💟 رســـول کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا : *" آدمی اور شرک و کفر کے درمیان ( فاصلہ مٹانے والا عمل ) نماز چھوڑنا ہے."* 📕 [ صحیح مسلم : 247 ] ✸ سیّدنا عمر بن خطاب ؓ فرماتے ہیں *جس نے نماز ترک کردی اس کا اسلام میں کوئی حصــہ نہیں.* 📚 ( مصنف ابن ابی شیبہ : ٢١٨/٧ ) ✸ سیّدنا عبداللہ بن مسعود ؓ فرماتے ہیں *جو نماز چھوڑ دے اس کا دین اسلام سے کوئی تعلق نہیں* 📚 ( مصنف ابن ابی شیبہ : ١٦٧/٦ ) ✸ عبداللہ بن شقیق ؒ فرماتے ہیں *صحابـہ کرام ؓ ترک نماز کے علاوہ کسی گناہ کو کفر نہیں سمجھتے تھے.* 📚 ( سنن ترمذی : ٢٦٢٢ )
*چار چیزیں زندگی میں کبھی نہ چھوڑیں* 🔘 1- شکر نہ چھوڑیں ورنہ آپ نعمتوں میں زیادتی اور اضافے سے محروم ہو جائیں گے. ولئن شكرتم لأزيدنكم (اگر تم شکر کرو گے تو میں تم کو مزید دوں گا) (إبراهيم :7) 2- اللہ کا ذکر نہ چھوڑیں ورنہ آپ اس سے محروم ہو جائیں گے کہ اللہ آپ کو یاد رکھے. فاذکرونی اذکرکم (تم میرا ذکر کرو میں تمہیں یاد رکھوں گا) (البقرة:152) 3- دعا کو نہ چھوڑیں ورنہ قبولیت سے محروم ہو جائیں گے أدعوني أستجب لكم (تم مجھے پکارو میں تمہاری دعا قبول کروں گا) (غافر:60) 4- استغفار نہ چھوڑیں ورنہ نجات سے محروم ہو جائیں گے وما كان الله معذبهم وهم يستغفرون (اللہ ان کو عذاب دینے والا نہیں ہے جب کہ وہ استغفار کرتے ہوں) (الأنفال :33)
ایک اٹھاؤ تو آپ کس کو اٹھائیں گے؟ اس انگریز مرد نے کہا: ظاھر سی بات ہے میں اسی ٹافی کو اٹھاؤں گا جو لپٹی ہوئی ہے اور مٹی میں آلودہ نہیں ہے....😍 عالم دین نے جواب دیا: یہ دلیل ہے کہ ہماری عورتیں کیوں حجاب کرتی ہیں....
🔷✨ عورت سے ہاتھ ملانا ✨🔷 ایک انگریز نے عالم دین سے سوال کیا:🤔 اسلام میں کیوں مرد اور عورت جو نامحرم ہیں ان کا ہاتھ ملانا حرام ہے؟ عالم دین نے جواب دیا: کیا تم ملکہ الزبتھ (ملکہ برطانیہ) سے ہاتھ ملا سکتے ہو؟ اس انگریز مرد نے کہا: یقینا ایسا نہیں ہے، کیونکہ فقط محدود اور خاص لوگ ہیں جو ملکہ الزبتھ سے ہاتھ ملا سکتے ہیں. عالم دین نے کہا: ہماری عورتیں بھی ملکہ کی طرح ہیں اور جو ملکہ ہوں تو بیگانے مردوں سے ہاتھ نہیں ملاتیں....💯👍 پھر اس انگریز نے سوال کیا: کیوں مسلمان عورتیں اپنے بالوں اور اپنے بدن کو چھپاتی ہیں اور حجاب کی پاپند ہوتی ہیں؟ اس عالم دین نے تبسم فرمایا دو ٹافیاں لیں، ایک ٹافی کو کھولا اور دوسری کو نہیں کھولا ویسے رہنے دیا ، پھر بعد میں دونوں کو مٹی میں ملایا، اور اسی انگریز کو کہا اگر میں آپ سے کہوں کہ ان دو ٹافیوں میں سے
کسی کو پسند کرنا ایک فطری امر ہے مگر !! اس جذبے کا غلط استعمال کبھی مت کیجئے- سیدھا راستہ اور نکاح کا جائز اور پاک رشتہ بنائیے- اور اگر آپ سمجھیں کہ آپ کے گھر برادری والے اس رشتے کے حق میں نہیں اور یہ رشتہ آگے نہیں بڑھ سکے گا تو بعد کے دکھہ تکلیف سے بچنے کیلئے اس بات کو وہیں ختم کر دیجئے- خاص طور پر لڑکیوں کو یہ بات جان لینی چاہئے کہ ﻣﺮﺩ ﺟﺲ ﻋﻮﺭﺕ ﮐﻮ سچے دل سے ﭼﺎﮨﺘﺎ ﮨﮯ، ﺍﺳﮯ اپنی عزت مانتا اور بناتا ہے ، سب سے ﭼﮭﭙﺎ ﮐﺮ ﺭﮐﮭﺘﺎ ﮨﮯ. اس پر ﮐﺴﯽ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﮐﯽ ﻧﻈﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﭘﮍﻧﮯ دینا چاہتا- اور اگر وہ ایسا نہیں کرتا تو اسکا مطلب یہ کہ وہ عورت اس کے دل میں نہیں اتری ، صرف دکھاوے کی چیز ہے جو دوستوں میں خود کی اہمیت بڑھانے کیلئے استعمال کی جاتی ہے کہ میرے پاس بھی دل بہلاوے کو ایک اچھی چیز ہے ، اس سے صرف غرض یا مفاد کا رشتہ ہوتا ہے ، عزت کا نہیں