*Reminder🌼* *🚫غیبت گناہ جاریہ ھے...اس سے ہماری نمازیں ہماری نیکیاں ضاٸع ھوتی ہیں بالکل ایسے ہی جیسے ایک چھلنی ھے اس میں اوپر سے نیکیاں ڈالی جارہی ہیں اور نیچے سے وہ سوراخوں کے ذریعے گرتی جارہی ہیں* *💥وہ دن بہت شدید ھے جس دن انسان خواہش کرے گا کہ کاش کہ پوری زمین بطور فدیہ وہ دے دے اور اسکے بدلے اسکو بخش دیا جاۓ مگر ایسا نہ ھو سکے گا* *😭باپ کو بیٹے کی فکر نہیں ماں کو بچے کی اولاد کو والدین کی فکر نہ ھوگی* *انسان ترسے گا کاش ایک نیکی مل جاۓ اور اس سے میرا نیکیوں کا نامہ اعمال تھوڑا وزنی ھو تو میں آگ سے بچ جاٶں* *⚖️چھوٹی سی نیکی کے لیے ترسے گا* *اور آج لوگوں کی باتوں میں نفس کے بہکاوے میں آکر چند لمحوں کی زبان کی لذت کی خاطر اپنی نیکیاں ضاٸع کرتے ہیں...* *اللّٰھم اعذنا من شرور انفسنا* *اے اللہ ہمیں اپنے نفسوں کے شر سے بچا🙏