Areeba-chaudhry : ✒️ *کوئی بھی آپ کی بےچینی کو دور نہیــں کر سکتا لوگ صرف اسے جاننے کے شوقین... MORE▼ھوتے ہیــــں ، اسلیے اپنی پریشانیاں اور اپنے مسائل ھر ایک سے مت بیان کریں کیونکہ ھر گھر میں مرہم ھو یا نہ ھو نمک ضرور ھوتا ھے.!* - 71 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Areeba-chaudhry : مخلص ہونا دنیا کا سب سے زیادہ پرکشش جذبہ ہے, اگر آپ کسی کو کچھ نہیں دے سکتے... MORE▼مگر اچھے الفاظ تو دے ہی سکتے ہیں, الفاظ لہجہ نہیں رکھتے مگر تاثیر تو رکھتے ہیں, شاید آپکے الفاظ کسی کے لیے راہ حیات بن جائیں, ایسے لوگوں کو اللہ دوسروں کے لیے ذریعہ بنا دیتا ہے اپنے تک پہنچنے کا...!💯 یقین جانیے وہ لوگ خوش نصیب ہوتے ہیں جن کے الفاظ لوگوں کے دلوں میں رقم ہو جاتے ہیں...! 💗 - 71 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Areeba-chaudhry : _رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :_ *’’ یقینا اللــــہ تعالیٰ مہربانی فرمانے والے... MORE▼ہیں اور مہربانی کرنے والوں کو پسند فرماتے ہیں۔ اللــــہ کریم سب سے بڑے سخی ہیں اور سخاوت کو پسند فرماتے ہیں…بلند اخلاق کو پسند اور گھٹیا اخلاق کو ناپسند فرماتا ہے۔‘‘*🌹♥️🌹 ``` |[ صحیح الجامع الصغیر: ١٨٠٠]|``` - 71 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Areeba-chaudhry : استغفراللہ آجکل کی جنریشن کو کیا سکھایا جا رہا ہے - 71 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Areeba-chaudhry : *خواتین کا سر ڈھانپنا *فضا میں موجود گرد و غبار میں قسم قسم کے مضر صحت... MORE▼جراثیم اور وائرس ہر وقت موجود ہوتے ہیں یہ سر کے با لوں سے چپک کر وہاں جمع ہوتے ہیں اور بالوں کی چکنائی میں نشو نما پاتے ہیں بالوں کو چھونے یا خارش کرنے سے بال جھڑتے ہیں اور کھانے پینے کی اشیاء میں گر کر انہیں جراثیم سے آلودہ کر کے بیماری کا باعث بن سکتے ہیں لہٰذا خواتین کو گھر میں بھی خصوصاً کھا نا تیار کرتے وقت اور کھانا پیش کرتے وقت سر کو لازماً ڈھانپ کر رکھنا چاہیے ہمارے پیارے نبی ﷺ نے عورتوں کیلئے سخت تلقین فرمائی کہ وہ سر ڈھانپ کر رکھا کریں اس میں ایک بڑی حکمت یہ بھی ہے کہ اس سے ہم بیماریوں سے بچ سکتے ہیں ....* - 71 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Areeba-chaudhry : السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ💫 ✨صباح النور🌸🌸🌸 🍂﷽🍃 🥀وَتُوبُوا إِلَى... MORE▼اللَّهِ جَمِيعاً أَيُّهَا الْمُؤْمِنُونَ لَعَلَّكُمْ تُفْلِحُونَ 🍂 ✨ ترجمہ: اے مومنو! تم سب اللہ کی جانب رجوع کرو، تا کہ تم فلاح پا جاؤ💫 🥀النور:31 - 71 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Areeba-chaudhry : ✨محبت کا ہر آنسو اس بارگاہ محبت میں معتبر ہے.. خواہ وہ بے کَسی کی حالت میں... MORE▼بناوٹی کروٹ لیے تکیے میں منہ چھپائے آنکھوں کے گوشوں سے ہوتا بالوں کو تر کرتا تکیے میں جذب ہو جائے... یا بے بسی کے عالم میں زمین پر سر بسجود بلک جائے- محبت کو ہی وہ کمال حاصل ہے کہ وہ بلکتے آنسو چوم لے, بے بسی کو گلے لگا لے, سچے جذبے سے زمیں پر روندا سچا اشک اس عرش والے کو بہت سجتا ہے...! رب کو اخلاص و محبت پسند ہیں... اور محبت سے بڑی کوئی عطا نہیں جو دل کو خالص کردے.