اسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ 🌼
⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲
🌹 *آج کا کیلینڈر* 🌹
🔖 *19 محرم الحرام 1442ھ* 💎
🔖 *08 ستمبر 2020ء* 💎
🔖 *24 بھادوں 2077ب* 💎
🌄 بروز منگل Tuesday 🌅
🍂 *مال ہڑپنے والا!*
🔹 *نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو کوئی لوگوں کا مال قرض کے طور پر ادا کرنے کی نیت سے لیتا ہے تو اللہ تعالیٰ بھی اس کی طرف سے ادا کرے گا اور جو کوئی نہ دینے کے لیے لے، تو اللہ تعالیٰ بھی اس کو تباہ کر دے گا۔*🔹
📗«صحیح بخاری-2387»
💕السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💕😍❣️❤️
اے اللہ
ہمارے دِلوں کو کھوٹ اور ریاکاری سے پاک کر دے اور ہماری خصوصی رہنمائ فرما تاکہ ہم سے کبھی دوسروں کی ہتّک، تذلیل اور دل آزاری نہ ہو..... 💕💕
اے خالقِ دوجہاں!
ہمیں آپس کی بدگمانیوں، نفرتوں، عیب گوئیوں،
منافقتوں سے دور رکھنا. 💕💕
💕💕اے خُداۓ ذوالجلال! 💕💕
ہمارے گناہ معاف فرما اور ہمیں اپنی سبھی آزمائشات سے محفوظ رکھنا. اللہ آپ کو کامل ایمان کے ساتھ صحت و مسرتوں سے بھر پور زندگی عطا فرماۓ.💕💕
❤️ آمین ثم آمیـــــن یارب العالمین ❤️😇
*اسکی رضا میں تمہاری خیر ہے__تمہاری خیر اس کی کن سے ہے___اسکی کن اسکی حکمت سے ہے___اور اسکی حکمت میں ہی اسکی محبت ہے___اور محبت کبھی ظلم نہیں کرتی__محبت ظالم نہیں ہوتی__محبت سراپا رحم ہے__!! ♥️*
حدیثِ نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
🥀 *سورۃ فاتحہ کے بغیر نماز ؟*
🔹 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس شخص نے کوئی نماز پڑھی اور اس میں سورۃ فاتحہ نہ پڑھی تو وہ نماز ناقص و ناتمام ہے ، ابوالسائب کہتے ہیں کہ میں نے کہا: اے ابوہریرہ! کبھی میں امام کے پیچھے ہوتا ہوں ( تو کیا پھر بھی سورۃ فاتحہ پڑھوں ) ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے میرا بازو دبایا اور کہا: اے فارسی! اسے اپنے دل میں پڑھ لیا کر۔*🔹
📗«سنــن ابــن ماجہ-838»
Hadith-e-nabi( SAW):
🍂 *موت کی تمنا نہ کرے!*
🔹 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم میں سے کوئی کسی پریشانی سے دوچار ہو جانے کی وجہ سے ( گھبرا کر ) موت کی دعا ہرگز نہ کرے لیکن اگر کہے تو یہ کہے: « اللَّهُمَّ أَحْيِنِي مَا كَانَتِ الْحَيَاةُ خَيْرًا لِي، وَتَوَفَّنِي إِذَا كَانَتِ الْوَفَاةُ خَيْرًا لِي » اے اللہ! تو مجھ کو زندہ رکھ جب تک کہ زندگی میرے لیے بہتر ہو، اور مجھے موت دیدے جب مر جانا ہی میرے حق میں بہتر ہو ۔*🔹
📗«سنــن ابــو داٶد-3108»
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain