Areeba-chaudhry : *بسم اللہ الرحمن الرحیم!* *اور اپنے آپ کو انہی کے ساتھ رکھا کر جو اپنے... MORE▼پروردگار کو صبح شام پکارتے ہیں اور اسی کے چہرے کے ارادے رکھتے ہیں (رضامندی چاہتے ہیں)، خبردار! تیری نگاہیں ان سے نہ ہٹنے پائیں کہ دنیوی زندگی کے ٹھاٹھ کے ارادے میں لگ جا۔ دیکھ اس کا کہنا نہ ماننا جس کے دل کو ہم نے اپنے ذکر سے غافل کردیا ہے اور جو اپنی خواہش کے پیچھے پڑا ہوا ہے اور جس کا کام حد سے گزر چکا ہے.* سورہ الکھف ۱۸:۲۸ - 71 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Areeba-chaudhry : قران پاک کو پڑھنے کی عادت بنائیں یہ ہمارا قبر میں بہترین ساتھ ہے اور قبر سے... MORE▼حشر تک اللہ پاک ہم سب کو قرآن پاک پڑھنے اور اس پے عمل کرنے کی توفیق عطا کریں آمین - 71 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Areeba-chaudhry : "ہر موڑ پہ مل جاتے _ ہیں ہمدرد ہزاروں.🍀🌸 محسن تیری بستی میں اداکار بہت... MORE▼ہیں"!❤ - 71 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Areeba-chaudhry : ملک الموت ہر گھر میں روزانہ پانچ بار آتا ہے - 71 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Areeba-chaudhry : مکھی کے ایک پر میں بیماری اور ایک پر میں شفاء ہے - 71 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Areeba-chaudhry : تمنا مدتوں سے ہے جمالِ مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم دیکھوں امام الانبیاء دیکھوں... MORE▼حبیبِ کِبریا دیکھوں - 71 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Areeba-chaudhry : جو عزت کرنا نہیں جانتا اس کی محبت بھی فضول ہے - 71 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT