Damadam.pk
Areeba-chaudhry's posts | Damadam

Areeba-chaudhry's posts:

Quote
A  : islamic quote - 
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته صبح بخیر
A  : السلام عليكم ورحمة الله وبركاته صبح بخیر - 
اللہ پر تو کّل بڑی شے ہے اور اللہ کے پاس خو ب سے خوب ہو تا ہے
جو ہمیں کا مل لگتا ہے اللہ کے پا س اس سے بھی اچھی اور عمدہ شے ہو تی ہے
A  : اللہ پر تو کّل بڑی شے ہے اور اللہ کے پاس خو ب سے خوب ہو تا ہے جو ہمیں کا مل - 
🌟🌟بیشک🌟🌟
A  : 🌟🌟بیشک🌟🌟 - 
Quote
A  🔥 : islamic quotes - 
🌟🌟الله أكبر🌟🌟
A  : 🌟🌟الله أكبر🌟🌟 - 
think about it😢
A  : think about it😢 - 
🌟🌟ameen🌟🌟
A  : 🌟🌟ameen🌟🌟 - 
خوشحالی اللہ کی رضا میں راضی رہنے سے آتی ہے
A  : خوشحالی اللہ کی رضا میں راضی رہنے سے آتی ہے - 
🌟🌟سبحان الله🌟🌟
A  : 🌟🌟سبحان الله🌟🌟 - 
حیا عورت کا زیور ہے
A  : حیا عورت کا زیور ہے - 
ایک منٹ کے لئے سوچیں آپ کو دھوکہ دیا گیا ہے... اور دھوکہ دینے والا آپ کے دل کے بہت قریب تھا.... آپ کو جب یہ معلوم ہو گا تو آپ کیا کریں گے... یقیناً آپ کو بہت دکھ ہو گا ایسا دکھ جس کا اندازہ نہیں لگایا جا سکتا... آپ شکوہ بھی کریں گے... آپ سوچیں گے بہت برا ہوا آپ کے ساتھ... لیکن ایسا نہیں. حضرت یوسف علیہ السلام کے ساتھ بھی یہی ہوا تھا... انھیں ان کے اپنوں نے بیچ ڈالا.... لیکن اس کے بعد انھیں ایک سلطنت ملی... اس دکھ میں بھی حکمت تھی... فرق یہ ہے کہ ہم فوراً شکوہ کرتے ہیں....جبکہ ہمیں صبر کرنا چاہیے اس وقت کے لیے جس میں اللہ نے اس دکھ کے صبر کا پھل رکھا ہو....ہر غم میں حکمت ہے...
A  : ایک منٹ کے لئے سوچیں آپ کو دھوکہ دیا گیا ہے... اور دھوکہ دینے والا آپ کے دل - 
🌹السلام عليكم ورحمة الله وبركاته🌹

👈 آزمائش :

📌 مصائب پر صبر کرنے والوں کو اللہ تعالیٰ خوشخبری کا پیغام دیتا ہے ۔ مصیبت کے وقت ” اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ “ پڑھنا چاہیے ۔

💞 ارشاد باری تعالیٰ ہے💞

📕 وَلَـنَبۡلُوَنَّكُمۡ بِشَىۡءٍ مِّنَ الۡخَـوۡفِ وَالۡجُـوۡعِ وَنَقۡصٍ مِّنَ الۡاَمۡوَالِ وَالۡاَنۡفُسِ وَالثَّمَرٰتِؕ وَبَشِّرِ الصّٰبِرِيۡنَۙ ۞ 

🔰 اور ہم ضرور تمہاری آزمائش کریں گے دشمن کے ڈر، بھوک، مال و جان اور پھلوں کی کمی سے ‘ ان صبر کرنے والوں کو خوش خبری دیجئے

💓 سورۃ ۔ البقرة ۔ 155 💓
A  : 🌹السلام عليكم ورحمة الله وبركاته🌹 👈 آزمائش : 📌 مصائب پر صبر کرنے والوں کو - 
*زندگی میں گھبراتے نہیں ، غلطی اسی سے ہوتی ہے جو کوشش کر رہا ہوتا ہے۔۔!!*
لہذا پلٹ جایا کریں ۔ 
اصلاح کر لیا کریں۔ 
بات مان لیا کریں۔ 
منا لیا کریں۔ 
دوسروں کو موقع دیا کریں۔ 
ہمت سے کام لیا کریں۔ 

یا اللہ ! سب کی زندگیوں میں خیر اور سکون عطا فرمائیے۔ 
*آمین یارب العالمین*
A  : *زندگی میں گھبراتے نہیں ، غلطی اسی سے ہوتی ہے جو کوشش کر رہا ہوتا ہے۔۔!!* - 
اللہ تعالی ہر حال میں ہمارے ساتھ ہیں
A  : اللہ تعالی ہر حال میں ہمارے ساتھ ہیں - 
❣️🙃🤍🙃🤍❣️
سنو جن جن کو تم اللہ کے سوا پکارتے ہو وہ ایک مکھی بھی پیدا نہیں کرسکتے💯😇

❣️سورہ الحج 73❣️
A  : ❣️🙃🤍🙃🤍❣️ سنو جن جن کو تم اللہ کے سوا پکارتے ہو وہ ایک مکھی بھی پیدا نہیں - 
Areeba-chaudhry
 

✨بِسْـــــــــــــــــمِ اللہِِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ✨
*💐 اَلسَّــلَامُ عَلَيْـــكُمْ وَرَحْمَةُاللہِ وَبَرَكَاتہ💐*
*🌷حق* کی صدا *رائگاں*
نہیں جاتی؛ *انسان* کے,,,
*ضــــــــمیر-* میں اپنا اثر
ضرور چھوڑتی *ہے،ـــــــ*
خواہ *وقتی* طورپــــــــر
آپ اسے نہ *سنیں* یاـــــــ
اسکا ظاہـــــــری *اثر* نظر
نہ آئے۔ *آج* اگر وہ صـــدا
بصــــــــــــــحرا ہو *جائے؛*
تو کل *ضـــــــرور* گمراہی
کی میخوں کـــــو *اکھاڑ*
*پھینکے* گی۔ ـ ـ خواہ وہ
لوگوں کـــــــــی نظر *میں*
*ضائع* ہو جائے، لیکن الله
کے یہاں ضائع *نہــــــیں*
ہوتی۔ـ ـ ـ ــ *ـ ـ ـ ـ ـ ــــــ*

قدرت کے حسین مناظر
A  : قدرت کے حسین مناظر - 
دنیا کبھی راضی نہیں ہو سکتی اس لیے ایسے عمل کرو کہ اللہ کو پسند آ جاؤ
A  : دنیا کبھی راضی نہیں ہو سکتی اس لیے ایسے عمل کرو کہ اللہ کو پسند آ جاؤ - 
شام بخیر اچھے لوگو
A  : شام بخیر اچھے لوگو -