💫💖💖💖💖💖💖 - 71 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Areeba-chaudhry : ••~اللّٰه سے باتیں کیا کریں۔ 💫 وہ اداسی ختم کردے گا۔💯💫 - 71 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Areeba-chaudhry : انسان کے ہاتھ میں صرف کوشش لکھی ہے،💫 کامیابی "اللّٰه" دیتا ہے 💯💫 _ - 71 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Areeba-chaudhry : القرآن - سورۃ نمبر 2 البقرة آیت نمبر 130 ترجمہ: کون ہے جو ابراہیم کے... MORE▼طریقے سے انحراف کرے ؟ سوائے اس شخص کے جو خود اپنے آپ کو حماقت میں مبتلا کرچکا ہو۔ حقیقت تو یہ ہے کہ ہم نے دنیا میں انہیں (اپنے لیے) چن لیا تھا، اور آخرت میں ان کا شمار صالحین میں ہوگا۔ - 71 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Areeba-chaudhry : *" جہـاں بـاتیــں ڪلئــیـر نـہ ڪی جائیـں•••!* *وہـاں بـدگمـانیـاں پیـدا ہـو... MORE▼جـاتی ہیــں•••!* *اور بــاتیـں انسـان صـرفـــ وہـاں ڪلئـیر* *ڪرتا ہـــے جہاں تعلق رڪھنـا ہـو •••!* - 71 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Areeba-chaudhry : 💕 *ہر چیز ہمیں ملنے کی نہیں ہوتی،کچھ چیزیں خوبصورت دھوکہ اور بدترین شر ہوتی... MORE▼ہیں. کسی چیز کے نا ملنے پر اللہ کریم سے بدگمان نہیں ہونا چاہیے* 💕 ❣️ *Har Cheez Hume Milne Ki Nahi Hoti , Kuch Cheezein Khubsoorat Dhoka Aur Bad'tareen Sharr (Fitna-Fasaad) Hoti Hain . Kisi Cheez Ke Na Milne Par ALLAH Kareem Se Badghumaan Nahi Hona Chahiye..!* ❣️ - 71 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Areeba-chaudhry : *سنو!!! کیا تم تغابن کا مطلب جانتے ھو؟ تغابن کا مطلب ھے ھار ،جیت۔۔۔۔۔قیامت... MORE▼کے دن جیت گئیے تو جنت ،ھار گئیے تو کبھی نہ ختم ھونے والی سزا شروع۔۔۔۔تو انتظار کس چیز کا؟ دنیا کی خاطر اللہ کو ناراض کر کے کیا پائیں گے؟جن رشتوں کی خاطر اللہ کی نافرمانی کرتے ھیں یہی قیامت کے دن بھاگیں گے کہ کہیں کوئی نیکی نہ دینی پڑ جائے۔۔۔۔بچا لو اپنے آپ کو اور گھر والوں کو ،کہ اللہ تمھیں بہت مواقع دے رھا ھے۔۔۔۔۔اٹھ جاؤ کہ پتہ نہیں کب ملک الموت پہنچ جائے۔۔۔۔۔* - 71 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Areeba-chaudhry : ♥️جب تم تھک جاؤ تو اللہ کے سامنے رو لیا کرو مشکلوں کا وزن گھٹ جائے گا. - 71 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Areeba-chaudhry : سورہ یوسف کا ایک پیارا سبق! زندگی میں اگر آپ کے بہت قریبی اور عزیز بھی آپکو... MORE▼دغا دے جائیں،.... آپکے خلاف ہو جائیں تب بھی اگر آپ صبر سے کام لیں... اور اللہ پاک پر کامل یقین رکھیں تو اللہ پاک آپکو وہ مقام عطا کرے گا .... کے زمانہ دیکھتا رہ جائے گا... اندھیر نگری میں روشنی اور نور کے خزانے آپ پر کھول دیے جائیں گے...❤ - 71 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Areeba-chaudhry : اللہ نہایت نا امید صورتحال کو آپ کی زندگی کے بہترین لمحے میں بدل سکتا ہے... MORE▼🕋❤️❤️❤️❤️ - 71 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT