Damadam.pk
Areeba-chaudhry's posts | Damadam

Areeba-chaudhry's posts:

Areeba-chaudhry
 

*💞السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ*
*✏️ڈروانے خواب*
*الحدیث النبوی🕋*
*ایک آدمی نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا اور نیند میں برے( ڈراؤنے) خواب دیکھنے کی شکایت کی*
*❣️آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:*
*جب تم اپنے بستر پر جاؤ تو کہو:*
*أَعُوذُ بِكَلِمَاتِ اللهِ التَّامَّةِ مِنْ غَضَبِه وَعِقَابِه، وَمِنْ شَرِّ عِبَادِهِ، وَمِنْ هَمَزَاتِ الشَّيَاطِين وَأَنْ يَحْضُرُون.*
*میں اللہ کے تمام مکمل کلمات کے ساتھ اس کے غصے، اس کی سزا، اس کے بندوں کے شر اور شیاطین کےوسوسوں اور ان کی آمد سے(اللہ کی) پناہ میں آتا ہوں*
*{📚 السلسۃ الصحیحہ حدیث نمبر 2742}*

*__*

⚪🤍السلام عليكم😍
🤍⚪🤍اللهﷻ نام ہے 
مایوسی میں اُمید کا،
تاریکی میں نور کا،
کچھ نہیں میں سب کچھ کا
A  : *__* ⚪🤍السلام عليكم😍 🤍⚪🤍اللهﷻ نام ہے مایوسی میں اُمید کا، تاریکی میں نور - 
Social media post
A  : ﺟﻮ ﻟﻮﮒ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﯽ ﺭﺣﻤﺖ ﭘﺮ , ﺍﻟﻠﮧ ﭘﺮ ﺁﻧﮑﮪ ﺑﻨﺪ ﮐﺮ ﮐﮯ ﯾﻘﯿﻦ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ , ﺟﻮ ﺳﻮﺍﻝ ﻧﮩﯿﮟ - 
*بات تو چھوٹی سی ہے مگر بات ہے گہرائی کی...!*

*دُنیا پر نہیں دُنیا دینے والے پر focus رکھنا انسان کو انسان بناتا ہے...!*

*تحفے پر نہیں ، تحفہ دینے والے کے خلوص کو اہمیت دینا انسان کو انسان بناتا ہے...!*

*آئیں، انسان بنیں...!*
A  : *بات تو چھوٹی سی ہے مگر بات ہے گہرائی کی...!* *دُنیا پر نہیں دُنیا دینے - 
🌟🌟No doubt🌟🌟
A  : 🌟🌟No doubt🌟🌟 - 
تعلق میں اداکاری نہیں ، وفاداری کا معاملہ رکھیۓ..!
*شام بخیراچھے لوگو!
A  : تعلق میں اداکاری نہیں ، وفاداری کا معاملہ رکھیۓ..! *شام بخیراچھے لوگو! - 
Areeba-chaudhry
 

*کنول کا پھول ________ کہنے کو تو کیچڑ میں کھلتا ہے، مگر چونکہ اللہ نے اسے پاکیزہ رکھا ہے، اس لئے وہ کیچڑ میں رہنے کے باوجود پاکیزہ ہے._ سوچنا چھوڑ دیجئے کہ . . . دنیا آپ کے بارے میں کیا سوچتی ہے . . . ہاں مگر!! یہ دھیان ضرور رہے کہ اللہ تبارک وتعالی کے نزدیک آپ کیا ہیں، کیچڑ یا کیچڑ میں کھلا ہوا کنول کا پھول . . . ؟؟*.... اپنی قدر اللہ کے ہاں کروائیں جو سب سے بڑا قدردان ہے

😞😞bilkul😞😞
A  : 😞😞bilkul😞😞 - 
وَلَنَبْلُوَنَّكُـــمْ بِشَـــيْءٍ مِّـــنَ الْخَـــوفْ وَالْجُـــوعِ وَنَقْصٍ مِّـــنَ الأَمْـــوَالِ وَاولاَدِ وَالْأَنفُـــسِ وَالثَّمَـــرَاتِ وَبَشِّـــرِ الصَّابِرِيـــنَ.

*اور ہـــم ضـــرور بالضـــرور تمہیـــں آزمائیـــں گئـــے*
*کچھ خوفـــ اور بھـــوک ســـے اور کچھ مالـــوں اور اولاد ســـے جانـــوں اور پھلـــوں کے نقصـــان ســـے،*
*اور (اے حبیب!) آپـــ (ان) صبـــر کرنـــے والـــوں کو خوشخبـــری سُنـــا دیـــں۔ (البقـــــرہ، 2: 155)*
A  : وَلَنَبْلُوَنَّكُـــمْ بِشَـــيْءٍ مِّـــنَ الْخَـــوفْ وَالْجُـــوعِ - 
Social media post
A  : *اپنی بیٹیوں کو ایک حد تک آزادی ضرور دیں۔۔۔ انہیں اپنے پاؤں پر کھڑا ہونے - 
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
A  : السلام عليكم ورحمة الله وبركاته - 
Areeba-chaudhry
 

کسی بھی شخص کا دوسرا چہرہ تلاش کرنے کی کوشش نہ کریں،🙃🙃
خواہ آپ کو یقین ہو کہ وہ برا ہے
یہ ہی کافی ہےکہ اس نے آپ کا احترام کیا اور اپنا بہتر چہرہ آپ کے سامنے پیش کیا،۔
بس اسی پر اکتفا کریں
۔ہم میں سے ہر کسی کا ایک برا رُخ ہوتا ہے
جس کو وہ خود اپنے آپ سے بھی چھپاتا ہے
♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️

Areeba-chaudhry
 

غلطی ہر انسان سے ہوتی ہے ،
مگر جو غلطی کرکے بہت شرمندہ ہو تو معاف کرنا پڑتا ہے ۔۔۔۔۔۔
خاص طور پر کسی کی خیر خواہی کرتے ہوئے
جب کسی کی نظر میں گرجائے تو معاف کردینا چاہیے

Social media post
A  : خواہشات کم ہوں توانسان میں کشف کی کیفیت پیدا ہوجاتی ہے۔♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️ - 
*🌱رب سے جڑنے والے مشکلات سے گبھراتے نہیں
*پریشانی درجات بلند کرتی ھے*
*ہر چھوٹی مشکل رب کے حکم سے کسی بڑی مشکل کو انسان سے دور کرتی ھے*
*انسان کو صبر کا موقع ملتا ھے*
*آخرت کا انعام لکھ لیا جاتا ھے* 
*اور پہلے سے بہتر دنیا ملتی ہے۔*
*🌿الحمدللہ🌿*
A  : *🌱رب سے جڑنے والے مشکلات سے گبھراتے نہیں *پریشانی درجات بلند کرتی ھے* *ہر - 
Areeba-chaudhry
 

🌹🌹🌹 Life is like a coin
Pleasure and pain are the two sides,
Only one side is visible at time,
But remember
other side also waiting for its turn.🌹🌹🌹 💫💫💫

*بات ایسے محبت اور خلوص سے کیا کریں کہ...!*

*آپ کے گھر والے صبح آپ کو اُٹھ کر تلاش کیا کریں...!😊*

*محبت کی جڑیں بہت گہری ہوتی ہیں...!* 

*آپ کی محبت سے آپ کے اپنوں کو آپ کی موجودگی سے سکون ملتا ہے...!*

*اے اللّٰہ! ہمیں دنیا و آخرت کا سکون عطاء فرما آمین...*
A  : *بات ایسے محبت اور خلوص سے کیا کریں کہ...!* *آپ کے گھر والے صبح آپ کو اُٹھ - 
Areeba-chaudhry
 

*اریبہ چوہدری*
*ﺑﮩﺖ ﺳﮯ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﻧﮯ ﻣﯿﺮﯼ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﻮ ﺑﮩﺖ ﺳﯽ ﺁﺯﻣﺎﺋﺸﻮﮞ ﺳﮯ ﺩﻭﭼﺎﺭ ﮐﯿﺎ۔۔۔ ﻟﯿﮑﻦ ﺍﻥ ﮐﮯ ﮔﺰﺭ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺍﻥ ﮐﻮ ﻣﻌﺎﻑ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ۔۔۔ ﺁﺯﻣﺎﺋﺸﯿﮟ ﺗﻮ ﺍﻣﺘﺤﺎﻥ ﺗﮭﯿﮟ،،، ﺁﺋﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﮔﺰﺭ ﮔﺌﯿﮟ۔۔۔ ﻣﮕﺮ ﺳﺰﺍ ﺍﻭﺭ ﺟﺰﺍ ﺍﻣﺮ ﮬﮯ۔۔۔ ﻭﮦ ﻧﮩﯿﮟ ﭨﻠﺘﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﯾﮧ ﺳﻮﭺ ﮐﺮ ﮐﮧ ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﻣﯿﺮﯼ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﻧﮧ ﺧﺘﻢ ﮨﻮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﻋﺬﺍﺏ ﺳﮯ ﮔﺰﺭﻧﺎ ﭘﮍﮮ ﮔﺎ،،، ﻣﯿﺮﯼ ﺭﻭﺡ ﮐﺎﻧﭗ ﺟﺎﺗﯽ ہے۔۔۔ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﻣﻌﺎﻓﯽ ﻣﺠﮭﮯ ﺑﮭﯽ ﺑﮩﺖ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﺳﮯ ﭼﺎﮨﺌﯿﮯ۔۔۔ ﻣﻌﺎﻑ ﮐﺮ ﺩﯾﮟ ﺗﺎﮐﮧ ﻣﻌﺎﻑ اللہ کے ہاں ﮐﯿﺌﮯ ﺟﺎ ﺳﮑﯿﮟ۔۔۔!!!

Areeba-chaudhry
 

😓😓😓😓😓😓
موت کا خوف اس لیے ہوتا ہے کہ ہم سمجھتے ہیں کہ ہم اپنے عزیزوں سے جدا ہو جائیں گے
عزیزوں کو تو ہم زندگی میں ہی جدا کر دیتے ہیں۔
♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️

Areeba-chaudhry
 

:--_*
😊❣️🙃❣️😊❣️🙃
* زنا گندگی ہے.*
* نکاح بندگی ہے.*
* بیوی زندگی ہے.*
*طلاق شرمندگی ہے*
*اور مار پیٹ درندگی ہے۔۔۔!*
😊❣️😊❣️