Damadam.pk
Areeba-chaudhry's posts | Damadam

Areeba-chaudhry's posts:

انسان چاہ کر بھی اپنی زندگی سے وابستہ سب لوگوں کو خوش نہیں رکھ سکتا۔ اور نہ ہی دکھ سے بچا سکتا ہے
(حضرت علی کرم اللہ وجہہ)
A  : انسان چاہ کر بھی اپنی زندگی سے وابستہ سب لوگوں کو خوش نہیں رکھ سکتا۔ اور نہ - 
سونے کی دعا💕رات کو پڑھ کے سوئیے
A  : سونے کی دعا💕رات کو پڑھ کے سوئیے - 
Quote
A  : 🌟quote of the day🌟 - 
دورد پاک کی فضیلت
A  : دورد پاک کی فضیلت - 
🔍 سیدنا نعمان بن بشیر رضي الله عنهما سے مروی رسول اللہ صلی اللہ علیه وسلم کی ایک حدیث کے آخر میں ہے :

*”ألا وإنَّ في الجَسَدِ مُضْغَةً، إذا صَلَحَتْ، صَلَحَ الجَسَدُ كُلُّهُ، وإذا فَسَدَتْ، فَسَدَ الجَسَدُ كُلُّهُ، ألا وهي القَلْبُ.“*

"خوب جان لو کہ جسم میں ایک ٹکڑا ہے۔ جب وہ درست ہو تو سارا جسم درست ہوتا ہے، اور جب وہ خراب ہو جائے تو سارا جسم خراب ہو جاتا ہے۔اور وہ دل ہے "

📓 - *|[ البخاري : 52 ، مسلم : 1599 ]|*
A  : 🔍 سیدنا نعمان بن بشیر رضي الله عنهما سے مروی رسول اللہ صلی اللہ علیه وسلم کی - 
Areeba-chaudhry
 

💕 *♡ یا اللّٰــہ_______♡*
💕 *♡ ہماری اوقات اس قابل تو نہیں کہ میں جنت مانگوں یااللّه بس اتنی سی عرض ہے کہ مجھے جہنم سے بچا لینا اے کائنات کے ربّ، اے حِکمت والے، اے عرشِ مُعلَے کے مالِک، ہمارے دِلوں کو گمراہ ہونے سے محفوظ فرما، اور ہمیں اپنی رحمت سے صحت و تندرستی، کثیر رزق حلال، با عمل دین کی سمجھ، عاجزی، صبر، شکر جیسی عظیم نعمتیں نصیب فرما!!*
💕 *♡ آمین یااللّه یا غَفُورُ الرَحِیم♡*
💕 *♡ اے میرے اللّه ربُ العظیم♡*
💕 *♡ مجھے دین کی سمجھ عطا فرما ميرے دل میں ہدایت ڈال مجھے میرے نفس کی برائی سے بچا اور ميرے حساب کو آسان فرما دے اور وقتِ رُخصت پر کلمہ میرا نصیب بنا دے!*
*♡💞 آمیــــــــــــن ثم آمیــــــــــــن 💞♡*

💕💕جمعہ کے دن سوره کہف پڑھنے کا اہتمام کیجئے 
جزاک اللہ ہو خیراں کثیرا 💕
A  : 💕💕جمعہ کے دن سوره کہف پڑھنے کا اہتمام کیجئے جزاک اللہ ہو خیراں کثیرا 💕 - 
🌼اے لوگوں تم کس دنیا پر فخر کرتے ہو جس کا بہترین مشروب مکھی کا تھوک (یعنی شہد) اور بہترین کپڑا کیڑے کا تھوک (یعنی ریشم) ہے؟
 (حضرت علی ابن ابی طالب)
A  : 🌼اے لوگوں تم کس دنیا پر فخر کرتے ہو جس کا بہترین مشروب مکھی کا تھوک (یعنی - 
🌼زبان کا وزن بہت ہی ہلکا ہوتا ہے مگر بہت کم لوگ ہی سنبھال پاتے ہیں۔ 
🌼(حضرت علی کرم اللہ وجہہ)🌼
A  : 🌼زبان کا وزن بہت ہی ہلکا ہوتا ہے مگر بہت کم لوگ ہی سنبھال پاتے ہیں۔ 🌼(حضرت - 
دنیا میں ہزار رشتے بناؤ لیکن ایک رشتہ ایسا بناؤ
جب ہزاروں آپکے خلاف ہوں تو وہ ایک آپ کے ساتھ ہو
 🌼(حضرت علی کرم اللہ وجہہ)
A  : دنیا میں ہزار رشتے بناؤ لیکن ایک رشتہ ایسا بناؤ جب ہزاروں آپکے خلاف ہوں تو - 
🌼: یاد رکھو جب تم پر کوئی مصیبت آجائے تو کسی کا احسان مت لو ، مصیبت چار دن کی اور احسان زندگی بھر کا ہوتا ہے۔
A  : 🌼: یاد رکھو جب تم پر کوئی مصیبت آجائے تو کسی کا احسان مت لو ، مصیبت چار دن - 
*🔹کسی کی طرف چھری یا چاقو وغیرہ سے اشارہ کرنا🔹*

