Damadam.pk
Areeba-chaudhry's posts | Damadam

Areeba-chaudhry's posts:

*"زندگی اِکــــ خُوبصورت احسـاس ہے"*

*مُحبت بانٹنے والوں کیے لئے...!*

*لیکن مُحبت بانٹنے والے شــاید کم ہوتے جا رہے کہ زندگیوں میں تلخیوں نے جگہ لینی شروع کر دی ہے...!* 

*آپ کے دو میٹھے بول کسی کی زندگی بھر کی تھکن کم کر سکتے ہیں...!*

*مُسکرائیے, نفرتوں کے جہاں میں محبتوں کو فروغ دیں...!*
A  : *"زندگی اِکــــ خُوبصورت احسـاس ہے"* *مُحبت بانٹنے والوں کیے لئے...!*  - 
*"اے ہمارے رب ہم ایمان لا چکے اس لئے ہمارے گناہ معاف فرما اور ہمیں آگ کے عذاب سے بچا۔"*

📕 [القرآن 03:16]
A  : *"اے ہمارے رب ہم ایمان لا چکے اس لئے ہمارے گناہ معاف فرما اور ہمیں آگ کے - 
Areeba-chaudhry
 

🚫 *نوحہ کرنے کی ممانعت* 🚫
عبداللہ بن مسعود ؓ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
*"وہ شخص ہم میں سے نہیں ہے جو ( نوحہ کرتے ہوئے ) اپنے رخسار پیٹے ، گریبان پھاڑ ڈالے ، اور جاہلیت کی پکار پکارے ۔"*
📚 [صحیح بخاری 3519]

افضل نفلی نماز اور افضل نفلی روزے
A  : افضل نفلی نماز اور افضل نفلی روزے - 
Areeba-chaudhry
 

┄┅════❁﷽❁════┅┄
*📚حـــــــدیثِ رســـولﷺ🌴*
*✒️ایسا مومن جس کے جنازے میں لوگ اس کی تعریف کرے*
🌺 سیدنا ربیع بن معوذ رضی ﷲ عنہ سے مروی ہے كہ نبی ﷺ نے فرمایا:
*" جب لوگ کسی میت کی نمازِ جنازہ پڑھیں، اور اس كی تعریف كریں تو ﷲ رب العزت فرماتا ہے: جو یہ لوگ جانتے ہیں اس بارے میں ان كی گواہی كافی ہوگئی، اور جو یہ لوگ نہیں جانتے میں اسے بخشتا ہوں۔"*
📚 #السلسلة_الصحیحة :517
🔎 #نماز_کا_بیان
🍃 t.me/HadeethERasool

Areeba-chaudhry
 

💫 _*میرے الفاظ*_ 💫
*_بعض لوگوں کے پاس بے پناہ الفاظ اور خیالات کا ذخیرہ ہوتا ہے جنہیں وہ جب چاہیں جہاں بھی استعمال کرنا چاہیں کرسکتے ہیں لیکن وہ خاموش رہتے ہیں انہیں ہر بات پر بحث کرنا نہیں آتا وہ ہر درد ہر تکلیف کا جواب اپنی مسکراہٹ اور معمولی سے آنسوؤں کے قطروں سے دیتے ہیں بظاہر تو وہ بہت پرسکون اور خوش نظر آتے ہیں مگر اندر سے وہ ہزاروں طوفان کے ساتھ لڑ رہے ہوتے ہیں وہ ان رویوں سے لڑ رہے ہوتے ہیں جو ناقابل یقین ہوتے ہیں دراصل وہ اپنی زندگی سے لڑ رہے ہوتے ہیں اور اسی لڑائی میں وہ اپنی آخری سانس بھی گنوا دیتے ہیں جن کا افسوس بھی نہیں رہتا کہنے کو تو دنیا بہت کچھ کہتی ہے مگر ایسے لوگوں کی پہچان بہت مشکل کر پاتی ہے یہ دنیا اور اس دنیا کے لوگ اپنے آس پاس کے لوگوں کا خیال کیجئے انکی تکلیفوں کو سمجھیۓ اور کم کرنے کی کوشش کیجئے تاکہ

Areeba-chaudhry
 

,, ناممکن**جو دل اللہ کے لیے ٹوٹتے ہیں اپنی قربانی کا ثمر اللہ کی محبت کی صورت میں پاتے ہیں,,,,,,, تو کہاں یہ اللہ کی محبت سے پیوند لگے دل*
*اور کہاں نفس کی پیروی کرنے والے خوشنما دل,,,,,,,کوئی مقابلہ نہیں دونوں کا ....!!!!*

Areeba-chaudhry
 

*ٹوٹا ہوا دل اللہ کو بہت پسند ہے ......وہ دل جو اللہ کے لیے ٹوٹتے ہیں ....!!!!*
*اپنی خواہشوں کی قربانی کے نتیجے میں,,,,,,,اس کی راہ میں کی جانے والی کوششوں میں*
*آنے والی رکاوٹوں کے نتیجے میں,,,,,,,,حق بات کرنے پر ملنے والی طعنہ و تشنیع کے نتیجے میں,,,,,,,,,یا پھر نفس کو کچل کر اس پر جب صبر کی عمارت قائم کی جاتی ہے,,,,, تب دل جو سہتا ہے اور اس صبر کے گرم ریگزار صحرا پر چلتے جو چھالے دل پر پڑتے ہیں,,,,,,, وہ دل بڑے کمال کے ہوتے ہیں.....!!!!!!*
*صبر تو کبھی بھی آسان نہیں رہا,,,,,,,,,آسان ہوتا تو اجر اتنا بڑا بھی نہ ہوتا....
*اس لیے یہی باصبر ، چھوٹی چھوٹی خواہشوں کی قربانی دے کر ٹوٹنے والے دل اللہ کو بڑے بھاتے ہیں.!!!* *پھر ایسے دلوں پر ہی اللہ کی محبت منکشف ہوتی ہے....!!!!**جو دل اللہ کے لیے ٹوٹے اور پھر اللہ اسے چھوڑ دے

Areeba-chaudhry
 

سے چھیا بھی نہیں سکتے۔ وہ تو دل پر قابض ہے تو وہ کیسے نہیں جانے گا کہ میرے بندے کو کیا چیز اتنی تکلیف میں رکھتی ہے۔ ندامت اور صدا اللہ کو بہت پیاری ہوتی ہے۔🌸♥️

Areeba-chaudhry
 

کبھی کبھار ہمیں ایسا لگتا ہے جیسے اللہ ہماری دعائیں نہیں سن نہیں رہا ہماری ترپ کو دیکھ نہیں رہا، جو چیز ہمیں چاہیے وہ ہمیں دے نہیں رہا ہے جب ہم بہت تکلیف میں ہوتے ہیں اتنی تکلیف
ضبط نہیں کر پاتیں اور دل صبر کرتے کرتے تھک جاتا ہے۔تھک جانا برا نہیں ہے مایوس ہونا برا ہے، بہت برا. الله دعا کا خیال تمہارے دل میں لاتا ہی تب ہے جب وہ چاہتا ہے کہ تم اس سے بات کرو اور وہ تمہیں سنے۔ جب حضرت آدم کو اللہ نے جنت سے بے دخل کر دیا تھا تو ان کی ندامت پہ اللہ نے انہیں چند کلمات بتائے تھے اور پھر انکی توبہ قبول کر لی۔ اگر وہ توبہ قبول نہ کرنا چاہتا تو انہیں ان مخصوس
کلمات سے غافل رکھتا بلکل ایسے ہی جب اس نے دعا قبول کرنی ہو تو دل میں دعا کا خیال لاتا ہے پھر کرتا ہے، پھر گفتگو کرتا ہے وہ کبھی تم سے غافل نہیں ہوتا، جو درد تم اسے زبان سے کہ نہیں سکتے وہ اس

کبھی کبھار ہمیں ایسا لگتا ہے جیسے اللہ ہماری دعائیں نہیں سن نہیں رہا ہماری ترپ کو دیکھ نہیں رہا، جو چیز ہمیں چاہیے وہ ہمیں دے نہیں رہا ہے جب ہم بہت تکلیف میں ہوتے ہیں اتنی تکلیف
ضبط نہیں کر پاتیں اور دل صبر کرتے کرتے تھک جاتا ہے۔تھک جانا برا نہیں ہے مایوس ہونا برا ہے، بہت برا. الله دعا کا خیال تمہارے دل میں لاتا ہی تب ہے جب وہ چاہتا ہے کہ تم اس سے بات کرو اور وہ تمہیں سنے۔ جب حضرت آدم کو اللہ نے جنت سے بے دخل کر دیا تھا تو ان کی ندامت پہ اللہ نے انہیں چند کلمات بتائے تھے اور پھر انکی توبہ قبول کر لی۔ اگر وہ توبہ قبول نہ کرنا چاہتا تو انہیں ان مخصوس
کلمات سے غافل رکھتا بلکل ایسے ہی جب اس نے دعا قبول کرنی ہو تو دل میں دعا کا خیال لاتا ہے پھر کرتا ہے، پھر گفتگو کرتا ہے وہ کبھی تم سے غافل نہیں ہوتا، جو درد تم اسے زبان سے کہ نہیں سکتے وہ اس سے
A  : کبھی کبھار ہمیں ایسا لگتا ہے جیسے اللہ ہماری دعائیں نہیں سن نہیں رہا ہماری - 
Areeba-chaudhry
 

تمہیں ﮐﯿﺎ ﻟﮕﺘﺎ ﮨﮯ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺻﺮﻑ ﺁﺯﻣﺎﺋﺶ ﭘﺮﮐﮭﮯ ﮔﯽ؟ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﺻﺒﺮ ﺳﮯ ﺑﮭﯽ ﭘﺮﮐﮭﺎ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ .. ﭘﺮﮐﮭﺎ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ ﮐﮧ ﺗﻤﮩﺎﺭﺍ ﺻﺒﺮ ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﺧﻮﺍﮨﺶ ﮐﺎ ﺍﺟﺮ ﻣﺎﻧﮕﻨﮯ ﮐﯽ ﮨﯽ ﺗﺠﺎﺭﺕ ﮨﮯ ﯾﺎ ﻭﺍﻗﻌﯽ ﺍﺱ ﺻﺒﺮ ﮐﯽ ﻧﯿﺖ ﺍﻟﻠﮧ ﮨﮯ !
ﺍﻟﻠﮧ ﺑﺲ ﺍﺧﻼﺹ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﺎ ﺁﭖ ﺩﮮ ﮔﺎ. ﺑﺎﻗﯽ ﺧﻮﺍﮨﺶ ﮐﮯ ﺟﺎﻝ ﻣﯿﮟ ﮐﮩﯿﮟ ﻧﮧ ﮐﮩﯿﮟ ﺍﻟﺠﮫ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ ﯾﺎ ﺍﻟﺠﮭﺎ ﺩﺋﯿﮯ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ. ﺻﺮﻑ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﯽ ﮨﯽ ﺟﺴﺘﺠﻮ ﻭﺍﻟﮯ ﺍﻟﻠﮧ ﺳﮯﮐﻢ ﮐﺴﯽ ﭘﺮ ﺭﺍﺿﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﮯ.
ﺳﻮ ﺑﺲ ﻣﺨﻠﻮﻕ ﺳﮯ ﯾﺎ ﺧﺎﻟﻖ ﺳﮯ ﮔِﻠﮯ ﯾﺎ ﺻﻠﮯ ﮐﮯ ﺟﺎﻝ ﻣﯿﮟ ﻧﮧ ﺁﻧﺎ ___
ﯾﺎﺩ ﺭﮐﮭﻨﺎ ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﻧﯿﺖ، ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﺣﻘﯿﻘﺖ، ﺗﻤﮩﺎﺭﺍ ﻋﻤﻞ ﺗﻤﮩﺎﺭﺍ ﺍﺻﻞ اور ﺗﻤﮩﺎﺭﺍ ﺍﺟﺮ ﺗﻤﮩﺎﺭﺍ ﺻﻠﮧ ﺍﻟﻠﮧ ﮨﮯ!
ﺍﻭﺭ ﺍﻟﻠﮧ ﻭﺍﻟﮯ ﺍﻟﻠﮧ ﺳﮯ ﮐﻢ ﮐﺴﯽ ﭘﮧ ﺭﺍﺿﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﮯ !
ﻳَﺎ ﺃَﻳَّﺘُﻬَﺎ ﺍﻟﻨَّﻔْﺲُ ﺍﻟْﻤُﻄْﻤَﺌِﻨَّﺔ،ُﺍﺭۡﺟِﻌِﯽۡۤ ﺍِﻟٰﯽ ﺭَﺑِّﮏِ ﺭَﺍﺿِﯿَۃً ﻣَّﺮۡﺿِﯿَّۃً
( ﺳﻮﺭﺓ ﺍﻟﻔﺠﺮ )
" ﺍﮮ ﺍﻃﻤﯿﻨﺎﻥ ﭘﺎﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﺟﺎﻥ / ﻧﻔﺲ / ﺭﻭﺡ !
ﺍﭘﻨﮯ ﭘﺮﻭﺭﺩﮔﺎﺭ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﻟﻮﭦ ﭼﻞ،

آج کی حدیث
A  : آج کی حدیث - 
*_✍🏻 آمنہ بیگـــــ_*

*_لوگ جتنا کم آپکے بارے میں جانتے ہوں گے اُتنا ہی کم آپ کو نقصان پہنچا سکیں گے...!!!_*
_شب بخـــیـــر اچھے لوگو..
A  : *_✍🏻 آمنہ بیگـــــ_* *_لوگ جتنا کم آپکے بارے میں جانتے ہوں گے اُتنا ہی کم - 
*لوگـــــ کمزور نہیـــں ہوتے، لوگوں کے رویے اُنہیـــں تھکاتے اور اذیت دیتے ہیـــں...!!!* 

٭ *دوســـروں کے آنســوؤں کا سبب نہ بنیـں...!!!*
A  : *لوگـــــ کمزور نہیـــں ہوتے، لوگوں کے رویے اُنہیـــں تھکاتے اور اذیت دیتے - 
*✶••جــنت میں لے جانے والے اعـمال㊴••✶*

✒کـثـرت سـے اسـتـغـفـار کـرنـا:

*🌹🍂سیــدنا عبداللہ بن بسرؓ کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: مبارکبادی ہے اس شخص کے لیے (جـــنت کی) جو اپنے صحیفہ (نامہ اعمال) میں کثــرت سے استغفــــار پائے-*

📚|[سنن ابن ماجہ-٣٨١٨]|
A  : *✶••جــنت میں لے جانے والے اعـمال㊴••✶* ✒کـثـرت سـے اسـتـغـفـار کـرنـا:  - 
Areeba-chaudhry
 

*||حافظہ تیز کرنے کی قرآنی دعا||*
*رَبِّ اشۡرَحۡ لِیۡ صَدۡرِیۡ ﴿ۙ۲۵﴾*
اے میرے پروردگار! میرا سینہ میرے لئے کھول دے ۔
*وَیَسِّرۡ لِیۡۤ اَمۡرِیۡ ﴿ۙ۲۶﴾*
اور میرے کام کو مجھ پر آسان کر دے ۔
*وَاحۡلُلۡ عُقۡدَۃً مِّنۡ لِّسَانِیۡ ﴿ۙ۲۷﴾*
اور میری زبان کی گرہ بھی کھول دے ۔
*یَفۡقَہُوۡا قَوۡلِیۡ ﴿۪۲۸﴾*
تاکہ لوگ میری بات اچھی طرح سمجھ سکیں ۔

*جو اللّٰهْ کی نافرمانی کرتے ہیں اللّٰهْ ان پر بھی اپنی محبت اور رحمت کرتا ہے، پھر تصور کرے کہ اللّٰهْ ان سے کتنی محبت کرتا ہے جو اللّٰهْ کی فرمانبرداری کرتے ہیں* ❤
A  : *جو اللّٰهْ کی نافرمانی کرتے ہیں اللّٰهْ ان پر بھی اپنی محبت اور رحمت کرتا - 
Social media post
A  : ہم دوســــروں سے مایوس نہیـــں ہوتے بلکہ اپنی ہی توقعات سے ہوتے - 
Areeba-chaudhry
 

سچا شریک حیات وہی ہے جو آپ کو دنیاوی تحفظ اور خوشیوں کے ساتھ کے آخرت میں بهی سرخرو کروائے اور آپ کے ساتھ کھڑا ہو اور آپ کو بھٹکنے سے بچائے.
خدا وند تعالی ہم سب کو نماز پڑهنے کی توفیق عطا فرمائے.
آمین ثم آمین یارب العالمین
#حقیقی_نوٹ : اس پوسٹ نے میری زندگی بدل دی۔ میں ساری رات سوچتا رہا کہ میرے رب کو کتنا برا لگتا ہوگا کہ میرا تخلیق کیا گیا بندہ، میرے ہی بلاوے کو نظر انداز کر رہا ہے۔۔
اللّٰہ تعالیٰ میری غلطیوں کو معاف فرمائے۔۔ اور
اللّٰہ تعالیٰ اس پیغام کو شیئر کرنے والوں پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے۔۔
آمین ثم آمین یارب العالمین