Areeba-chaudhry : ہے تو بھی صائم عجیب انساں ہے روزِ محشر سے ہے حراساں ارے تو جن کی ہے نعت... MORE▼پڑھتا وہی رکھیں گے حجاب تیرا - 72 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Areeba-chaudhry : اللہ ہمیں سیدھے راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرماۓ آمین - 72 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Areeba-chaudhry : *نکـتہ چینی اور عیب جوئی وہ عینکــــــ ہے جس سے اپنے ســوا باقی سب کچھ... MORE▼نظــــر آتا ہے...!!!* - 72 months ago FOLLOW 3REPLIES SHARE LINK REPORT
Areeba-chaudhry : *✦ یوں بیمار کو شفاء مل جاتی ہے* ☜ سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنھما... MORE▼کہتے ہیں کہ *نبی کریم ﷺ نے فرمایا: جب کوئی شخص کسی ایسے شخص کی عیادت کرے جس کی موت کا وقت ابھی قریب نہ آیا ہو اور اس کے پاس سات مرتبہ یہ دعا پڑھے «أَسْأَلُ اللَّهَ الْعَظِيمَ، رَبَّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ، أَنْ يَشْفِيَكَ، إِلَّا عَافَاهُ اللَّهُ مِنْ ذَلِكَ الْمَرَضِ»* میں عظمت والے اللہ جو عرش عظیم کا مالک ہے سے دعا کرتا ہوں کہ وہ تم کو شفاء دے *تو اللہ تعالی اسے اس بیماری سے عافیت شفاء دے دے گا اپنے لیے دعا کرتے ہوئے اَنْ یَّشْفِیَکَ کے بجائے اَنْ یَّشْفِیَنِیْ پڑھیں* [ سنن ابی داود ٣١٠٦] - 72 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
Areeba-chaudhry : اور جنت میں وہ تمام چیزیں ہوں گی جن کی ان کے دل خواہش کریں گے اور جن سے... MORE▼آنکھوں کو لذت ملے گی اور تم اس میں ہمیشہ رہوگے۔ اور یہی وہ جنت ہے جس کا تمہارے اعمال کے صدقے تمہیں وارث بنایا گیا ہے *زخرف:72-71* - 72 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
Areeba-chaudhry : "رب" سے اُس کے فیصلوں کی تبدیلی کی دُعا نہ مانگیں, بلکہ دُعا مانگیں کہ وہ آپ... MORE▼کا دِل اپنے فیصلوں کے تابع کر دے🌸 - 72 months ago FOLLOW 7REPLIES SHARE LINK REPORT
Areeba-chaudhry : *گندگی پر ہمیشہ مکھی ہی بیٹھتی* ہے *تتلی نہیں ۔۔۔* دوسروں کے پردے رکھنا... MORE▼سیکھو۔ ان کے عیبوں پر نظر مت رکھو کیونکہ لہٰذا فساد پھیلانے والے مت بنو۔ دوسروں کے گھر اندھے بن کر جاؤ اور بہرے بن کر نکلو۔۔۔۔۔۔ - 72 months ago FOLLOW 18REPLIES SHARE LINK REPORT
Areeba-chaudhry : جس کو حیا النفس نہیں آتی، اس کو پھر اللّٰه سے بھی حیا نہیں آتی.. اور جس کو... MORE▼اللّٰه ہی سے حیا نہ آئے، اس کو پھر کس سے حیا آئے گی اور انسان جب بےحیا ہو جاتا ہے تو بےایمان ہو جاتا ہے، جس کی حیا باقی نہیں رہتی، اسکا ایمان بھی باقی نہیں رہتا.."حیا اور ایمان ساتھ ساتھ ہیں" حیا نہیں تو ایمان بھی نہیں... اور اگر ایمان ہی نہیں تو باقی ہے کیا انسان کے پاس..♥️اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ - 72 months ago FOLLOW 10REPLIES SHARE LINK REPORT
Areeba-chaudhry : || مغرب کے وقت دعا || || PRAY IN THE EVENING || - 72 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
Areeba-chaudhry : Ya Allah ! Bless us beneficial rain and keep everyone safe. Aameen Don’t... MORE▼forget to do dua’s during rain. - 72 months ago FOLLOW 5REPLIES SHARE LINK REPORT
Areeba-chaudhry : دنیا زبان کی فصاحت دیکھتی ہے.. اور اللہ دل کا تقویٰ دیکھتا ہے... ❤️🌹 - 72 months ago FOLLOW 4REPLIES SHARE LINK REPORT