Damadam.pk
Areeba-chaudhry's posts | Damadam

Areeba-chaudhry's posts:

میں نے بلند قہقہوں میں ٹوٹتے حوصلوں کو محسوس کیا.. 
 اجلے لباسوں میں روحوں کو مضطرب پایا.. 
جھریوں میں پوشیدہ داستانوں کو جانا.. 
اور لوگوں کو اداس آنکھوں سے مسکراتے دیکھا...

*تو جانا کہ یہاں تو سب حادثوں کا شکار ہیں کوئی بھی غم کی گرفت سے آزاد نہیں...*
```سب اپنے اپنے اندر کسی گزرے سانحے کا ملبہ اٹھاے پھرتے ہیں...
 لیکن مجھے لگتا ہے یوں سب کو ادھورا چھوڑ کر رب کریم نے ہمیں ثواب کمانے کا موقع دیا ہے...```

*" کہ ہم ایک دوسرے کا سہارا بن جائیں اور سوچیں ذرا جب خود ٹوٹ جانے والے دوسروں کو جوڑیں گے...!!"*
محروم رہ جانے والے اوروں کو نوازیں گے یا جب نفرتوں کے ستائے ہوۓ محبتیں بانٹیں گے تو کیا کائنات ایک مکمّل منظر نہیں پیش کرے گی ؟
اور ہمارا بشر ہونے کا تقاضا پورا نہیں ہو جائے گا ..؟
A  : میں نے بلند قہقہوں میں ٹوٹتے حوصلوں کو محسوس کیا.. اجلے لباسوں میں روحوں - 
*زندگی کبھی بھی رُکتی نہیں لیکن ہم رُک جاتے ہیں...!*

*اگر تو یہ رُکنا اِس لیے ہے کہ آپ اپنے آپ کو اگلے سفر کے لیے تازہ دَم کر سکیں تو ٹھیک ہے...!*

*لیکن*

*اگر آپ اِس لیے رُکے ہیں کہ...*

*شاید بند دروازے کُھل جائیں...!*

*شاید گُزرا وقت پِھر آ جائے...!*

*شاید کہ آپ تب آگے چلیں گے جب آپ کے اپنے لوٹ آئیں...!*

*تو*

*اس بھنور سے جلد از جلد خُود کو نکالیں...!*

*نئے دروازے آپ کے مُنتظر ہیں...!*

*روشن وقت آپ کی راہ دیکھ رہا ہے...!*

*آپ سے محبت کرنے والے اور آپ کے کُچھ اپنے..

*آپ کے لیے پُھولوں کے گُلدستے لیے کھڑے ہیں.

*خُود اپنی قدر جانیے.

*خُود کو ذہنی بیماری سے رہائی دیجیے...!*
*آج سے یہ عہد کر لیجیے کہ اپنے آپ کو ضائع نہیں ہونے دیں گے.
*آپ کو اپنی بہت ضرورت ہے..
A  : *زندگی کبھی بھی رُکتی نہیں لیکن ہم رُک جاتے ہیں...!* *اگر تو یہ رُکنا اِس - 
تمہیں اِک لفظ لگتا ہے دفاع کرنا وطن کا
ذرا ان ماٶں سے پوچھو گنواٸیں ہیں جنہوں نے لال
YomeDifaPakistan
A  : تمہیں اِک لفظ لگتا ہے دفاع کرنا وطن کا ذرا ان ماٶں سے پوچھو گنواٸیں ہیں - 
🌿امام ابن مفلح نے آداب شرعیہ میں فرمایا:

*مسلمان کا مسلمان پر حق ہے کہ*

- اس کے عیب کوڈھانپے
- اس کی پھسلن معاف کرے
- اس کے آنسوٶں پر رحم کرے
- اس کی لغزش کو معاف کرے
- اس کی معذرت قبول کرے
- جو چیز اس سے گم ہو اسے لوٹائے
- اس کو ہمیشہ نصیحت کرے
- اس کی تنہائی کی حفاظت کرے
- اس کے ذمہ کی نگرانی کرے
- اس کی دعوت قبول کرے
- اس کا تحفہ قبول کرے
- اس کی صلہ رحمی کا بدلہ دے
- اس کی نعمت کا شکر ادا کرے
- اس کی اچھی مدد کرے
- اس کی ضرورت پوری کرے 
- اس کے سوال کی سفارش کرے
- اس کی چھینک کا جواب دے
- اس کی گمشدہ چیز لوٹا دے
