Damadam.pk
Areeba-chaudhry's posts | Damadam

Areeba-chaudhry's posts:

*ﻣﻀﻄﺮﺏ ﮨﻮﮞ، ﻗﺮﺍﺭ ﺩﮮ اللّٰــہ*
*ﻣﯿﺮﯼ ﻗﺴﻤﺖ ﺳﻨﻮﺍﺭ ﺩﮮ اللّٰــــہ*

*ﺳﺎﻧﺲ ﺩﺭ ﺳﺎﻧﺲ ﺩﻡ ﺍﭨﮑﺘﺎ ﮨﮯ*
*ﭼﻨﺪ ﺳﺎﻧﺴﯿﮟ ﺍﺩﻫﺎﺭ ﺩﮮ اللّٰـــہ*

*ڈﺍﻟﯽ ڈﺍﻟﯽ ﺧﺰﺍﮞ ﺭﺳﯿﺪﮦ ﮨﮯ*
*ﻣﻮﺳﻢ ﮔﻞ ﺑﮩﺎﺭ ﺩﮮ اللّٰـــہ*

*ﺩﮬﯿﺮﮮ ﺩﮬﯿﺮﮮ ﻣﺮﯼ ﺍﻋﺎﻧﺖ ﮐﺮ*
*ﯾﻌﻨﯽ ﺗﺮﺗﯿﺐ ﻭﺍﺭ ﺩﮮ اللّٰـــہ*
*ﻣﯿﺮﯼ ﺧﻮﺍﮨﺶ ﮨﮯ ﺧﻮﺍﮨﺸﯿﮟ ﮐﻢ ﮨﻮﮞ*
*ﻧﻔﺲ ﭘﺮ ﺍﺧﺘﯿﺎﺭ ﺩﮮ اللّٰــــہ*

*ﺗﯿﺮﯼ ﻣﺮﺿﯽ ﮐﮯ ﺟﻮ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﮨﻮ*
*ﺍﯾﺴﺎ ﺟﺬﺑﮧ ﺍﺑﻬﺎﺭ ﺩﮮ اللّٰـــــہ*

*ﺷﺐ ﮐﯽ ﺗﺎﺭﯾﮑﯿﻮﮞ ﮐﺎ ﻏﻠﺒﮧ ﮨﮯ*
*ﺻﺒﺢ ﻧﻮ ﮐﻮ ﻧﮑﮭﺎﺭ ﺩﮮ اللّٰـــــہ*

*ﺧﺪﻣﺖ ﺧﻠﻖ ﮐﯽ ﺗﻤﻨﺎ ﮨﮯ*
*ﻧﻌﻤﺘﯿﮟ ﺑﮯ ﺷﻤﺎﺭ ﺩﮮاللّٰـــــہ*

*ﺗﯿﺮﯼ ﺭﺣﻤﺖ کی ﻣﻨﺘﻈﺮ ﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ*
*ﮐﭽﮫ ﻧﮧ ﮐﭽﮫ ﺑﺎﺭ ﺑﺎﺭ ﺩﮮ  اللّٰـــــہ*
A  : *ﻣﻀﻄﺮﺏ ﮨﻮﮞ، ﻗﺮﺍﺭ ﺩﮮ اللّٰــہ* *ﻣﯿﺮﯼ ﻗﺴﻤﺖ ﺳﻨﻮﺍﺭ ﺩﮮ اللّٰــــہ* *ﺳﺎﻧﺲ ﺩﺭ ﺳﺎﻧﺲ - 
Quote
A  : Islamic quote - 
دنیا کی کہانی دو بریکٹ(....) کے درمیان کی ہے ۔

پہلا بریکٹ آپکی پیدائش ہے اور دوسرا بریکٹ آپکی موت ہے ۔۔ 

لہذا ان دونوں بریکٹوں کے درمیان کی خالی جگہ کو نفع بخش اور مفید چیزوں سے بھردو!
A  : دنیا کی کہانی دو بریکٹ(....) کے درمیان کی ہے ۔ پہلا بریکٹ آپکی پیدائش ہے - 
*" محبت میڈیسن کیطرح ہوتی ہے...!!"* 
میڈیسن کی ایکسپائری ڈیٹ ہوتی ہے____ 
*وقت پر ملے جان بچا لیتی ہے...!!* 
وقت پر نہ ملے تو کوئی فائدہ نہیں ہوتا...!!! 
```مرض بڑھ چکا ہوتا ہے.... 
اور____ 
اگر ایکسپائر ہونے کے بعد ملے...!!```
*تو تندرست ہو چکے کو بھی شدید بیمار کر دیتی ہے...!!* 
*جان بھی جا سکتی ہے...!!*
A  : *" محبت میڈیسن کیطرح ہوتی ہے...!!"* میڈیسن کی ایکسپائری ڈیٹ ہوتی ہے____  - 
خُدا کی بتائی ہوئی حدود کو توڑ کر خُدا سے ہی پھر بے سکونی کا شکوہ کرتے ہو...؟
اِن عارضی محبتوں کے لیے خوب لڑتے ہو مگر خُدا کی محبت کا تم ذرا بھرم نہیں رکھتے ہو...!! 
خود ہی ظلم کرتے ہو خود پر پھر اپنی ہی لگائی ہوئی آگ میں عمر بھر جلتے ہو،
یقین ہے اگر خُدا پر تو بُرا گمان کیوں رکھتے ہو؟ تم دعا تو کرتے ہو لیکن صبر نہیں کرتے ہو...؟؟؟ 
تمہاری نظر تمھاری شخصیت کا آئینہ ہے، تم جیسے خود ہو ویسے ہی دوسروں کو سمجھتے ہو.
کیوں تلاش کرتے ہو ان لوگوں میں ہنسی...؟ جن کی وجہ سے تم دن رات تڑپے ہو....؟؟؟ 
خدا تم پہ رحم تو کرتا ہے ہر شخص کی اصلیت دیکھا کر مگر افسوس تم خود ہی خود پر رحم نہیں کرتے ہو
اتنی محبت خدا سے کرتے تو سُرخرو ہوجاتے، جتنی انسانوں سے کر کے واپس زمیں پہ آگرتے ہو.
A  : خُدا کی بتائی ہوئی حدود کو توڑ کر خُدا سے ہی پھر بے سکونی کا شکوہ کرتے - 
Social media post
A  : *لوگ کہتے ہیں کہ دعاؤں میں کیسے روتے ہیں، کیسے رونا آتا ہے۔؟؟؟ ؟* ```اس کا - 
*آســانی یہ نہیـــں ہوتی کہ مشکل آســـان ہو جائے...!*
*آســانی یہ ہے کہ مشکل میں ربّ، ربّ کی حکمت اور  ربّ کی محبت نظـــر آ جائے...!*
A  : *آســانی یہ نہیـــں ہوتی کہ مشکل آســـان ہو جائے...!* *آســانی یہ ہے کہ مشکل - 
-" آپ اللہ کو اتنا قریب سمجھو کہ وہ آپ کے خاموش الفاظ بھی سنتا ہےکیونکہ وہ الظٙاہِرُالباٙطِنُ ہے_" 🙂❤️

🌚
A  : -" آپ اللہ کو اتنا قریب سمجھو کہ وہ آپ کے خاموش الفاظ بھی سنتا ہےکیونکہ وہ - 
*اللہ آپ سے آپکے تاریک ترین(مایوسی اور پریشانی والے وقت) اوقات میں بھی پیار کرتا ہے*❤✨
A  : *اللہ آپ سے آپکے تاریک ترین(مایوسی اور پریشانی والے وقت) اوقات میں بھی پیار - 
*💫ہم تکلیف کےجس مقام پربھی ہوں

*،ہم سےآگےضرورکچھ لوگ ہوتےہیں جن کے دکھ ہم سے کہیں زیادہ ہوتے ہیں

*انہیں
 
*دیکھ کرہمیں شکركی لاٹھی تھام لینی چاہیۓ
*تاکہ زندگی کاراستہ سہولت سے کٹ سکے اپنے دکھ کم لگنے لگیں
*اللہ پاک آپ سب کو  ہمیشہ خوش اور خوشحال رکھیں آمین
A  : *💫ہم تکلیف کےجس مقام پربھی ہوں *،ہم سےآگےضرورکچھ لوگ ہوتےہیں جن کے دکھ ہم - 
*پردہ اور حیا...!*

*حیا آپ کو کسی کے پاس جانے نہیں دیتی...!*
*پردہ کسی کو آپ کے پاس آنے نہیں دیتا...!*
A  : *پردہ اور حیا...!* *حیا آپ کو کسی کے پاس جانے نہیں دیتی...!* *پردہ کسی کو - 
Quote
A  🔥 : Islamic Quote - 
شیخ عبدالقادر جیلانی
A  : شیخ عبدالقادر جیلانی - 
تقویٰ تو یہ ہے کہ آپ اس سے جگہ نہ جاؤ جہاں آپ کو اللہ تعالی نے جانے سے منع فرمایا ہے
A  : تقویٰ تو یہ ہے کہ آپ اس سے جگہ نہ جاؤ جہاں آپ کو اللہ تعالی نے جانے سے منع - 
صبر اور قدر کرنا کوئی کوئی جانتا ہے
A  : صبر اور قدر کرنا کوئی کوئی جانتا ہے - 
انسان تلخ نہیں ہوتے زندگی انہیں تلخ بنا دیتی ہے
A  : انسان تلخ نہیں ہوتے زندگی انہیں تلخ بنا دیتی ہے - 
خاموش سا ماحول اور بے چین سی کروٹ
 نہ آنکھ لگ رہی ہے رات کٹ رہی ہے
A  : خاموش سا ماحول اور بے چین سی کروٹ نہ آنکھ لگ رہی ہے رات کٹ رہی ہے - 
الفاظ کی تلخیاں میری وضاحتوں کے قابل نہیں  میرے سکوت کا تھپڑ ہی کافی ہے ہر گستاخ کے لئے
A  : الفاظ کی تلخیاں میری وضاحتوں کے قابل نہیں میرے سکوت کا تھپڑ ہی کافی ہے ہر - 
ایک کڑوا سچ
A  : ایک کڑوا سچ - 
اور تم اللہ سے بڑھ کر کسی کو اپنا نہیں پاؤ گے
A  : اور تم اللہ سے بڑھ کر کسی کو اپنا نہیں پاؤ گے -