آپ کو ذرا خیال نہیں. کم سے کم بتا تو سکتے تهے
شوہر کی آواز اسکے کانوں میں پڑی کہ تهکا ہوا تها اس لیے لیٹ گیا تو نیند آگئی۔۔
بیوی: دو منٹ کی کال کر کے بتا دیتے تو کتنی تهکاوٹ بڑھ جاتی۔ آپکو مجھ سے ذرا پیار نہیں.
شوہر نے تحمل سے جواب دیا: کل آپ نے بھی تو اس پاک ذات کی کال کو نظرانداز کیا.
کیا آپ نے حی علی الفلاح کی آوازسنی تهی۔۔؟؟ وہ خدا کی کال تهی جو آپ نے تهکاوٹ کی وجہ سے نہیں سنی۔ اس وقت بهی 5 منٹ کی بات تهی.نماز پڑھنے سے آپ کی تهکاوٹ کتنی بڑھ جاتی.؟؟
کیا آپکو اپنے اس پروردگار سے اتنا پیار بهی نہیں جس نے آپکو سب کچھ دیا. کیا پروردگار کو یہ بات پسند آئی ہو گی.
بیوی پر سکتہ طاری ہو گیا اور روتے ہوئے بولی
مجھے معاف کر دیں۔ مجھ سے غلطی ہو گئی۔ میں سمجھ گئی ہوں۔ میں سچے دل سے استغفار کرتی ہوں۔ میرے پروردگار مجهے معاف فرما۔
سچا شریک
#must_read
ایک مرد و عورت کی شادی۔ ہوئی اور انکی زندگی ماشاءاللہ خوشیوں سے بهری تهی.
شوہر ایک دن بیوی سے: تم نے آج نمازنہیں پڑھی۔۔؟؟
بیوی: میں تھک گئی تھی، اس لیے نہیں پڑهی، صبح پڑھ لوں گی۔۔
شوہر کو یہ بات بری لگی مگر اس نے بیوی سے کچھ نہ کہا. خود نماز پڑهی تلاوت کی اور سو گیا.
شوہر دوسرے دن بیوی کے اٹهنے سے پہلے ہی نماز پڑھ کر دفتر کیلئے نکل گیا۔۔
بیوی اٹهی۔ شوہر کو نہ پا کر بہت پریشان ہوئی کہ اس سے پہلے ایسا کبهی نہیں ہوا۔ پریشانی ک عالم میں شوہر کو فون کیا لیکن کال اٹینڈ نہیں ہوئی۔ بار بار کال کی مگر جواب ندارد۔
بیوی کی پریشانی بڑھتی ہی جا رہی تهی۔ کچھ گھنٹے بعد کال کی تو شوہر نے اٹینڈ کی۔
بیوی نے ایک سانس میں نہ جانے کتنے سوال کر دیے
کہاں تھے آپ۔۔؟
کتنی کالز کی میں نے جواب نہیں دے سکتے تهے۔ پتہ ہے یہ وقت مجھ پہ کیسے گزرا.
*•••💝 بھولی بسـری سنتیں : (94) 💝•••*
*🔅بچے کے ساتویں دن بال مـنڈوانا اور اسکا نام رکھنا 
🍁 ۔ سیدنا *سمرہ بن جندب* رضي الله عنه سے مروی ہے کہ رســول الله صلی الله عليه وآله وسلم نے فــــرمایا:
*🍂 ہر بچــہ اپنے عقیقہ کے ساتھ گروی ہوتا ہے، ساتویں دن اس کی طرف سے جـانور کو ذبح کیا جائے اوراس کا سر مونڈا جائے اور اس کا نام رکھا جائے.*
📓【مسند أحمد : ٤٧٣٦، ٢٠٤٠١】
*🌹 فائدہ
بچے کے گروی ہونے کا مفہوم بقول امام احمد رحمه الله یہ ہے کہ بچے کا اگر عقیقہ نہ کیا جائے تو وہ اپنے ماں باپ کی شفاعت نہیں کر سکے گا۔ یہ بھی کہا گیا ہے کہ یہ عقیقہ کے واجب ہونے کے مفہوم میں ہے۔ جیسے کہ قرض وغیرہ کی صورت میں ادایئگی کیے بغیر گروی چیز واپس نہیں ہوسکتی۔ اور یہ بھی کہا گیا ہے کہ "بچہ اپنے بالوں اور میل کچیل" کے ساتھ گروی ہوتا ہے۔
*یہ جو لوگـــــــــ آپ کی کسی کمی کا احساس آپ کو بار بار دلا کر آپ کو نا شکری کی طرف لے کر جاتے ہیں ناں, یقین کریں اگـــر آپ ان لوگوں کی زندگی پر نظـــــر ڈورائیں تو بہت ساری چیزیں ایسی ہوں گـی جو انکی نسبت آپ میں بہتـر ہوں گی, اور دوسری بات یہ کہ جو کام اللہ کے ہیں ان میں لوگوں کا کیا حــق کہ آپ کو طعنہ دیں اس لیے کوشش کریں کہ لوگوں کی سوچ انہی تکــــ رہے, کبھی بھی کسی کی وجہ سے رب کی نا شڪری نہ کریں, یقیناً اللــــہ بہتـرین مصور ھے۔۔۔*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain