Damadam.pk
Areeba-chaudhry's posts | Damadam

Areeba-chaudhry's posts:

Areeba-chaudhry
 

🌹* 🌹
شخصیتــــ دیکھ کر عزتـــ کرنے کی قاٸل نہیں ہوں۔۔
جو عزت کرتا ہے اُسی کی عزتـــ کرتی ہوں💕
( باقی,,,,)👇
(وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ)

Areeba-chaudhry
 

*🌹 بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم 🌹*
*اَلصَّـــلٰوةُوَالسَّـــلَامُ عَلَیــْـكَ یَارَسُـــوْلَ اللّٰــہﷺ*
*اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه🤝🏻*
*_🌙🌹🍃24 محرم الحرام 1442 ھجری🍃🌹_*
*🗂 13 ســــتمبر 2020عِیسَوی*
*☀ 29 بھادوں ّ2077 بِکرمی*
*_🌎  بروز:- اتـــــــــوار SUNDAY 🍃🌹_*
*_✍🏻 آج کــــــا پیــــــغام 📜_*
*_🌹🍃 بُرا بولنے میں اور بُرا سوچنے مَیــــں فرق ہوتا ہے ... بہت سے لوگ آپ کو اچھا بولتے ہوں گے ... لیکن ضروری نہیــں کہ وہ آپ کے لئیے اچھا سوچتے بھی ہوں ... لیکن ایک سچا دوست آپ کو بُرا بول سکتا ہے ... لیکن آپ کے بارے مَیــــں یا آپ کے لئیے بُرا نہیـــــــــں سوچ سکتا .......!!! 🍃🌹_*
*🌞 صبح بخیر زندگی☕*
╰ •┄═<<❁✿✿✿❁>>═┅┄•╯
🍀♥🍀♥🍀♥🍀
┊  ┊  ┊  ┊
┊  ┊  ┊

*بڑا کٹھن امتحان ہے، خوب تیاری کیجئے
A  : *بڑا کٹھن امتحان ہے، خوب تیاری کیجئے - 
لوگوں نے اپنے گھروں کو جنت بنا لیا 

اور جنت میں گھر بنانا بھول گۓ😔
A  : لوگوں نے اپنے گھروں کو جنت بنا لیا اور جنت میں گھر بنانا بھول گۓ😔 - 
Areeba-chaudhry
 

یہ رونق، بےفکری، لذّتوں کا سُرور
وَمَا الْحَیَاۃُ الدُّنْیَا إِلَّا مَتَاعُ الْغُرُور 🥀
ترجمہ:
اور دنیا کی زندگی دھوکے کے سامان کے سواکچھ بھی نہیں 😞😞😞 *🌹🍃

🌟🌟الله أكبر🌟🌟
A  : 🌟🌟الله أكبر🌟🌟 - 
Areeba-chaudhry
 

یونہی اس کے نین نہیں درویشوں جیسے
اس نے مَن میں اک فقیر سنبھال رکھا ہے
سانولی چاند سے اجلی ہے اِس پر اُس نے
نینوں میں اجمیر کا کجلا ڈال رکھا ہے

