*🌹بِســــــــــمِﷲِالرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ🌹* *اَلصَّـلٰوةُوَالسَّـلَامُ عَلَیـْكَ یَارَسُـوْلَ اللّٰهﷺ* *👈🏻اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللّٰهِ وَبَرَكاتُهُ*🤝🏻 *👈🏻🌙28 محرّم الحرام 1442 ھِجْــرِی* *👈🏻🗓️17 ستمبر 2020عِیسَوی* *👈🏻☀️02 اسو 2077 بکـــــرمی* 👈🏻 *🌎 بـــــروز جمعرات* *👈🏻 ✍🏻آج کـا پــیــغــام* *صبر انسان کو تب آتا ہے جب وہ اللّٰہ پہ بے پناہ یقین رکھتا ہے ۔جب انسان یہ جان جاتا ہے کہ اب جو ہو گا اور پہلے جو کُچھ بھی ہُوا اُس میں اللّٰہ کی رضا تھی ۔پھر دل مطمئن ہو جاتا ہے پھر کوئی چیز پہلے کی طرح تکلیف نہیں دیتی ۔بس ایک عجیب سا سکون مل جاتا ہے ۔بس یہی خُدا پہ یقین کی آخری حد ہے کہ سب اُس کے سپرد کر دیا جائے__🌸♥️ ┊