*"دلکیبات"* *جب دل انتہا کی بے چینی محسوس کرتا ہے تو قدرت خود کو یاد کرنے پہ سکون کی لہریں جسم میں داخل کرنا شروع کردیتی ہے اور جسم انتہائی پرسکون ہوجاتا ہے ایک شخص خود کو اس حالت میں دنیا کا خوش قسمت ترین آدمی سمجھتا ہے.......!!!!!* *شام بخیر...!!!*
*حاملہ عورت کی غذا اچھی نہ ہوتو اس کا اثر پیدا ہونے والے بچے پر لازمی پڑھتا ہے تو کیا جب حاملہ عورت فلمیں ڈرامے دیکھے گی تو اُس کا اثر بچے پر نہیں پڑے گا؟؟؟؟ لازمی پڑے گا اور ایسی عورت سے پھر ناچنے گانے والا ہی پیدا ہوگا کوئی اللہ تعالیٰ عزوجل کا ولی پیدا نہیں ہوگا۔۔۔۔۔۔۔!!!!!!* *شـــب بخـــیـــر...!!!*
✦ رزق کی تنگی کو ختم کرنے کا مجرب عمل •☜ آج جو لوگ رزق کی تنگی کی وجہ سے پریشان ہیں۔ کہ حالات ٹھیک نہیں ہیں ۔ تنخواہ بعد میں آتی ہے ۔بیماری، پریشانی پہلے آجاتی ہیں ۔پیسے بعد میں آتے ہیں ۔لگنے کی جگہ پہلے نکل آتی ہے۔ رزق میں برکت نہیں ہے۔تو وہ اس مجرب نسخے کو پانچ وقت نماز ،ذکر وازکار کی پابندی کرنے کے ساتھ صبح، شام کریں۔ تین مہینے تک مسلسل اس عمل کو جاری رکھیں۔اس وظیفے کی برکت سے بیماریاں گھر سے چلی جائیں گی۔ جو پیسے ہیں انکی سیونگ بھی ہوگی ان شاءاللہ *١*- لَا حَوْلَ وَ لَا قُوَّةَ اِلَّا بِاللهِ۔ (300 مرتبہ ) نه گناه سے بچنے کی ہمّت ہے نه نیکی کرنے کی طاقت مگر الله کی توفیق سے ہی ہے۔ *٢*- *✦ درود ابراھیم اکتالیس مرتبہ پڑھیں (41 مرتبہ) *٣ یٰۤاَ اللّٰہِ یٰۤاَ الرّٰزَّاقُ وَارْزُقْنِیْ وَاللّٰہُ خَیۡرُ الرّٰزِقِیۡنَ (100 مرتبہ
*ضروری نہیں آپکی زندگی میں بے چینی یا خالی پن کسی شخص کے جانے،کسی خواہش کے پورا نہ ہو سکنے یا کسی چیز کے نہ ملنے کی وجہ سے ہو* *جب جب ہماری روح پر چھوٹے چھوٹے گناہوں کا بوجھ بڑھ جاتا ھے۔ وہ ڈائریکشن مانگتی ھے۔ سکون مانگتی ھے۔ جو صرف سجدے میں ھے🌸♥️*