Areeba-chaudhry
 

اپنا ہی عکس ہے.
.🌟🌟🌟❤💚💚💚

Areeba-chaudhry
 

ایسی کسی بھی سرگرمی کا حوالہ دیں جو اسے پسند ہو*
*👈🏻5:بچے سے یہ نہ کہیں اٹھو اور دانت برش کرو، میں تمہیں حکم دے رہا ہوں*
*بلکہ کہیں کہ میں تم سے بہت خوش ہوں اس لیے کہ تم ہمیشہ میرے کہے بغیر دانت صاف کرلیا کرتے ہو*
*👈🏻6:بچے سے یہ نہ کہیں کہ بائیں کروٹ مت سویا کرو۔*
*بلکہ کہیں کہ ہمیں رسول اللہ ﷺ نے سکھایا ہے کہ ہم دائیں کروٹ سویا کریں*
*👈🏻7:بچے سے یہ مت کہیں کہ چاکلیٹ اسلئے نہ کھایا کرو کہ دانتوں میں کیڑا لگ جائے گا*
*بلکہ کہیں کہ میں نے دن میں ایک بار چاکلیٹ کھانے کی اجازت اس لیے دی ہے کہ میں جانتی ہوں تم بہت سمجھدار ہو اپنے دانتوں کی صفائی کا خوب خیال رکھتے ہو*
*🩸یاد رکھیے 🩸*
*📌کہ ہر ہر لفظ اور ہر کام جو آپ کرتے ہیں وہ بچے کو بے حد متاثر کرتا ھے*
*📌اور یہ بھی یاد رکھیں کہ آپ کا بچہ آپ کی سیرت و اخلاق بلکہ آپ کا اپ

Areeba-chaudhry
 

*محترم والدین۔۔۔!*
*🌹🌷بچوں کی اصلاح کے چند پہلو*
🌹🌹🌻🍃🌻🌹🌹
*👈🏻1: اپنے بچوں سے یہ مت کہیں کہ دیوار پر نقش و نگار بنا کر اسے گندا مت کرو*
*بلکہ کہیں پیپر پر یہ نقش و نگار بناو جب بنا لو گے تو ہم اسے دیوار فریج یا تختہ پر سجائیں گے*
*👈🏻2:بچے سے ایسے نہ کہیں کہ نماز پڑھو ورنہ سیدھے جہنم میں جاؤ گے*
*بلکہ کہیں کہ آؤ اکٹھے ایک ساتھ نماز پڑھیں تاکہ ہم جنت میں بھی اکٹھے ہو جائیں*
*👈🏻3:بچے سے یہ نہ کہیں کہ اٹھو اور اپنا کمرہ صاف کرو، کیا جنگل بنا رکھا ہے*
*بلکہ یہ کہیں کہ بیٹا کیا کمرے کی صفائی میں کوئی مدد چاہییے کیوں کہ تم تو ہمیشہ صفائی اورسلیقہ کو پسند رکھتے ہو*
*👈🏻4:بچے سے یہ مت کہیں کہ کھیل کود چھوڑو پڑھائی کرو پڑھائی بہت اہم ہے*
*بلکہ کہیں کہ اگر آپ نے آج پڑھائی جلدی مکمل کرلی تو میں آپ کے ساتھ کھیلوں گا یا

🌟🌟*حکم الہی*🌟🌟
A  : 🌟🌟*حکم الہی*🌟🌟 - 
اپنے اردگرد لوگوں پر نظر ڈالیے..... انکا تو امتحان ہے ہی.... ہمارا بھی امتحان ہے.... کہ انکا خیال کیا تھا یا نہیں ❓❓ہزاروں روپے مالز میں جاکر، خرچ کر دیتے ہیں.. ان غریبوں سے بھی کچھ بلاوجہ لے لیا کریں گے اور... مخلوق خدا کا خیال..... آپکی زندگی میں 💯 *آسانیاں لا ئے گا ان شاءاللہ*
A  : اپنے اردگرد لوگوں پر نظر ڈالیے..... انکا تو امتحان ہے ہی.... ہمارا بھی - 
*سچ تو یہ ہے کہ ہم سب سے زیادہ اپنا دِل خود ہی دُکھاتے ہیں...!*

*جب ہر ایک کی بات کا اثر ضرورت سے زیادہ لے لیں...!*

*جب دلِ میں کسی کو وہ مقام دے دیں جہاں وہ ہونا نہیں چاہیے...!*

*جب لوگوں سے بڑی بڑی اُمیدیں باندھیں...!*

*جب یہ بھول جائیں کہ لوگ perfect کیسے ہو سکتے ہیں وہ تو انسان ہیں...!*

*مضبوط بنیں اور اب اپنا دِل دُکھانا بند کریں...!* 😊
A  : *سچ تو یہ ہے کہ ہم سب سے زیادہ اپنا دِل خود ہی دُکھاتے ہیں...!* *جب ہر ایک - 
💖💖💖Subhan Allah
A  : 💖💖💖Subhan Allah - 
میں تو خاک تھی ، میں ببول تھی
مُجھے کچھ نہ اپنا شعور تھا ۔۔۔!!!
میرے رب نے کتنا کرم کیا ،
کہ دروُد پڑھنا سکھا دیا ۔۔۔!!!
💖✨صلی الله علیہ وآلہ وبارک وسلّم✨💖
A  : میں تو خاک تھی ، میں ببول تھی مُجھے کچھ نہ اپنا شعور تھا ۔۔۔!!! میرے رب نے - 
Areeba-chaudhry
 

🔹▬▬▬▬🌹🌹▬▬▬🔹
*_مرد برے نہیں ہوتے…_*
*_مرد تو سائبان ہوتے ہیں باپ کے روپ میں…_*
*_دھوپ میں چھاؤں ہوتے ہیں بھائی کے روپ میں…_*
*_تمہارا مان ہوتے ہیں شوہر کے روپ میں…_*
*_تمہاری جان ہوتے ہیں بیٹے کے روپ میں۔۔۔_*
*_لیکن ہر مرد مرد تو نہیں ہوتا نہ کچھ درندے ہوتے ہیں کچھ بھوکے بھیڑیے ہوتے مردوں کے روپ میں تمہیں اپنی عزت کا خیال کرنا ہے گڑیا نامحرم کو کبھی موقع نہ دینا کے وہ ایک مرد سے بھیڑیا بن جاۓ تمہیں خود بچا کے رکھنا ہے خود کو ایسے درندوں سے۔۔۔_*
*اپنی عزت کی حفاظت کیجیے درندوں سے* ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
🌹✒️ سنہــــــرے اوراق📖🌹
🔹▬▬▬▬🌹🌹▬▬▬🔹

نســـلــوں کـی ضــامـن نیک عـــورت

فـرمانِ باری تعالیٰ : 

" رَبَّنَا هَبْ لَـنَا مِنْ اَزْوَاجِنَا وَذُرِّيّٰتِنَا قُرَّةَ اَعْيُنٍ" 

اے ہمـارے رب ! ہمیں اپنی بیویوں اور اولاد کی طرف سے آنکھوں کی ٹھنڈک عطا فرما " [ الفرقان : ٧٤ ]

اس آیت کی تفسیـر میـں ابـن علّان رحمـہ اللّٰه فرماتے ہیں :

اللّٰه عـزّوجل نے اس آیت کـو بیـــوی سے شروع کیـا کیـونکـہ اُس کـی اصلاح میـں ہی نسـل کی اصلاح ہـے ( دلیل الفالحین ١/ ٣٧٦ )

 😇☺️
A  : نســـلــوں کـی ضــامـن نیک عـــورت فـرمانِ باری تعالیٰ : " رَبَّنَا هَبْ - 
قیامت کی نشانیاں
A  : قیامت کی نشانیاں - 
🌟🌟اریبہ چوہدری🌟🌟
A  : 🌟🌟اریبہ چوہدری🌟🌟 - 
Areeba-chaudhry
 

✍️🙃🌹یا رب_!
میں ایک کھلونامٹی کا_!
تیرےکُن سےجوتخلیق ہوا_!
تیرےکرم نےذی روح کیا مجھے_!
تیرےحکم سےسانسیں چلتی ہیں_!
تیرےفضل سےہستی قائم ہے_!
تو اول تو ہی آخری ہے_!
تو ظاہر ہےتو باطن ہے_!
اِک اورکرم فرما مجھ پہ_!
میرےسارے زنگ اتار یا رب_!
اور اپنارنگ چڑھامُجھ پہ_🙏🤲😰😔!