Damadam.pk
Areeba-chaudhry's posts | Damadam

Areeba-chaudhry's posts:

Areeba-chaudhry
 

*آج کے اس دور میں بچوں کی ایسی تربیت کی بہت ضرورت ھے بچوں کی آخرت کی فکر بھی والدین کو ایسے ہی کرنی چاھئیے جیسے اپنی آخرت کی فکر کرتے ہیں اللہ تعالٰی ہمیں حسن عمل کی توفیق عطاء فرمائیں آمین ثم آمین یارب العالمین*
*💰💰 صدقہ جاریہ کے طور پر آگے شیئر کر دیں

Areeba-chaudhry
 

کیونکہ اللہ ایسی نماز قبول کرتے ہیں ۔*
اور اسی طرح
🌷 *وضو اچھی طرح کرو تاکہ تمہارے سارے گناہ جھڑ جائیں ۔*
ہمیشہ مسکرا کر اپنے بچے کو اپنے ساتھ نماز کے لئے بلائیں ۔
ایک منظر جو میں آج تک نہیں بھولا ۔۔۔
🍃 *میرے والد جب بھی نماز کا وقت آتا وضو کرنے کے لئے اپنی آستین اوپر چڑھاتے ہوئے ہمارے پاس سے گزرتے اور فرماتے ۔۔۔*
🏮 *"مومن اور کافر کے درمیان فرق نماز سے ہے" ۔*
یہی وجہ ہے کہ نماز میری زندگی کا ایک ایسا جزو بن گیا
🍃 جس کے بغیر میری زندگی ممکن ہی نہیں ۔
💞 _*" رَبِّي اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصّلاةِ وَ مِن ذُرِّيَّتِي "

Areeba-chaudhry
 

رب کے سامنے کھڑا ہوتا تھا ۔
مجھے نماز سے بہت محبت تھی
🍃اپنے بچوں سے صرف ایک لفظ *" نماز پڑھو "*
یہ کہنا کافی نہیں ہوتا ،
بلکہ انہیں ساتھ یہ بتانا بھی ضروری ہے
💦 کہ نماز کیوں پڑھی جائے ؟
نماز پڑھنے سے کیا ہوگا ؟
جیسے قرآن پاک میں اللہ تعالی نے جب حضرت آدم و حواء علیہما السلام سے یہ فرمایا
🌱 کہ اس درخت کے قریب نہ جانا
تو ساتھ اسکی وجہ بھی بیان کی ۔
*قال اللہ تبارک و تعالی :*
🌾 _*{لاَ تَقرَبا هذِهِ الشَّجَرَةَ فَتَكونَا مِنَ الظَّالِمِين}*_
*اس درخت کے قریب نہ جانا*
*ورنہ تم دونوں ظالموں میں سے ہو جاؤ گے ۔*
جب بھی اپنے بچوں کو کسی کام کا حکم کریں
ساتھ اسکی وجہ بھی بتائیں
*جیسے نماز پڑھنے سے اللہ راضی ہوتے ہیں ۔*
*تم بھی نماز پڑھو*
*تاکہ اللہ تم سے راضی ہو جائیں ۔* اور
*خشوع و خضوع سے نماز پڑھو

Areeba-chaudhry
 

💫 *قابل رشک تربیت*💫
ایک شخص کہتا ھے ۔۔۔
💞میری امی جب بھی مجھے نماز پڑھنے کا کہتیں
ساتھ ہی میرے لئے دعا بھی کرتی جاتیں اور کہتیں
*نماز پڑھو اللہ تمہیں عزت دیں ۔*
*اللہ تمہیں نماز کی حلاوت نصیب کریں ،*
*اللہ تمہیں توفیق دیں ۔*
💫اسی لئے بچپن سے ہی میرے اندر نماز کی محبت پیدا ہو گئی ،
مجھے نماز پڑھنا اچھا لگنے لگا ،
💦 اور میں اپنی ماں کی اپنے لئے دعائیں سننے کے لئے نماز کا انتظار کرتا رہتا ۔
میں اپنی ماں کو دیکھتا تھا
وہ ہر نماز کے بعد اللہ سے دعا مانگتیں :
*اے اللہ ! میرے بیٹے کو نماز سے لطف اندوز ہونے والوں میں شامل فرما ،*
*اے اللہ۔۔۔! نماز کو میرے بیٹے کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنا دے ۔*
وہ اسی طرح دعائیں مانگتی رہیں ۔
اور جب میں بڑا ہو گیا تو میری زندگی کے سب سے خوبصورت لمحات وہی ہوتے تھے
💞 جب میں اپنے

قتل حسین اصل میں مرگ یزید ہے اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد۔۔
A  : قتل حسین اصل میں مرگ یزید ہے اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد۔۔ - 
Areeba-chaudhry
 

