Areeba-chaudhry : جیسا گمان کرو گے ۔۔۔۔اللہ تعالی ویسا معاملہ فرمائے گا ۔۔ - 71 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Areeba-chaudhry : *اپنے درد کو اپنے رب سے بانٹ لیا کرو* *پھر درد جانے, دواجانے, خداجانے. - 71 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Areeba-chaudhry : *💕زندگی اِکــــــ خوبصورت احســاس ہے محبت بانٹنے والوں کیے لئے، لیکن محبت... MORE▼بانٹنے والے شــاید کم ہوتے جا رہے کہ زندگیوں میں تلخیوں نے جگہ لینی شروع کر دی آپ کے دو میٹھے بول کسی کی زندگی بھر کی تھکن کم کر سکتے ہیں مسکرائیے, نفرتوں کے جہاں میں محبتوں کو فروغ دیں💕* - 71 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Areeba-chaudhry : *✍️😇 جب کوئی نوجوان شادی کرتا ہے تو شیطان چیختا چلاتا ہے اور کہتا ہے ہائے... MORE▼افسوس اُس نے مجھ سے اپنا دین بچا لیا۔شادی کے بعد بندہ بہت سے گناہوں سے بچ جاتا ہے۔۔ - 71 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Areeba-chaudhry : *کب بولنا ہے* *کیا بولنا ہے* *کتنا بولنا ہے🍀* *اور کس کے سامنے بولنا ہے* ... MORE▼*یقین کیجیئے یہ ایک 🍁آرٹ ہے* *اسے سیکھنے کی کوشش کرنی چاہیے* - 71 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Areeba-chaudhry : *حسرتیں اور بھی بہت ہیں❤*لیکن ہاۓ وہ شہر مدینہ*❤️ - 71 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Areeba-chaudhry : *_🍃 گھر والے آپ کی قبر کو باہر سے ماربل لگا کر خوبصورت کر دیں گے۔ لیکن قبر... MORE▼کی اندر کی خوبصورتی کے لئے آپ کو خود محنت کرنی پڑے گی_* 💯 - 71 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Areeba-chaudhry : حدیثِ نبوی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم۔ *دنیا کی مثال ! *عبداللہ بن مسعود... MORE▼رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ایک چٹائی پر لیٹے تو آپ کے بدن مبارک پر اس کا نشان پڑ گیا، میں نے کہا: میرے ماں باپ آپ پر قربان، اللہ کے رسول! اگر آپ ہمیں حکم دیتے تو ہم آپ کے لیے اس پر کچھ بچھا دیتے، آپ اس تکلیف سے بچ جاتے، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میں تو دنیا میں ایسے ہی ہوں جیسے کوئی مسافر درخت کے سائے میں آرام کرے، پھر اس کو چھوڑ کر وہاں سے چل دے ۔*🔹 📗«سنــن ابــن ماجہ-4109» - 71 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Areeba-chaudhry : جب غم ستائے تو خود کو مضبوط کرلو اور اگر مضبوط نہیں کر سکتے تو خود کو مصروف... MORE▼کرلو۔کافی حد تک غم میں کمی ہو جائے گی..🌹 - 71 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Areeba-chaudhry : *لوگ بدل جائیں گے، دوست چھوڑ جائیں گے، رشتے تہہ خاک چلے جائیں گے، تعلقات... MORE▼توقع کی ڈور کاٹ دیں گے، شناسائیاں دھوکے کا کاروبار بن جائیں گی اور آپ کے ساتھ کہیں بھی کوئی بھی کچھ بھی کر جائے گا لیکن اللہ کی ذات سدا آپ کے ساتھ تھی اور سدا آپ کے ساتھ رہے گی۔* - 71 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Areeba-chaudhry : *"روز قیامت الله تعالی فرمائیں گے۔۔۔۔وہ لوگ کہاں ہیں جہنوں نےمیری خاطرایک... MORE▼دوسرے سے محبت کی ، آج میں ان کو اپنا سایہ عطاء فرماؤں گا۔۔ آج میرے سایہ کے علاوہ کوئی سایہ نہیں ہے"* تو ہمیں ایک دوسرے سے محبت رکھنی ہے۔اور *دلوں سے ۔حسد ۔ بغض۔ کینہ ۔ نفرت ۔ تکبر۔ کسی کے خلاف سازشیں*۔ یہ سب دلوں سے نکال کر صرف اور صرف رب کے لیے محبت رکھنی ہے۔ - 71 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Areeba-chaudhry : *محبت اور عزت کے لئے بیشک جھک جائیں* *مگر محبت اور عزت کسی سے جھک کر نہ... MORE▼مانگیں🍁* - 71 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Areeba-chaudhry : *دنیا اسی لیے تو ایک بری جگہ بنتی جا رہی ہے .ہم جتنے اچھے ہیں اس سے کہیں... MORE▼زیادہ برے بھی ہیں.* ہم صرف یہ دیکھتے ہیں کہ دوسروں کے رویے سے ہمیں بہت تکلیف مل رہی ہے لیکن جو الفاظ ہم دوسروں کی طرف پھینک رہے ہیں اس کے متعلق *آج تک ہم نے کبھی سوچنے کی جسارت ہی نہیں کی کہ کہیں وہ الفاظ تلوار سے زیادہ تیز اور زہر سے زیادہ تلخ تو نہیں*✨💫 - 71 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Areeba-chaudhry : *|| خوش بخت انسان کی علامات ||* امام شاطبی رحمه الله فرماتے ہیں: آدمی کے... MORE▼خوش بخت ہونے کی علامات یہ ہیں : - نیک عمل کرنے میں آسانی. - تمام کاموں میں سنت کی موافقت. - نیک لوگوں کی صحبت. - اپنے بھائیوں کے ساتھ اچھا اخلاق. - مخلوق کی خیر خواہی. - مسلمانوں کے اجتماعی معاملات کی فکر. - اپنے وقت کا بہت خیال رکھنا. - *|[ الإعتصام : ١٥٢/٢ ]|* - 71 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Areeba-chaudhry : جیسے پھولوں سے عرق کشید کر کے خوشبو بنانی پڑتی ہے ویسے ہی خوشی اور سکون اپنے... MORE▼اندر سے نکالنا پڑتا ہے اگر خوشی آپ کے اندر نہیں ہے تو ساری دنیا کاچکر لگا کر آجائیں آپ کو نہیں ملے گی، خوشی باہر نہیں اندر ہوتی ہے۔ *جب ہم اپنے ساتھ رہنا سیکھ لیتے ہیں تو* *حقیقی معنوں میں زندگی خوبصورت اور پرلطف ہوجاتی ہے* - 71 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT