*تم کہتے ہو زندگی تنگ پڑ گئی ہے* زندگی میں سکون نہیں ہے رات کو دیر تک نیند نہیں آتی اس جیسی ہزار باتیں مگر جواب صرف ایک: *اَلَا بِذِکْرِ اللہِ تَطْمَئِنُّ الْقُلُوۡبُ* *"جان لو اللہ کے ذکر سے ہی دلوں کو سکون ملتا ہے" 🌸* [سورۃ الرعد :28]
┄┅════❁﷽❁════┅┄ *📚حــــــدیثِ رســـولﷺ🌴* *✒️ منافقین پر نمازِ فجر اور عشاء بھاری* ☀️ سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللّٰه ﷺ نے فرمایا : *" منافقوں پر فجر اور عشاء کی نماز سے زیادہ اور کوئی نماز بھاری نہیں اور اگر انہیں معلوم ہوتا کہ ان کا ثواب کتنا زیادہ ہے ( اور چل نہ سکتے ) تو گھٹنوں کے بل گھسیٹ کر آتے-* *🔥- اور میرا تو ارادہ ہو گیا تھا کہ مؤذن سے کہوں کہ وہ تکبیر کہے، پھر میں کسی کو نماز پڑھانے کے لیے کہوں اور خود آگ کی چنگاریاں لے کر ان سب کے گھروں کو جلا دوں جو ابھی تک نماز کے لیے نہیں نکلے۔* 📚 #صحیح_بخاری: 657 🔍 #نماز_کا_بیان ▲ t.me/HadeethERasool