🌷 رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا : جو شخص اپنے بھائی کی طرف لوہے کے اوزار سے اشارہ کرے تو فرشتے اس کے اوپر لعنت بھیجتے ہیں، اگر چہ جس کی طرف اشارہ کیا ہے اس اشارہ کرنے والے کا سگا بھائی ہی کیوں نہ ہو.
📚 صحیح مسلم : (2616).
A  : *🔹کسی کی طرف چھری یا چاقو وغیرہ سے اشارہ کرنا🔹* 🌷 رسول اللہ صلی اللہ علیہ و - 
*انسان جتنا زیادہ اللّٰه کو پہچانتا ہے،_اتنی ہی زیادہ اللّٰه سے محبت بڑھتی جاتی ہے، اور وہ جتنا زیادہ دنیا کو پہچانتا ہے اتنی ہی دنیا سے بےرغبتی بڑھ_ جاتی ہے..
A  : *انسان جتنا زیادہ اللّٰه کو پہچانتا ہے،_اتنی ہی زیادہ اللّٰه سے محبت بڑھتی - 
⭕
*اے وہ ذات جو محض اپنے امرِ کُن چیزوں کو عدم سے وجود میں لاکر فَیَکُوْن کردیتی ہے ----تجھ سے دعا ہے کہ جتنے بھی بے اولاد جوڑے ہیں انہیں صالح اولاد عطا فرما کر ان کی اس نعمت سے محرومیت کی بنا پر ہونے والی بیقراری کو قرار عطا فرما
*آمین⭕*
A  : ⭕ *اے وہ ذات جو محض اپنے امرِ کُن چیزوں کو عدم سے وجود میں لاکر فَیَکُوْن - 
*علم کے مطابق عمل کریں ، ثابت قدمی نصیب ہوگی
A  : *علم کے مطابق عمل کریں ، ثابت قدمی نصیب ہوگی - 
*زندگی ایک کمزور ڈور کی مانند ہے جو کسی بھی وقت ٹوٹ سکتی ہے ....!!!!*
 *جو مختصر گھڑیاں ہمیں نصیب ہیں کوشش کریں کہ انھیں اس انداز میں استعمال کریں کہ آپکی دنیا اور آخرت دونوں سنور جائیں۔۔۔*
A  : *زندگی ایک کمزور ڈور کی مانند ہے جو کسی بھی وقت ٹوٹ سکتی ہے ....!!!!* *جو - 
*🔹کسی لڑکی، یا عورت پر بلا ثبوت زنا کا الزام لگانا🔹*

🌸 اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں : جو لوگ پاک دامن بھولی بھالی با ایمان عورتوں پر تہمت لگاتے ہیں، وہ دنیا و آخرت میں ملعون ہیں اور ان کے لیے بڑا بھاری عذاب ہے.
📚 دیکھیے : قرآن کریم سورہ نور آیت نمبر (23).
A  : *🔹کسی لڑکی، یا عورت پر بلا ثبوت زنا کا الزام لگانا🔹* 🌸 اللہ تعالیٰ فرماتے - 
Areeba-chaudhry
 

*نماز کسی کو معاف نہیں*
*🔹فلاں ولی صاحب اتنا پہنچے ہوئے ہیں کہ انکے لیے اب نماز وغیرہ عبادت ضروری نہیں ہے🔹
✒️ نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم تمام لوگوں کے رسول ہیں جیسا کہ سورہ اعراف آیت نمبر (158) ہے جس کا ترجمہ ہے : اے نبی کہہ دو کہ میں تمام لوگوں کے پاس اللہ کا رسول بنا کر بھیجا گیا ہوں. اور حدیث میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا ہے: دنیا میں کوئی بھی یہودی یا نصرانی جسے میرے بارے میں علم ہوتا اور میرے اوپر ایمان نہیں لاتا ہے تو وہ جہنم میں جائے گا (صحیح مسلم : 153)
✒️ لہذا جو کوئی یہ کہے کہ فلاں ولی یا شیخ یا قطب اتنا پہونچے ہوئے ہیں کہ اب انکے اوپر نماز روزہ وغیرہ عبادت ضروری نہیں ہے اور ان کے اوپر شریعت کی بات پر عمل کرنا واجب نہیں ہے تو ایسا شخص کافر اور قرآن و سنت کو جھٹلانے والا ہے.
📚 دیکھیے : الإفادة والاعلام بف

ہم لوگ ہدايت مانگتے ہيں اللہ سے۔۔۔ ليکن ہمارے ہدايت کے کانسيپٹ ہی کلئير نہيں ہيں۔۔۔ ہدايت يہ نہيں کہ بس مل گئی اور زندگی بن گئی۔۔۔ ہدايت ايک ساری عمر کی جدوجہد ہے۔۔۔ ہر دن کے ہر گھنٹے کے ہر پل ميں آپکو کچھ فيصلے کرنے ہوتے ہيں۔۔۔ اور ہدايت يہی ہے کہ ہر لمحے ميں اپنے نفس سے لڑ کر اللہ کی رضا کے مطابق فيصلے کيے جائيں اور ہماری خود سے يہ لڑائی ساری زندگی  چلتی رہتی ہے
يقين مانيں اللہ آپ سے محبت کرتا ہے تبھی آپکو گراتا ہے۔۔۔ وہ ديکھتا ہےکہ آپ کا دل گناہوں کی  ذيادتی کی وجہ سے پتھر کا  ہوگيا ہے سو اسکو اب توڑنا ہو گا۔۔۔ يہ بھی اللہ کی رحمت ہوتی ہے کہ وہ اس طريقے سے انسان کو پلٹنے کا موقع ديتا ہے۔۔۔
*بنت آ دم*
A  : ہم لوگ ہدايت مانگتے ہيں اللہ سے۔۔۔ ليکن ہمارے ہدايت کے کانسيپٹ ہی کلئير نہيں - 
*وہ جو بارش کے بعد سات رنگوں کی دھنک بنا سکتا ہے.
*اُسکے لیے دُکھ کو سُکھ میں بدلنا بھلا کیا مشکل...؟*
A  : *وہ جو بارش کے بعد سات رنگوں کی دھنک بنا سکتا ہے. *اُسکے لیے دُکھ کو سُکھ -