- اس سے دوستی رکھے اس سے دشمنی نہ رکھے
- ظالم کے خلاف اس کی مدد کرے
- اور اسے دوسرے پر ظلم سے روکے
- اور نہ اسے کسی اور کے حوالے کرے
- اور نہ ہی اسے چھوڑے
- جو اپنے لیے پسند کرتا ہے وہی اس کے لیے بھی پسند کرے
- اور جو اپنے لی
A  : 🌿امام ابن مفلح نے آداب شرعیہ میں فرمایا: *مسلمان کا مسلمان پر حق ہے کہ* - - 
Areeba-chaudhry
 

💕💕💕💕💕💕💕💫💫💫💫💫💫💫
🌼سویا ہوا انسان پانی کی بوندوں سے بھی جاگ جاتا ہے لیکن جب کوئی قوم سو جائے تو اسے جگانے کے لئے شہیدوں کے لہو کی بوندوں کی ضرورت ہوتی ہے۔
🌼(حضرت علی کرم اللہ وجہہ)💕💕💕💕💕💕💫💫💫💫💫💫

زندگی ایک دشوار گزار پہاڑ پہ بل دار سڑک کی مانند ہے 
جو مسلسل تغیر کے ساتھ اپنا سفر جاری رکھتی ہے
اونچے نیچے ، ڈھلوانی راستوں پہ 
ہر لمحہ اس کی سمت بدلنے کے ساتھ نئے موڑ آتے ہیں
کچھ موڑ تو اتنے دشوار گزار نہیں ہوتے 
اور انسان بآسانی گزر جاتا ہے 
مگر کچھ موڑ اس قدر خطرناک ہوتے ہیں 
کہ زرا سی بے احتیاطی اور حواس کی بد نظمی سے ہم 
گہری کھائی میں جا گرتے ہیں
زندگی کے حالات و واقعات بھی انہیں موڑ کی مانند ہوتے ہیں
کبھی کبھی اس قدر شدت سے ہم پہ وار کرتے ہیں 
کہ ہم ان دکھوں کو برداشت نہیں کر پاتے 
اور اپنا توازن کھو بیٹھتے ہیں..!

اللہ پاک مجھے اور آپ سب کو 
ہر قسم کی مشکل
اور پریشانی سے دور رکھیں...! ( آمین )
A  : زندگی ایک دشوار گزار پہاڑ پہ بل دار سڑک کی مانند ہے جو مسلسل تغیر کے ساتھ - 
Areeba-chaudhry
 

نہیں نہیں بلکل بھی نہیں
کبھی اعتبار نا کرنا ایسے
شخص کی محبت پر جو
تمہیں برائی کے کاموں
سے نا روکے اور نیکی کی
طرف نا لے جائے جو نماز
ادا نا کرے خاک محبت
کر سکتا وہ جو بے پناہ
محبت کرنے والے سے
ملاقات نہیں کرتا باتیں
کرتے سب ہیں جو تمہیں
قبر کی وحشت سے نہیں
بچا رہا دنیا کی معمولی
وحشتوں سے خاک بچانے
لگا سب دھوکا ہے
جھوٹ ہے فریب ہے

جسکو تم پریشانی سمجھ رہے ہو،
ہو سکتا ہے کسی اچھے وقت کا آغاز ہو۔
جب حضرت یوسف علیہ السلام کنویں میں گرائے گئے تو اُنہیں معلوم نہیں تھا کے یہ نئے سفر کا آغاز ہے۔ پیغمبری کا سفر،بادشاہت کا سفر،جہاں ایک دور ختم ہوتا ہے وہیں سے دوسرے دور کا آغاز ہوتاہے۔
A  : جسکو تم پریشانی سمجھ رہے ہو، ہو سکتا ہے کسی اچھے وقت کا آغاز ہو۔ جب حضرت - 
Quote
A  : Islamic Quote - 
6ستمبر،،،یومِ دفاع

ہے لازم کرو یاد ان کی قربانی
جو لٹا گئے دھرتی پہ اپنی جوانی
حشر تلک نہ مٹ سکے
لہو میں ڈوبی یہ سرخ کہانی
تابوت،وردی اور سبز پرچم۔۔🇵🇰
ہے مہر وفا کی پاک نشانی
پروانے ہوتے ہیں شمع پہ فدا
یہ سوچ کر کہ جان ہے آنی جانی
A  : 6ستمبر،،،یومِ دفاع ہے لازم کرو یاد ان کی قربانی جو لٹا گئے دھرتی پہ اپنی - 
Areeba-chaudhry
 

🌹🍃🤲 DUA```دعا```🤲🌹🍃
🍃🌹 *الـــہیٰ ہـــم تـــیرے گنـــاہ گـــار*
*بنـــدے پـــیں ہمـــارے گنـــاہوں ســـے درگـــزر فـــرم ہمـــیں گنـــاہوں ســـے دور اور نیـــکیوں کـــے پـــاس کـــر دـــے ہـــم ســـے وہ عـــمل کـــروا جـــو تـــیرا پســـندیدہ ہـــے ہمـــیں مـــوت کـــی تکلـــیف، قـــبر کـــے عـــذاب اور جہنـــم کـــی آگـــ ســـے بـــچا۔ روزِقـــیامت ہمیـــں حـــضورﷺ کـــے* *سامـــنے شرمنـــدہ ہـــونے ســـے بـــچا ہـــمیں حـــضورﷺ کـــی شـــفاعت نصیـــب فـــرما ہـــم پـــر اپـــنا رحـــم اور اپـــنا کـــرم فـــرما۔ ہـــماری دلـــی حـــاجات اور زنـــدگی کـــی ضـــروریات کـــو پـــورا فـــرما*
🌹🍃 *آمین ثمـہ آمیـن یا رب العالمین*

Quote
A  : islamic quotes - 
Areeba-chaudhry
 

تھی۔۔کیا واقعی اسکے نزدیک اسکے مالک کا یہی مقام تھا۔۔سب سے کم۔۔پھر اگر پڑھتی بھی تو بس دوچار ٹکڑیں مارتی تھی کبھی سوچا بھی نہیں تھا کہ اللہ کے سامنے کھڑی ہو کر وہ پڑھ کیا رہی ہے
شرمندگی سےاسکا دل ڈوبتا جا رہا تھا
وہ کیسے پلٹے اب۔۔کس منہ سے جائے اسکے پاس ۔کہ جسکی تھالی میں کھا کر وہ چھید کرتی رہی ہے۔
وہ اس جیسی نافرمان غلام سے کیسے محبت کر سکتا تھا۔
اسکے آنسو ٹپ ٹپ بہنے لگے تھے ۔
محمد اجمل ربانی
جاری ہے!
*قــرآن و سنہ موومنٹ سٹی قصور*

Areeba-chaudhry
 

مالک اپنے غلام سے ایسی محبت کرتا ہے اسکا غلام مالک کا دیا کھائے مگر پھر اسی سے دھوکہ کرے؟ یہ ہمارا رب ہے فاطمہ۔۔وہ ہم جیسے بےوفا غلاموں کا بھی منتظر ہےمگر قدم تمھیں ہی بڑھانا ہوگا
فاطمہ حیرت سے اسکی طرف دیکھنے لگی۔۔اس نے واقعی کبھی نہیں سوچا تھا کہ اللہ ۔وہ تو اسکی غلام تھی جسکے احسانات پر وہ جی رہی تھی۔۔مگر بدلے میں وہ کیا کررہی تھی؟؟نمازیں کیسی تھیں اسکی۔کبھی دل کیا تو پڑھ لیں نہ کیا تو چھوڑ دیں سب سے ہلکا اس مے لیا ہی نماز کو تو تھا۔۔۔بازار جانا تو نماز چھوڑنا اسکے لیے کتنا آسان تھا بازار جانا ہو، کسی شادی پر جانا ہو کسی کے گھر جانا ہو تھوڑی سی تھکاوٹ ہو،موڈ خراب ہو،پسندیدہ ڈرامے کی قسطوں محو۔۔سب سے پہلے نماز ہی تو چھوڑنے کا خیال آتا تھا۔مآج اسے احساس ہو رہا تھا کہ کیوں ان سب حالات میں وہ کھانا پینا،سونا یا اچھے کپڑے پہننا نہیں چھوڑتی

Areeba-chaudhry
 

نمی نے قرة العین کے ایمان میں مزید اضافہ کردیا تھا وہ دل ہی دل میں فاطمہ سے محبت محسوس کرنے لگی تھی۔۔یہی تو تھی اللہ کی خاطر محبت۔۔اسکی محبت پانے کی خاطر محبت
قرة العین مسکراتے ہوئے پیار بھرے لہجے میں اسکے ہاتھ کو تھامتے ہوئے کہنے لگی۔۔
"فاطمہ تمھیں پتہ ہے یہ ہدایت واحد ایسی چیز ہے جسکے لیے جب تک تم تڑپ نہیں دکھاو گے وہ نہیں ملے گی۔۔تم اللہ کے آگے سجدوں میں گڑگڑاو کہ اللہ مجھے ہدایت دے دیں،مجھے اپنی محبت کے لیے چن لیں۔اللہ کو دکھاؤ اپنی تڑپ
تمھیں پتہ ہے اللہ قرآن میں کیا کہتے ہیں
کہ
"وہ ہدایت دیتا ہے اپنی طرف جو اسکی طرف رجوع کرے*
(الشوری :13)
تم رجوع تو کرو، وہ تو منتظر ہے تمھارا،تم ایک قدم بڑھاو گی وہ کتنے قدم تمھاری طرف آئے گا۔۔وہ تو بندے کی توبہ کا انتظار کرتا رہتا ہے۔۔فاطمہ۔۔وہ مالک ہے ہم غلام۔۔کیا دنیا کا کوئی مال

Areeba-chaudhry
 

قرة العین محبت بھرے لہجے میں اسے بتا رہی تھی کہ آنکھوں میں نمی سی تیرنے لگی
فاطمہ کے رونگھٹے گویا کھڑے ہورہے تھے اسکی باتوں کو سن کر۔۔اسکے جسم میں ایک لہر سی دوڑ گئی تھی۔۔اسے پل کے لیے ایسے لگا جیسے قرة العین کی آنکھوں کے گرد بنے حلقے اسکی اسکے رب سے محبت کی علامت تھے۔ ہاں وہ بھی تو کبھی کسی انسان کی محبت میں ایسے ہی اپنی آنکھیں کالی کرتی رہی تھی مگر اب ٹھوکر لگنے کے بعد اسے احساس ہوا تھا کہ دنیا کا ہر رشتہ فانی ہے، خصوصا حرام تعلقات۔۔جو انسان کے اندر کے سکون کو برباد کردیتے اسے اپنے آپ سے اور رب سے دور کر دیتے ہیں۔۔ مگر اب وہ سنبھلنا چاہتی تھی۔۔"قرت میں ایسا کیا کروں کہ اللہ مجھ سے بھی ایسی ہی محبت کریں؟ میں بھی اسکی محبت محسوس کرکے آنسو بہاؤں، مجھے بھی وہ ہر لمحہ تھامیں اور اپنی آیات کے زریعے جواب دیں
فاطمہ کے لہجے کی تڑپ اور آنکھوں کی

Areeba-chaudhry
 

*رب سے جڑنے کا سفر*
#قسط1
آج فاطمہ کی کافی عرصے بعد اس سے ملاقات ہوئی تھی۔۔وہ بہت حسرت اور رشک بھری آنکھوں سے قرة العین کی طرف دیکھ رہی تھی
قرةالعین ایک معمولی صورت کی لڑکی تھی مگر کوئی خاص کشش تھی اسکے چہرے پر اسکی آنکھوں کے گرد حلقوں میں۔۔جو اسے باقیوں سے ممتاز کرتی تھی
کتنی ہی دیر فاطمہ قرة العین کی باتیں ایسے ہی ساکت ہو کر سنتی رہی
"تمھیں ایسے کیسے جواب مل جاتے ہیں قرت
وہ بہت حیرانی اور رشک کے ساتھ اسکی طرف کھسکتے ہوئے بولی تھی
"فاطمہ۔۔جب انسان اللہ کی طرف دل میں ہدایت کی تڑپ لے کر آتا ہے ناں،اسکی کتاب کو تھام لیتا ہے، اسکی ایک ایک بات پر سچا یقین کرکے اطاعت کرتا جاتا ہے پھر اسکی زندگی میں ایسے ہی معجزات روز رو نما ہوتے ہیں،پھر وہ عرش پر مستوی رب اپنی آیات کے زریعے اپنے اس بندے کو تسلیاں دیتا ہے،سکھاتا ہے سمجھاتا ہے سنبھالتا ہے

🌼تھوڑا دینے پر شرماؤ نہیں کیونکہ خالی ہاتھ پھیرنا اس سے بھی گری ہوئی بات ہے۔ 
(حضرت علی)/
A  : 🌼تھوڑا دینے پر شرماؤ نہیں کیونکہ خالی ہاتھ پھیرنا اس سے بھی گری ہوئی بات ہے۔ - 
🌼کسی کا عیب تلاش کرنے والے کی مثال اس مکھی کی جیسی ہے جو سارا خوبصورت جسم چھوڑ کر صرف زخم پر ہی بیٹھتی ہے۔
 (حضرت امام علیؑ)
A  : 🌼کسی کا عیب تلاش کرنے والے کی مثال اس مکھی کی جیسی ہے جو سارا خوبصورت جسم - 
Areeba-chaudhry
 

بچا رہتا ہے
*اسی لیے رسول اللہ ﷺ نے فرمایا*
"لذتوں کو ختم کرنے والی یعنی موت کو کثرت سے یاد کیا کرو" (سنن ترمذی 2307 )