ہماری زندگی میں کبھی کچھ بیکار نئی ہوتا ہر کام میں اللہ کی حکمت ہوتی ہے کچھ لوگ اس لیے زندگی میں آتے ہیں تا کہ ان سے ہم سبق سیکھے ہر انسان بہت سی مشکلات سے گزر کر ایک مقام تک آتا ہے اس لیے کبھی بھی گھبرانا نئی چاہئے سب آپ کے خلاف ہی کیوں نا ہوں اللہ پہ ایمان مضبوط رکھنا ہے
*❣️🙃❣️ﺟﺐ ﮐﻮﺋﯽ ﺍﭖ ﺳﮯ ﺳﭽﯽ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ ﺗﻮ ﯾﻘﯿﻦ ﮐﯿﺠﺌﮯ ﺍﺳﮯ ﺍﺱ ﭼﯿﺰ ﺳﮯ ﺑﻠﮑﻞ ﻓﺮﻕ ﻧﮩﯿﮟ ﭘﮍﺗﺎ ﮐﮧ ﺁﭖ ﻣﺎﺿﯽ ﻣﯿﮟ ﮐﯿﺎ ﺗﮭﮯ ﺍﻭﺭ ﻣﻮﺟﻮﺩﮦ ﺩﻭﺭ ﻣﯿﮟ ﮐﯿﺎ ﮨﯿﮟ ۔ﺁﭖ ﺍﺳﮑﻮ ﮨﺮ ﺭﻭﭖ ﻣﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﮨﺮ ﻃﺮﺡ ﺳﮯ ﭘﺴﻨﺪ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ آپ کو ﺁﭘﮑﯽ ﺍﺻﻠﯿﺖ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﮐﮭﻞ ﮐﺮ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﻓﺨﺮ ﺳﮯ ﻗﺒﻮﻝ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ ۔*
*ﺍﻭﺭ ﺟﻮ ﻟﻮﮒ ﺁﭖ ﺳﮯ ﺧﻔﯿﮧ ﺗﻌﻠﻘﺎﺕ ﺭﮐﮭﻨﺎ ﭼﺎﮨﺘﮯ ﮨﻮﮞ ﺩﻧﯿﺎ ﺳﮯ ﭼﮭﭗ ﮐﺮ ﺁﭖ ﺳﮯ ﻋﺸﻖ ﻟﮍﺍ ﺭﮨﮯ ﮨﻮﮞ ﺗﻮ ﺍﯾﺴﮯ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﺳﮯ ﭘﺮﮨﯿﺰ ﮐﯿﺠﯿﺌﮯ ﺧﻮﺩ ﮐﻮ ﺗﮭﻮﮌﺍ ﻋﺰﺕ ﺩﯾﮟ۔ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﯽ ﺗﻔﺮﯾﺢ ﮐﺎ ﺳﺎﻣﺎﻥ ﺍﻭﺭ ﮐﮭﻠﻮﻧﺎ ﺑﻨﻨﮯ ﺳﮯ ﺑﭽﯿﮟ۔ ﺍﯾﺴﮯ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﺭﺷﺘﻮﮞ ﺳﮯ ﺗﻨﮩﺎﺋﯽ ﺑﮩﺘﺮ ﮨﮯ۔
💖💖💖💖💖💖💖
ﯾﺎﺍﻟﻠﮧ !!.... ﮨﻤﯿﮟ ﻣﺎﻧﮕﻨﮯ ﮐﺎ ﺳﻠﯿﻘﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﺗﺎ۔۔۔۔ﭘﮭﺮ ﺑﮭﯽ ﮨﺮ ﺭﻭﺯ ﮨﺎﺗﮫ ﭘﮭﯿﻼﺋﮯ۔۔۔ﺍﺱ ﯾﻘﯿﻦ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺗﺠﮫ ﺳﮯ ﻣﺎﻧﮕﺘﮯ ﮨﯿﮟ کہ ﺗﯿﺮﮮ ﺳﻮﺍ ﮨﻤﺎﺭﯼ ﺩﻋﺎﻭُﮞ ﮐﻮ ﻗﺒﻮﻝ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻻ ﺍﻭﺭ ﮐﻮﺋﯽ ﻧﮩﯿﮟ۔ ﯾﺎ ﺍﻟﻠﮧ ﮨﻤﺎﺭﯼ ﭨﻮﭨﯽ ﭘﮭﻮﭨﯽ ﺩﻋﺎﻭُﮞ ﮐﻮ ﻧﮧ ﺩﯾﮑﮫﮨﻤﺎﺭﺍ ﺗﺠﮫ ﭘﮧ ﺟﻮ ﮐﺎﻣﻞ ﯾﻘﯿﻦ ﮨﮯ . ﺍﺱ ﯾﻘﯿﻦ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﮨﻤﺎﺭﯼ ﺣﺎﺟﺘﻮﮞ ﮐﻮ ﭘﻮﺭﺍ ﻓﺮﻣﺎامین
💖💖💖💖💖💖💖
♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️
حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالی عنہ روایت کرتے ہیں کہ حضور ﷺ نے فرمایا قبر میں میت ڈوبنے والے غوطہ زن کی طرح ہوتی ہے۔اسے دعا کا انتظار ہوتا ہے جو اسے ماں باپ یا بھائی یا دوست کی طرف سے پہنچتی ہے۔جب وہ اس تک پہنچ جاتی ہے تو وہ اسے دنیا اور دنیا کی ہر چیز سے زیادہ پیاری ہوتی ہے اور اللہ تعالیٰ زمین والوں کی دعا میں سے اہل قبور پر پہاڑوں کی مقدار میں داخل کرتا ہے اور زندہ لوگوں کا مرے ہوئے لوگوں کے لئے بہترین تحفہ ان کے حق میں استغفار ہے۔(بیہقی شریف رقم الحدیث9295
♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️
💫 کسی کو اذیت بھرے دن رات سے نواز کر ہمیں کیا لگتا ہے کہ ہم ساری زندگی یونہی ہنستے مسکراتے خوش ہی رہیں گے؟
💫 بس وقت کے اُلٹے چکر کا کھیل ہے ہماری باری بھی زیادہ دور نہیں کیونکہ زندگی میں کبھی نہ کبھی اپنا کیا آخر بھگتنا ہی پڑتا ہے۔
دنیا کی محبت میں
میں تجھ کو بھلا بیٹھی ہوں
اے اللہ جوڑ دے مجھ کو میں خود کو توڑ بیٹھی ہوں 😥😥
اپنی حالت سے کوئی بھی
*مُطمـَـــــــــئِن* نہیں،
اور!
اپنی عقل سے ہر کوئی مُطمَئِن ہے•••••
زندگی میں کچھ لمحات ایسے بھی آتے ہیں جب انسان ہر طرح کی سہولیات ہونے کے باوجود کسی انس کی تلاش میں ٹوٹا سا نظر آتا ہے۔اس کا دل کرتا ہے کہ کوئی ایسا ملے جس کے ذریعے سے اس کو سکون مل سکے ایسے مواقع پر درج ذیل فرمان الہٰی پر غور کرلیا کریں
الَّذِينَ آمَنُوا وَتَطْمَئِنُّ قُلُوبُهُمْ بِذِكْرِ اللَّهِ أَلَا بِذِكْرِ اللَّهِ تَطْمَئِنُّ الْقُلُوبُ
وہ جو ایمان لائے اور ان کے دل اللہ کی یاد سے اطمینان پاتے ہیں ۔ سن لو! اللہ کی یاد ہی سے دل اطمینان پاتے ہیں۔
الرعد : 28
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain