Damadam.pk
Areeba-chaudhry's posts | Damadam

Areeba-chaudhry's posts:

بچوں کی تکالیف اور علاج
A  : بچوں کی تکالیف اور علاج - 
بچوں کی تکالیف اور علاج
A  : بچوں کی تکالیف اور علاج - 
بچوں کی تکالیف اور علاج
A  : بچوں کی تکالیف اور علاج - 
بچوں کی تکالیف اور علاج
A  : بچوں کی تکالیف اور علاج - 
Areeba-chaudhry
 

*ہلدی ملا پانی توانائی میں اضافہ کرنے میں معاون
💕ہلدی اپنے اندر جادوئی خواص رکھنے والا مصالحہ ہے اور اس کا باقاعدہ استعمال نہایت حیرت انگیز نتائج دے سکتا ہے۔
💕ایک چمچہ ہلدی میں 24 کیلوریز، چکنائی، فائبراور پروٹین پایا جاتا ہے۔ اس میں معدنیات اور فولاد بھی پائی جاتی ہے اور یہ طاقتور اینٹی آکسیڈنٹس سے بھرپور ہے۔
💕ہلدی کو زمانہ قدیم سے چینی ثقافت میں مختلف دواؤں میں استعمال کیا جاتا رہا ہے۔ اس کا سب سے حیران کن فائدہ زخموں کو بھرنا ہے۔
یہ ہر طرح کے درد میں کمی لانے میں معاون ہے، جبکہ زخم لگنے، یا کسی آپریشن کے بعد ہلدی کا دودھ میں ملا کر استعمال زخموں کو جلد مندمل کر دیتا ہے۔
💕ہلدی کا پانی توانائی بڑھائے
ماہرین کا کہنا ہے روز صبح ایک گلاس پانی میں ایک چٹکی ہلدی ملا کر پینے سے آپ ایک توانائی سے بھرپور دن گزاریں گے۔

خون کی کمی اور علاج
A  : خون کی کمی اور علاج - 
خون کی کمی اور علاج
A  : خون کی کمی اور علاج - 
خون کی کمی اور علاج
A  : خون کی کمی اور علاج - 
خون کی کمی اور علاج
A  : خون کی کمی اور علاج - 
خون کی کمی اور علاج
A  : خون کی کمی اور علاج - 
خون کی کمی اور علاج
A  : خون کی کمی اور علاج - 
سفید بال مومن کا نور
A  : سفید بال مومن کا نور - 
جو رحم نہیں کرتا اس پر رحم نہیں کیا جاتا
A  🔥 : جو رحم نہیں کرتا اس پر رحم نہیں کیا جاتا - 
Areeba-chaudhry
 

*💎 سلسلة الأحاديث الصحيحة : (207) 💎*
🌹 سيدنا ثوبان رضي الله عنه سے روایت ہے رسول الله صلى الله عليه وسلم نے فرمایا :
*« میری امت کی ایک جماعت ہمیشہ حق پر قائم رہے گی اور اس کی مدد کی جاتی رہے گی، ان کی مخالفت کرنے والے انہیں نقصان نہیں پہنچا سکیں گے، حتیٰ کہ ﷲ تعالیٰ کا حکم (قیامت) آجائے ».*
📘 [ سنن ابن ماجه : ١٠ ]

لوگ آپ کے راستے میں ہزار رکاوٹ پیدا کریں لیکن آپ ان سب رکاوٹوں کو چھوڑ کر سچاٸ  کے راستے پر چلتے جائیں انشاءاللہ کامیابی آپ کو ہی ملے گی
A  : لوگ آپ کے راستے میں ہزار رکاوٹ پیدا کریں لیکن آپ ان سب رکاوٹوں کو چھوڑ کر - 
اللہ تعالی صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے
A  : اللہ تعالی صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے - 
اللہ تعالی بہترین ہمدرد ہے
A  : اللہ تعالی بہترین ہمدرد ہے - 
انسان کو بد صورت کہہ کر لوگ انسان کا نہیں بلکہ بنانے والے کا مزاق اڑاتے ہیں استغفر الله
A  : انسان کو بد صورت کہہ کر لوگ انسان کا نہیں بلکہ بنانے والے کا مزاق اڑاتے ہیں - 
*السلام علیکم ورحمۃاللّه وبرکاتہ*
 
دعا نفع پہنچاتی ہے ؛
 اور ان بلاؤں کو ٹالتی ہے ؛
جو نازل ہو چکی ہیں ؛
 اور ان بلاؤں کو بھی 
جو ابھی نازل نہیں ہوئیں،
 اس لیے دعاؤں کا اہتمام کرو؛
اے زندہ اور قائم رہنے والے ؛ 
رب!!!!!
ہمن تیری نعمتوں کے زوال، 
تیری جانب سے ملی ہوئی 
عافیت کے خاتمے، 
تیری اچانک پکڑ اور 
تیری ہر قسم کی ناراضگی سے
 تیری ہی پناہ مانگتے ہیں ؛
اے میرے پاک پروردگار!
 ہمیں ہر روحانی، جسمانی 
مصائب سے محفوظ فرما ؛
اور اپنا فضل وکرم ہمارے 
شامل حال فرما ؛
اے اللّه ہم سب کو بیماریوں سے
 پاک طویل عمر، خوش گوار،
 صحت مند، مطمئن زندگی، 
بہترین فراخ رزق، عزت، 
شہرت، سکون قلب، دنیا وآخرت
 میں عافیت عطا فرمائے ؛
اور ہم سب کو اپنے پسندیدہ 
بندوں میں شمار فرمائے ؛

*آمین یارب العالمین*
A  : *السلام علیکم ورحمۃاللّه وبرکاتہ* دعا نفع پہنچاتی ہے ؛ اور ان بلاؤں کو - 
Social media post
A  : *اللّٰــہ کی مخلوق سے محبت کا طریقہ یہی ہے کہ آپ ان میں آسـانیاں پیدا -