. 22- تمہاری گهڑی وقت سے پانچ منٹ آگے رہنی چاہیے. 23- تصنع اور بناوٹ سے دور رہو. 24- معمولی چیزوں میں بحث و تکرار مت کرو. 25- جہاں بھی رہو وہاں اپنا اچھا اثر چهوڑنے کی کوشش کرو.
11- بچے کو سزا اس کے جرم کے مطابق دو 12- قرض اسے دو جو بغیر مانگے واپس کر دے 13- ہر کوئی تعریف پسند ہوتا ہے اس لئے کسی کی تعریف کرنے ميں بخیلی نہ کرو. 14- کسی سے اختلاف یا بحث و مباحثے کے وقت اپنے اخلاق اور سلیقہ مندی کا دامن نہ چهوڑو 15- اپنے علم کو پھیلاؤ اور لوگوں کو اس سے فائدہ پہنچاو کیونکہ ہمیشہ زندہ رہنے کا یہی واحد راستہ ہے 16- اپنی ذاتی یا مالی تفصیلات کا اظہار بقدر ضرورت ہی کرو 17- اگر کوئی تمہارے دوست کی تعریف کرے تو اپنے دوست سے ضرور اس کا ذکر کرو. 18 - اگر کوئی تمہارے ساتھ بدسلوکی کرے تو تم اس کے بچے کے ساتھ احسان کر کے اسے سبق سکھاؤ 19_ شادی اس سے کرو جو مال و دولت میں تمہارے برابر یا تم سے کمتر ہو. 20 - کوئی چیز جب تمہیں دو بار ادھار لینے کی ضرورت پڑے تو وہ چیز بازار سے خرید لو 21- روزانہ آدھا گهنٹہ چہل قدمی کرو
*بہت اہم نصیحتیں زندگی بدل دینے والی* 🔘 1- بیوی کے انتخاب ميں بہت دور اندیشی سے کام لو کیونکہ تمہاری خوشی یا غمی کا دارو مدار 90% اسی پر ہوتا ہے. 2- بہت سستی چیزیں مت خریدو. 3- تنقید کرنے والوں کے پیچھے پڑ کر اپنا وقت برباد مت کرو 4- کسی سیاست دان پر کبھی اندھا اعتماد مت کرو 5- جب کسی سے گاڑی ادھار لو تو پورا تیل بھر کر ہی واپس کرو 6- موبائل کہیں تمہاری زندگی کے خوبصورت لمحات ميں خلل انداز نہ ہو کیونکہ موبائل تمہاری اپنی راحت و سکون کے لئے ہے نہ کہ دوسرے کی 7- جو تم سے زيادہ مالدار یا غریب ہو اس کے سامنے اپنی دولت کا تذکرہ نہ کرو. 8- دوستوں کو قرض دینے ميں محتاط رہو کیونکہ ممکن ہے قرض اور دوستی دونوں سے ہاتهہ دھو بیٹھو. 9- مخاطب سے اس کی تنخواہ کے متعلق مت پوچھو. 10- ہرچیز لکھ لیا کرو. اپنے دماغ پر ہمیشہ بھروسہ مت کرو.
اللہ تعالیٰ کے فرمانبردار فرشتوں کے ساتھ ہوگا 💞اور جو انسان قرآن مجید پڑھتا ہے اور ہکلاتا (اٹکتا) ہے ۔ اور وہ ( پڑھنا ) اس کے لئے مشقت کا باعث ہے ، اس کے لئے دو اجر ہیں ۔ *📜 Muslim 1862 مسلم*
*✨تلاوت قرآن پاک کی فضیلت* ❣نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ اس کی ( مومن کی ) مثال جو قرآن کی تلاوت کرتا ہے سنگترے کی سی ہے جس کا مزا بھی لذیذ ہوتا ہے اور جس کی خوشبو بھی بہترین ہوتی ہے اور جو مومن قرآن کی تلاوت نہیں کرتا اس کی مثال کھجور کی سی ہے اس کا مزہ تو عمدہ ہوتا ہے لیکن اس میں خوشبو نہیں ہوتی اور اس بدکار ( منافق ) کی مثال جو قرآن کی تلاوت کرتا ہے ریحانہ کی سی ہے کہ اس کی خوشبو تو اچھی ہوتی لیکن مزا کڑوا ہوتا ہے اور اس بدکار کی مثال جو قرآن کی تلاوت بھی نہیں کرتا اندرائن کی سی ہے جس کا مزا بھی کڑوا ہوتا ہے اور اس میں کوئی خوشبو بھی نہیں ہوتی۔ *📜Bukhari 5020 بخاری* 🎙قرآن کی تلاوت کیجیے، اگر یہ آپ کے لیے مشکل اور پر مشقت ہے تب بھی!💕 💖رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : 📖قرآن مجید کا ماہر قرآن لکھنے والے انتہائی معزز اور
عاشق محبوبہ کو کہہ رہا ہوتا ہے ہم یہاں نہ ملے تو کیا ہوُا جنت میں ملیں گے۔۔۔ لڑکی بھی کہہ رہی ہوتی ہے ہاں ہم جنت میں ضرور ملیں گے خُدا نے جنت میں حرام رشتے والا سسٹم ہی نہیں بنایا تو تم کسے حلال جگہ پر حرام رشتہ قائم کرنے کا سوچ رہے ہو واہاں تو شوہر ہوگا، بیوی ہوگی، دونو جوان ہونگے، حسِین ہونگے ،ستر حوریں ان کا استقبال کرتی ہونگی۔۔۔ اس لیئے اگر کوئی پسند آجائے تو بجائے اس کے کہ آپ اس سے محبت کا اظھار کریں بلکہ اس کے گھر رشتہ بھیج دیجئیے۔۔۔ غریب ہے تو بھی نہ گھبرائیں امیر ہے تو بھی نہ گھبرائیں اگر بات بن جائے تو ٹھیک ورنہ ایسے خیال بھی دل میں نہ پالیں کہ اگر دنیا میں نہ ملے تو جنت میں تو مل ہی جائیں گے۔۔۔ دنیا کا خوبصورت رشتہ میاں اور بیوی کا ہے اور جنت میں بھی میاں بیوی ہونگے محل ہوگا جنت کے باغات میں ٹہل رہے ہونگے بڑی مشہور کہاوت ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain