ تَقَبَّل دُعَآءِ . ﷲعزوجل سب کو عمرہ وحج کی سعادت نصیب فرمائے. آمین!! سب بولیں   نا.... پلیز... آمین!!*
A  : *یا ﷲ ہمارے گھر والوں کو اور سارے گروپ ممبران کو اپنے گھر کی زیارت نصیب - 
جو یقین کی راہ پہ چل دیئے انہیں منزلوں نے پناہ دی جنہیں وسوسوں نے ڈرا دیا وہ قدم قدم پر بہک گئے
A  : جو یقین کی راہ پہ چل دیئے انہیں منزلوں نے پناہ دی جنہیں وسوسوں نے ڈرا دیا وہ - 
اپنے بچوں کو شروع سے ہی نماز کا عادی بنائیے تاکہ بڑے ہو کر ان کی یہ عادت پختہ ہو جائے
A  : اپنے بچوں کو شروع سے ہی نماز کا عادی بنائیے تاکہ بڑے ہو کر ان کی یہ عادت - 
ہر جان نے موت کا مزہ چکھنا ہے😞😞
A  : ہر جان نے موت کا مزہ چکھنا ہے😞😞 - 
مجھے لہجے سمجھ آتے ہیں
A  : مجھے لہجے سمجھ آتے ہیں - 
انسانوں سے امید لگاٶ گے تو دل توڑ بیٹھو  گے اللہ سے امید لگاٶ گے تو کامیاب ہو جاؤ گے
A  : انسانوں سے امید لگاٶ گے تو دل توڑ بیٹھو گے اللہ سے امید لگاٶ گے تو کامیاب - 
اللہ پاک پر مکمل ایمان انسان کو اس کی منزل تک پہنچا دیتا ہے
A  : اللہ پاک پر مکمل ایمان انسان کو اس کی منزل تک پہنچا دیتا ہے - 
Sad poetry
A  : urdu sad poetry - 
یہ بارشیں بھی تم سی ہیں
A  : یہ بارشیں بھی تم سی ہیں - 
🕌🕋🌴۔
💫 *ہر کوئی بہتر کی تلاش میں جو اس کے پاس موجود ہے اسے کم تر سمجھتا ہے ہو سکتا جو موجود ہے وہ آپ کے لیے سب سے بہتر ہو؟*
🌴اِصْــلَاحِ مُعـاشْـرَہ🌴
A  : 🕌🕋🌴۔ 💫 *ہر کوئی بہتر کی تلاش میں جو اس کے پاس موجود ہے اسے کم تر سمجھتا ہے - 
🌟🌟painting🌟🌟
A  : 🌟🌟painting🌟🌟 - 
Areeba-chaudhry
 

🌹 سيدنا نعمان بن بشير رضي الله تعالى عنه بیان کرتے ہیں کہ، رسول اللہ صلی اللہ علیه وآله وسلم نے فرمایا :
*« تم مومنوں کو آپس میں ایک دوسرے کے ساتھ رحمت و محبت کا معاملہ کرنے اور ایک دوسرے کے ساتھ لطف و نرم خوئی میں ایک جسم جیسا پاؤ گے کہ جب اس کا کوئی ٹکڑا بھی تکلیف میں ہوتا ہے، تو سارا جسم تکلیف میں ہوتا ہے ایسا کہ نیند اڑ جاتی ہے اور جسم بخار میں مبتلا ہو جاتا ہے ».*
📘 [ صحيح البخاري : ٦٠١١ ]