کے نصیب میں ہوں گے مگر شرط صرف اتنى ہے کہ "مقام شکوہ" کو "مقام شکر" بنانا ہے 😊

Areeba-chaudhry
 

ایک وقت تھا جب میں کہتى تھى کہ "اللہ جى مجھے یہ بھی مل جائے ، وہ بھی مل جائے ، ایسا بھی ہو جائے ، ویسا بھی ہو جائے" اور جب ویسا نہیں ہوتا تھا تو میں روتى تھى کہ "اللہ مجھ سے ناراض ہے وہ میرى نہیں سنتا " مگر نہیں اللہ ناراض نہیں ہوتا وہ ہمارى دعائیں اچھے وقت کے لئے سنبھال لیتا ہے 😍
اور آج جب نماز کے بعد میں نے دعا کے لئے ہاتھ اٹھائے تو چند لمحوں کے لئے مجھے سمجھ ہى نہیں آئى کہ میں اپنے اللہ سے کیا مانگوں ، الحمداللہ میں اپنى زندگى کے ہر فیصلے اور اللہ کے جو کچھ دیا اس سب پہ خوش ہوں تو میرے پاس مانگنے کو کچھ تھا ہى نہیں، تب میں نے سجدہ شکر کرنا اپنا فرض سمجھا ❤
آپ سب بھی اللہ کو اپنى مرضى بتانے یا اسے مشورے دینے کے بجائے کہ ہمارے لیے وہ کر دے ، اپنا سب اللہ پہ چھوڑ دیں اور مطمئن ہو جائیں آج سکون کے جو لمحے مجھے نصیب ہیں ان شاء اللہ وہى آپ

Areeba-chaudhry
 

اخوت کا لفظ اخُ سے مشتق ہے جس کے معنی بھائی کے ہیں
لغوی معنی ہیں بھائی چارہ
اخوت سے مراد یہ ہے کہ ساری دنیا کے سارے مسلمان خواہ وہ کسی رنگ نسل کے قوم اور علاقے سے تعلق رکھتے ہوں آپس میں بھائی بھائی ہیں
اخوت اسلامی کی بنیاد کلمہ طیبہ ہے ایک شخص جونہی کلمہ طیبہ پڑھ کر اپنے مسلمان ہونے کا اعلان کرتا ہے وہ اخوت اسلامی کے رشتے میں منسلک ہو جاتا ہے رنگ و نسل خاندان اور قبیلے کی قید کا اس رشتے سے کوئی تعلق نہیں ہے

Areeba-chaudhry
 

حسد۔۔ حسد کے لغوی معنی جلنا کڑھنا ۔۔ کسی شخص کی خوبی وصف یا کوئی نعمت دیکھ کر دل میں تمنا کرنا کہ یہ نعمت اس سے چھن جائے حسد کہلاتا ہے

Areeba-chaudhry
 

تکبر۔۔۔ تکبر کا لفظ کبر سے نکلا ہے
تکبر کے لغوی معنی ہیں گھمنڈ خود پسندی بڑائی غرور
جب کوئی شخص کسی بھی وصف میں اپنے آپ کو برتر اور دوسروں کو حقیر سمجھے تو اس کا یہ عمل تکبر کہلاتا ہے یا حق کو باطل کرنا اور دوسرے لوگوں کو ذلیل و حقیر سمجھنا تکبر کہلاتا ہے

توحید تو یہ ہے کہ خدا حشر میں کہہ دے۔۔۔ یہ بندہ دو عالم سے خفا میرے لئے ہے
A  : توحید تو یہ ہے کہ خدا حشر میں کہہ دے۔۔۔ یہ بندہ دو عالم سے خفا میرے لئے ہے - 
Areeba-chaudhry
 

عقیدہ توحید کے تقاضے درج ذیل ہیں
صرف اللہ تعالی کی عبادت کی جائے اور اسی سے مدد مانگی جائے اللہ تعالی سے سب سے زیادہ اور بڑھ کر محبت کی جائے اللہ تعالی کے احکامات کی صحیح طریقے سے پیروی کی جائے اللہ تعالی کی نعمتوں کا احسن طریقہ سے شکریہ ادا کیا جائے صرف اللہ تعالی سے ڈرا جائے اللہ تعالی کی رضا پر صبر و تحمل کیا جائے☺☺

Areeba-chaudhry
 

شرک کی تین اقسام ہیں نمبرایک: (شرک فی الذات) اللہ تعالی کی ذات میں یعنی اللہ تعالی کے علاوہ کسی اور کو حصہ دار ٹھہرانا شرک فی الذات کہلاتا ہے(نمبر دو) شرک فی الصفات اللہ تعالی کی صفات میں کسی اور کو حصہ دار ٹھہرانا شرک فی الصفات کہلاتا ہے اللہ تعالی علیم خبیر قدیر مالک رازق اور ابدی ہے(نمبر3 صفات کے تقاضوں میں شرک: اللہ تعالی کی صفات کے تقاضوں (عبادات) میں کسی اور کو حصہ دار ٹھہرا نہ صفات کے تقاضوں میں شرک کہلاتا ہے

Areeba-chaudhry
 

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کیسے ہیں آپ سب امید کرتی ہوں ایمان کی بہترین حالت میں ہوں گے آج آپ سب کے لیے خون کی کمی بچوں کی تکالیف اور معدے کے خیال کے بارے میں پوسٹ کی ہیں اگر کسی کو بھی ان سے ریلیٹڈ کوئی مسئلہ ہے تو وہ میری پوسٹ چیک کر لیں ۔۔جزاک اللہ خیرا کثیرا

معدے کا خیال کیسے رکھا جائے
A  : معدے کا خیال کیسے رکھا جائے - 
معدے کا خیال کیسے رکھا جائے
A  : معدے کا خیال کیسے رکھا جائے - 
معدے کا خیال کیسے رکھا جائے
A  : معدے کا خیال کیسے رکھا جائے - 
معدے کا خیال کیسے رکھا جائے
A  : معدے کا خیال کیسے رکھا جائے - 
معدے کا خیال کیسے رکھا جائے
A  : معدے کا خیال کیسے رکھا جائے - 
معدے کا خیال کیسے رکھا جائے
A  : معدے کا خیال کیسے رکھا جائے -