*🔘 مـــوت تـو آکـــر ہـی رہــے گــی*
ارشاد باری تعالیٰ ہے
🔳 یٰۤاَیُّہَا الۡاِنۡسَانُ اِنَّکَ کَادِحٌ اِلٰی رَبِّکَ کَدۡحًا فَمُلٰقِیۡہِ ۚ( سورہ الانشقاق )
"اے انسان ، تو کشاں کشاں اپنے رب کی طرف چلا جارہا ہے اور اس سے ملنے والا ہے ۔
زندگی تو پلک جھپکتے ہی گزر جاتی ہے ۔کوئی اگر سو سال بھی جی لے تو بالآخر اسے جانا ہے اور اس حقیقت سے کسی کو بھی انکار نہیں۔
*🔲 ارشاد باری تعالیٰ ہے*
"ان سے کہو ، جس موت سے تم بھاگتے ہو وہ تو تمھیں آ کر رہے گی ۔ پھر تم اس کے سامنے پیش کیے جاؤ گے جو پوشیدہ و ظاہر کا جاننے والا ہے ، اور تمھیں بتا دے گا کہ تم کیا کچھ کرتے رہے ہو ۔"
اس لیے ہمیں ہمیشہ موت کی حقیقت کو یاد رکھنا چاہیے ۔موت کو یاد رکھنا مسلمان کو تقوی کے قریب کرتا ہے اور اس طرح موت کے بعد اعمال کی جواب دہی کے خوف سے وہ گناہوں سے
گانٹھ باندھ لے ممکن ہے اس کے دل پر اللہ کی خاص نظر رہتی ہو کہ یہ بندہ دوبارہ نہ ٹوٹ جاۓ
ایک بزرگ جارہے تھے ۔۔۔کچھ بچے آپس میں بحث کر رھے تھے ۔۔۔ جب وہ بزرگ قریب سے گزرے تو دو بچے کہنے لگے ۔۔۔ بابا جی ۔۔ھم آپس میں کسی مسئلہ پر بحث کر رہے ھیں
آپ ذرا فیصلہ کریں
اس بزرگ نے کہا بیٹا کیا مسئلہ ھے ۔۔۔ بچے نے کہا ۔۔ھم آپس میں بحث کر رھے ھیں کہ ایک آدمی بڑا نیک ھو اس نے کبھی گناہ نہ کیا ھو ۔۔۔تو اس پر اللہ کی خاص نظر ھوتی ھے یا آدمی بڑا ہی گنہگار ہو اور سچی توبہ کرلے اس کے دل پر خاص نظر ھوتی ھے
وہ بزرگ فرمانے لگے بیٹا میں عالم نھیں ھوں پر ایک بات میرے تجربے میں آئی ھے ۔کہ میں کپڑا بناتا ھوں کھڈی چلاتا ہوں ۔ دھاگے ٹوٹتے ہیں میرے تجربے میں یہ بات آئی ھے کہ جو دھاگہ ٹوٹ جاتا ہے میں اسے گرہ لگاتا ہوں اس کے بعد اس پر خاص نظر رکھتا ہوں کہ دوبارہ نہ ٹوٹ جائے ۔ممکن ہے جو بندہ شیطان کے راستے کو چھوڑ کر توبہ کرلے ۔اللہ سے اپنی گانٹ
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain