Damadam.pk
Areeba-chaudhry's posts | Damadam

Areeba-chaudhry's posts:

*احترام کرنا تربیت ہے کمزوری نہیں ...!*

*معذرت کرنا حسن اخلاق ہے ذلت نہیں ...!*❤
A  : *احترام کرنا تربیت ہے کمزوری نہیں ...!* *معذرت کرنا حسن اخلاق ہے ذلت نہیں - 
دنیا کی زندگی کے ساتھ ساتھ آخرت کی بھی تیاری کریں
A  : دنیا کی زندگی کے ساتھ ساتھ آخرت کی بھی تیاری کریں - 
مدینہ جاؤں پھر آؤں دوبارہ پھر جاؤں یہ زندگی میری یوں ھی تمام ہو جائے
A  : مدینہ جاؤں پھر آؤں دوبارہ پھر جاؤں یہ زندگی میری یوں ھی تمام ہو جائے - 
❤ اہل ذوق کہاں سمجھیں ان جذبوں کی حرارت,
اہل درد جنہیں لفظوں__میں بیاں کرتے ہیں. ❤
A  : ❤ اہل ذوق کہاں سمجھیں ان جذبوں کی حرارت, اہل درد جنہیں لفظوں__میں بیاں کرتے - 
🌟Trust on Allah and don't worry🌟
A  : 🌟Trust on Allah and don't worry🌟 - 
شکریہ ادا کرنے کی دعا
A  : شکریہ ادا کرنے کی دعا - 
🌟live for Allah and die for Allah🌟
A  : 🌟live for Allah and die for Allah🌟 - 
🌟life is a journey from Allah to Allah🌟
A  : 🌟life is a journey from Allah to Allah🌟 - 
ہر عبادت کی قضا ہے لیکن دل توڑنے کا کوئی کفارہ نہیں
A  : ہر عبادت کی قضا ہے لیکن دل توڑنے کا کوئی کفارہ نہیں - 
وَلَا تَقُوۡلَنَّ لِشَاىۡءٍ اِنِّىۡ فَاعِلٌ ذٰ لِكَ غَدًا ۙ
اور کسی کام کی نسبت نہ کہنا کہ میں اسے کل کردوں گا

اِلَّاۤ اَنۡ يَّشَآءَ اللّٰهُ وَاذۡكُرْ رَّبَّكَ اِذَا نَسِيۡتَ وَقُلۡ عَسٰٓى اَنۡ يَّهۡدِيَنِ رَبِّىۡ لِاَقۡرَبَ مِنۡ هٰذَا رَشَدًا
مگر (انشاء الله کہہ کر یعنی اگر) خدا چاہے تو (کردوں گا) اور جب خدا کا نام لینا بھول جاؤ تو یاد آنے پر لے لو۔ اور کہہ دو کہ امید ہے کہ میرا پروردگار مجھے اس سے بھی زیادہ ہدایت کی باتیں بتائے. 

جو کام بھی کرنے کا ارادہ کریں تو ان شاء اللہ ضرور بولیں. بیشک ہوتا وہی ہے جو اللہ چاہتا ہے اور جو ہمارے حق میں بہتر ہو.
A  : وَلَا تَقُوۡلَنَّ لِشَاىۡءٍ اِنِّىۡ فَاعِلٌ ذٰ لِكَ غَدًا ۙ اور کسی کام کی - 
اللہ کی قربت حاصل کرنے کا ایک ذریعہ غم بھی ہے
A  : اللہ کی قربت حاصل کرنے کا ایک ذریعہ غم بھی ہے - 
اللہ کے خوف سے نکلنے والے آنسو
A  : اللہ کے خوف سے نکلنے والے آنسو - 
ہر جان کو موت کا مزہ چکھنا ہے
A  : ہر جان کو موت کا مزہ چکھنا ہے - 
وقت کی قدر کرو
A  : وقت کی قدر کرو - 
اِنَّ الۡمُنٰفِقِيۡنَ يُخٰدِعُوۡنَ اللّٰهَ وَهُوَ خَادِعُوْهُمۡ ۚ وَاِذَا قَامُوۡۤا اِلَى الصَّلٰوةِ قَامُوۡا كُسَالٰى ۙ يُرَآءُوۡنَ النَّاسَ وَلَا يَذۡكُرُوۡنَ اللّٰهَ اِلَّا قَلِيۡلًا 
بیشک منافق لوگ اپنے گمان میں اللہ کو فریب دیا چاہتے ہیں اور وہی انہیں غافل کرکے مارے گا اور جب نماز کو کھڑے ہوں تو ہارے جی سے لوگوں کو دکھاوا کرتے ہیں اور اللہ کو یاد نہیں کرتے مگر تھوڑا
سوچنے والی بات یہ ہے کہ ہم منافق نہیں... لیکن کیا ہماری نماز میں وہ خشوع و خضوع ہوتا ہے جو اللہ کا حق ہے.. اکثر ہماری نمازیں بھی ہارے ہوئے جی سے پڑھی جاتی ہیں. اللہ نے ایسے لوگوں کے لیے فرمایا ہے کہ
مُّذَبۡذَبِيۡنَ بَيۡنَ  ۖ ذٰ لِكَ لَاۤ اِلٰى هٰٓؤُلَاۤءِ وَلَاۤ اِلٰى هٰٓؤُلَاۤءِ ؕ وَمَنۡ يُّضۡلِلِ اللّٰهُ فَلَنۡ تَجِدَ لَهٗ سَبِيۡلًا 
بیچ میں ڈگمگا رہے ہیں
A  : اِنَّ الۡمُنٰفِقِيۡنَ يُخٰدِعُوۡنَ اللّٰهَ وَهُوَ خَادِعُوْهُمۡ ۚ وَاِذَا - 
🌟اللہ کی محبت ہر درد کی دوا ہے🌟
A  : 🌟اللہ کی محبت ہر درد کی دوا ہے🌟 - 
🌟exactly🌟
A  : 🌟exactly🌟 - 
دنیا اور آخرت کی بھلائی کی دعا
A  : دنیا اور آخرت کی بھلائی کی دعا - 
اللہ پاک ہمیں ایسی برائیوں سے دور رکھیں آمین 💗💗💗
A  : اللہ پاک ہمیں ایسی برائیوں سے دور رکھیں آمین 💗💗💗 - 
معافی کی دعا
A  : معافی کی دعا -