Damadam.pk
Areeba-chaudhry's posts | Damadam

Areeba-chaudhry's posts:

عشق فقیری جد لگ جائے پاک کرے نہ پاکاں نوں عشق دی آتش لے جاندی اے عرشاں تیکر خاکاں نوں
A  : عشق فقیری جد لگ جائے پاک کرے نہ پاکاں نوں عشق دی آتش لے جاندی اے عرشاں تیکر - 
یقین صبر اور توکل کی بات ہے
A  : یقین صبر اور توکل کی بات ہے - 
اللہ ہمیں اس دن رسوا نہ کرنا جس دن  لوگوں کو دوبارہ زندہ کیا جائے گا آمین
A  : اللہ ہمیں اس دن رسوا نہ کرنا جس دن لوگوں کو دوبارہ زندہ کیا جائے گا آمین - 
دنیا کی زندگی ایک دھوکہ ہے یہاں کی زندگی کے لئے اپنی آخرت برباد نہ کریں
A  : دنیا کی زندگی ایک دھوکہ ہے یہاں کی زندگی کے لئے اپنی آخرت برباد نہ کریں - 
اگر تو یہ ہے کہ تم جلدی سے ملنے والے دنیا کی تمنا کرتے ہو اور آخرت کو بھول جاتے ہو
A  : اگر تو یہ ہے کہ تم جلدی سے ملنے والے دنیا کی تمنا کرتے ہو اور آخرت کو بھول - 
ان لوگوں کی طرف دھیان دیں جو ہر موڑ پر آپ کے ساتھ ہوتے ہیں
A  : ان لوگوں کی طرف دھیان دیں جو ہر موڑ پر آپ کے ساتھ ہوتے ہیں - 
Quote
A  : 🌟🌟Quote🌟🌟 - 
جس لہجے میں بات کرو اس لہجے میں سننا بھی سیکھو
A  : جس لہجے میں بات کرو اس لہجے میں سننا بھی سیکھو - 
میں چاہتی ہی کیا ہوں
A  : میں چاہتی ہی کیا ہوں - 
یاد آگئی جب اپنی خطائیں اشکوں میں ڈھلنے لگی التجاٸیں رویا غلافِ کعبہ پکڑ کر اللہ اکبر اللہ اکبر
A  : یاد آگئی جب اپنی خطائیں اشکوں میں ڈھلنے لگی التجاٸیں رویا غلافِ کعبہ پکڑ کر - 
آپ کے روضے کے آس پاس کہیں میری مٹی خاک ہو جائے يانبیﷺ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم💚
A  : آپ کے روضے کے آس پاس کہیں میری مٹی خاک ہو جائے يانبیﷺ صلی اللہ علیہ وآلہ - 
کسی انسان کو اس کے سب سے کمزور پہلو سے مت توڑیں کیونکہ آپ انسانیت اور  صلاحیت کے جس مرضی پہلو پر ہوں مکافات سب کے لئے ہے
A  : کسی انسان کو اس کے سب سے کمزور پہلو سے مت توڑیں کیونکہ آپ انسانیت اور  - 
مقدر کے آنگن میں چمکیں ستارے حرم کی زمین پر دعا کرتے کرتے
A  : مقدر کے آنگن میں چمکیں ستارے حرم کی زمین پر دعا کرتے کرتے - 
کاش اک بار یوں ہی عمر بسر ہو میری صبح مکے میں ہو اور شام کو طیبہ دیکھوں
A  : کاش اک بار یوں ہی عمر بسر ہو میری صبح مکے میں ہو اور شام کو طیبہ دیکھوں - 
اب تو بس ایک ہی دھن ہے کہ مدینہ دیکھوں
A  : اب تو بس ایک ہی دھن ہے کہ مدینہ دیکھوں - 
جھوٹے دوست انسان کے سائے کی طرح ہوتے ہیں روشنی میں نظر آتے ہیں لیکن اندھیرے میں غائب ہو جاتے ہیں
A  : جھوٹے دوست انسان کے سائے کی طرح ہوتے ہیں روشنی میں نظر آتے ہیں لیکن اندھیرے - 
*ذہن میں کسی بھی ایسی سوچ کو مت چھوڑیں کہ "یہ ناممکن ہے".!*

*اللّٰـہ کے لئے کچھ بھی ناممکن نہیـں ہے، صبر کریں اور اللّٰـہ پر توکل رکھیـــں...!💐❤️*
A  : *ذہن میں کسی بھی ایسی سوچ کو مت چھوڑیں کہ "یہ ناممکن ہے".!* *اللّٰـہ کے لئے - 
🌼جہاں آپ کی عزت نہ ہو وہاں مت جاؤ ، چاہے وہاں کھانا تمہیں سونے کی پلیٹ اور چاندی کے چمچ میں ہی کیوں نی دیا جائے۔
 🌼(حضرت علی کرم اللہ وجہہ)🌼
A  : 🌼جہاں آپ کی عزت نہ ہو وہاں مت جاؤ ، چاہے وہاں کھانا تمہیں سونے کی پلیٹ اور - 
🌼: مخلص دوست کے اندر اتنا پیار چھپا ہوتا ہے جیسے ایک چھوٹے سے بیج کے اندر پورا درخت چھپا ہوتا ہے۔۔
 🌼(حضرت علی کرم اللہ وجہہ)🌼
A  : 🌼: مخلص دوست کے اندر اتنا پیار چھپا ہوتا ہے جیسے ایک چھوٹے سے بیج کے اندر - 
یہ کوشش ضرور کرنی چاہیے کہ جن لوگوں کی خوشیاں آپ کی ذات سے وابستہ ہیں ان کے کسی بھی دکھ کے بعد لبوں پر آنے والی مسکان کی وجہ آپ ہوں۔
(حضرت علی کرم اللہ وجہہ)
A  : یہ کوشش ضرور کرنی چاہیے کہ جن لوگوں کی خوشیاں آپ کی ذات سے وابستہ ہیں ان کے -