🌺 نظر کے لیئے بہترین عمل🌾 سورۃ البقرہ کی ابتدائی 33 آیات مسلسل 21 دن پڑھیں 11 مرتبہ سورت قلم کی آخری 2 آیات ہر نماز کے بعد 33 مرتبہ سورۃ الفلق سورۃ الناس ہر نماز کے بعد 19 مرتبہ پڑھیں 🍁اس کے بعد نماز صبح وشام اور رات کے اذکار کا اہتمام بلاناغہ کریں اور ہر کام کرتے وقت بسم اللّٰہ لازمی پڑھیں ہر وقت باوضو رہنے کی عادت ڈالیں🍁