Damadam.pk
Areeba-chaudhry's posts | Damadam

Areeba-chaudhry's posts:

*🌺چار* چیزوں کا خیال رکھیں :
*🌺1-* نماز میں *دل* کا. 
*🌺2*- تنہائی میں *سوچ* کا.
*🌺3 _* محفل میں *زبان* کا.
*🌺4 _ راستے* میں *نگاہ کا.*
A  : *🌺چار* چیزوں کا خیال رکھیں : *🌺1-* نماز میں *دل* کا. *🌺2*- تنہائی میں *سوچ* - 
جب ہم بڑے ہو جاتے ہیں تو پینسل✏ کی جگہ پین 🖋اس لیے دیا جاتا ہے تاکہ ہم سمجھ جائیں کہ اب ہماری غلطیاں مٹانا آسان نہیں🔥
A  : جب ہم بڑے ہو جاتے ہیں تو پینسل✏ کی جگہ پین 🖋اس لیے دیا جاتا ہے تاکہ ہم سمجھ - 
|بہترین دوست اللہ تعالیٰ|
A  : |بہترین دوست اللہ تعالیٰ| - 
تقسیم کرنے والا
A  : تقسیم کرنے والا - 
Areeba-chaudhry
 

سوال کا جواب دیں
کس غزوہ کے بعد مسلمانوں نے لکھنا سیکھ لیا تھا؟؟

Areeba-chaudhry
 

نزول قرآن کی کل مدت 23 سال 2 ماہ 22 دن ہے جس میں تقریبا 1/2, 12 سال مکی دور ہے اور مدنی دور 9 سال 9 ماہ 9 دن ہے

Allah is one
Allah is perfect
Allah is beautiful...
A  : Allah is one Allah is perfect Allah is beautiful... - 
انسان کی فطرت بهی عجیب ہے
وه تنقید جیسی سچائی پر ناراض ہوتا ہے
اور! خوشامد جیسے دهوکے پر خوش ہوتا ہے-
A  : انسان کی فطرت بهی عجیب ہے وه تنقید جیسی سچائی پر ناراض ہوتا ہے اور! خوشامد - 
جس حواب میں ہو جائے دیدار نبی صلی اللہ علیہ وسلم حاصل اے عشق کبھی ہم کو نیند ایسی سلا جانا
A  : جس حواب میں ہو جائے دیدار نبی صلی اللہ علیہ وسلم حاصل اے عشق کبھی ہم کو نیند - 
میں کعبے کے منظر پہ آنکھیں جما دوں نماز محبت ادا کرتے کرتے مقدر کے آنگن میں چمکیں ستارے حرم کی زمین پر دعا کرتے کرتے
A  : میں کعبے کے منظر پہ آنکھیں جما دوں نماز محبت ادا کرتے کرتے مقدر کے آنگن میں - 
اللہ کے سوا کوئی اپنا نہیں ہوتا اور ہر عمل کا اجر اللہ تعالی نے دینا ہے اس لئے کوئی بھی اچھا کام کریں تو انسانوں سے امید لگانے کی بجائے اللہ تعالی سے امید لگائیں
A  : اللہ کے سوا کوئی اپنا نہیں ہوتا اور ہر عمل کا اجر اللہ تعالی نے دینا ہے اس - 
ﺍُﺩﺍﺳﯽ ﻭﺯﻥ ﺭﮐﮭﺘﯽ ﮨﮯ ، ﺟﮕﮧ ﺑﮭﯽ ﮔﮭﯿﺮﺗﯽ ﮨﮯ


ﮨﻤﯿﮟ ﮐﻤﺮﮮ ﮐﻮ ﺧﺎﻟﯽ ﭼﮭﻮﮌ ﮐﺮ ﺟﺎﻧﺎ ﭘﮍﮮ ﮔﺎ
A  : ﺍُﺩﺍﺳﯽ ﻭﺯﻥ ﺭﮐﮭﺘﯽ ﮨﮯ ، ﺟﮕﮧ ﺑﮭﯽ ﮔﮭﯿﺮﺗﯽ ﮨﮯ ﮨﻤﯿﮟ ﮐﻤﺮﮮ ﮐﻮ ﺧﺎﻟﯽ ﭼﮭﻮﮌ ﮐﺮ ﺟﺎﻧﺎ ﭘﮍﮮ - 
اکثریت منافقین ہی ہے آج کل جو صرف منہ پر اچھے ہوتے ہیں اور دل میں کچھ اور لیے پھرتے ہیں
A  : اکثریت منافقین ہی ہے آج کل جو صرف منہ پر اچھے ہوتے ہیں اور دل میں کچھ اور - 
اگر کوئی برا بھی ہے تو اس کے ساتھ اچھا کرو ہو سکتا ہے وہ آپ کی اچھائی کو دیکھ کر ہی اچھا بن جاۓ لیکن اگر وہ پھر بھی اچھا نہیں بنتا تو آپ اس کے ساتھ برا کر کے اس کے ساتھ برا نہ بنیں
A  : اگر کوئی برا بھی ہے تو اس کے ساتھ اچھا کرو ہو سکتا ہے وہ آپ کی اچھائی کو - 
کسی شخص کو برا سمجھنے کی بجائے یہ سوچ لینا کے ہوسکتا ہے وہ اللہ کی نظر میں آپ سے بھی زیادہ اہم ہو
A  : کسی شخص کو برا سمجھنے کی بجائے یہ سوچ لینا کے ہوسکتا ہے وہ اللہ کی نظر میں - 
Funny joke
A  : موبائل کو آگ لگ جائے امی کا سب سے بڑا خواب.a5😂😂 - 
کسی کے ساتھ برا کرتے وقت اپنی باری کا انتظار کریں کیونکہ مکافات عمل اٹل ہے
A  : کسی کے ساتھ برا کرتے وقت اپنی باری کا انتظار کریں کیونکہ مکافات عمل اٹل ہے - 
بتاٶ سب؟؟
A  : بتاٶ سب؟؟ - 
ساری عمر کسی کے ساتھ اچھا بن جاٸیں اگر کسی موڑ پر تھوڑی سی بھی غلطی ہو جائے تو لوگ آپ کو برا سمجھنے لگ جاتے ہیں
A  : ساری عمر کسی کے ساتھ اچھا بن جاٸیں اگر کسی موڑ پر تھوڑی سی بھی غلطی ہو جائے - 
اپنی زبان سے ہر شخص اپنا ظرف دکھاتا ہے دوسرے کا عکس نہیں
A  : اپنی زبان سے ہر شخص اپنا ظرف دکھاتا ہے دوسرے کا عکس نہیں -