Damadam.pk
Areeba_me's posts | Damadam

Areeba_me's posts:

Areeba_me
 

Happy birthday to me🎂🍩😍

Social media post
A  : سمجھ گیا ہوں کہ کوئی نہیں سمجھے گا مجھے سوزمانے سے، میں نے گفتگو مختصر - 
Areeba_me
 

کسی سے دنیا جلتی ہے کسی پر دنیا ہنستی ہے
ہم بھی وہ ھستی ہیں
جس کی پوسٹس دیکھنے کے لئے دنیا ترستی ہے

Areeba_me
 

Sometimes,
you don't even realize!
What Allah is Doing for you.💝

Areeba_me
 

*شرٹ کے ٹوٹے بٹن سے لے کر مرد کے ٹوٹے دل تک کو جوڑنے کا ہنر رکھتی ہے ایک عورت✨*

Areeba_me
 

ہمارے گناہ اندھیرے ہیں اور ہماری توبہ امید اور روشنی کی کرن ہے♥️
گناہوں کے اندر Attraction ہوتی ہے اور انہیں چھوڑنا بڑا مشکل کام ہوتا ہے
لیکن جب انسان توبہ کر لیتا ہے تو وہی گناہ پھر برے لگنے لگ جاتے ہیں پھر گناہوں میں کوئی Interest نہیں رہتا۔

Areeba_me
 

کبھی کبھی زندگی رک سی جاتی ہے ۔
بہت تیز لمحوں میں جسیے چھپ سی
جاتی ہے ۔
کبھی ہم اپنے ہی سمندر میں ڈوب جاتے ہیں
اور پھیر یوں لگتا ہے کہ جسیے سب پا کر کہیں خالی ہاتھ بیٹھے ہوں ۔
کبھی کبھی خوشیاں بھی کتنی عجیب ہو کر
ملتی ہیں مسکراتی تو ہیں مگر مسکراٹوں
کی گہراییاں جسیے بالکل خالی سی یوں❤

Areeba_me
 

"عاجزی یہ ہے کہ دوسروں کی ایک بُرائی دیکھنے پر اپنی دس یاد آجائیں_!!🙂🖤"

Areeba_me
 

جو آپ کے سامنے اوروں کی بُرائی کرتا ہے 😐
وہ اوروں کے سامنے آپکی بھی بُرائی کرتا ہوگا🙂

Areeba_me
 

جن کا تعلق اللہ سے مضبوط ہوتا ہے❣️
وہ کبھی ہار ہی نہیں سکتے چاہے کوئی بھی مُشکِل وقت آجائے ہمیں اپنے اللہ پر ہی بھروسہ کرنا ہے کیوں کے جس نے مُشکِل میں ڈالا ہے وہی مُشکِل حل کرنے والا بھی ہے🥰❤️
✍🏻

Areeba_me
 

آپ کے پیچھے بات کرنے والے
دراصل
آپ سے بہت پیچھے ہوتے ہیں💯✅

Areeba_me
 

✨🗡️ یہاں کامیاب وہی ہوتا ہے ۔جو جھوٹا اور مکار ہے۔
💢 اس دنیا میں جو چالاکیاں کرتا ہے ناں؟۔کامیابی صرف اسی کو ملتی ہے۔👈اور ہم جیسے لوگ سب کچھ دیکھنے ، اور سننے کے باجود ، صرف ان کی غزت کے خاطر خاموش رہ جاتے ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Areeba_me
 

یا اللّٰہ لوگ کتنے آرام سے کہہ دیتے ہیں کے تُم بناوٹی مسلمان ہو۔۔۔ یہ لوگ کیا جانے کے ہمارے اندر کس طرح کی جنگ چل رہی ہوتی ہے ہر وقت نفس کے ساتھ لڑنا پڑتا ہے ہم تو انسان ہیں انسان سے تو غلطیاں ہوتی ہیں نا ...اللّٰہ جی یہ لوگ کیا جانے ایمان ایک سا نہیں رہتا ہے کبھی کم ہوتا ہے اور کبھی زیادہ تو اللہ یہ لوگ کیوں نہیں سمجھتے کے ہمارا بھی ایمان کم ہو سکتا ہے۔۔بس تو راضی رہنا ربِ کریم🥺🤲

Areeba_me
 

مقدر اتنی بار بدلتا ہے جتنی بار بندہ اللہ پاک سے رجوع کرتا ہے💫🌈

Areeba_me
 

یا اللہ میرے ان گناہوں کو معاف فرما دے جو میری دعائیں قبول ہونے نہیں دیتے آمین ثم آمین💫🌈

Areeba_me
 

میت اور قبر کو دیکھ کر بھی ہم اپنے اعمال درست نہیں کرتے قبرستان سے واپسی پر ہم یہ سمجھتے ہیں کہ بس اسی نے مرنا تھا.����💫🌈

Areeba_me
 

اللہ کو پسند نہیں سختی زبان میں اسی لیۓ تو نہیں رکھی ہڈی زبان میں💫🌈

Areeba_me
 

کبھی کبھار کُچھ لوگوں کی اصلیت کا پتہ ہونے کے باوجود بھی خاموش رہ کر صرف یہ دیکھا جاتا ہے کہ ؛ اُن کی آخری حد کیا ہو سکتی ہے!؟ جب بھی کبھی زندگی میں کِسی ایسے اِنسان سے پالا پڑے تو خاموشی سے چلتے جانا چاہیے ہے ، نظروں سے تو پہلے ہی وہ گِر چُکے ہوتے ہیں دِماغ سے نِکالنے کے لِیے اُن کی مکاری کی آخری حد دیکھنا بُہت ضروری ہوتا ہے ، تا کہ ؛ زندگی میں دوبارہ کِسی اور کی مکاریوں اور چالاکیوں سے بچا جا سکے ، زندگی کی حقیقتوں کی سمجھ تجربہ ہی دیتا ہے ، اور پھر تجربے کب آسانی سے مِل جاتے ہیں بھلا!؟ ۔ " 💔🙂

Areeba_me
 

جب مان ٹوٹ جاتا ہے تو اِس سے وابستہ ہر چیز خود بخود ٹوٹ جاتی ہے۔۔۔ دل، رشتہ، اعتبار، یہاں تک کے انسان خود بھی اور تب جو لوگ حقیقت قبول کر لیتے ہیں۔ انہیں ہمدردی کی ضرورت نہیں پڑتی۔
وقت نہیں تھمتا مگر، احساسات تھم جاتے ہیں۔
_*Good Night*_😴

Areeba_me
 

میں ایک بند کتاب کی طرح ہوں اور میں ہمیشہ ایسی ہی رہنا چاہتی ہوں، میں کسی کے سامنے کھلنا نہیں چاہتی...جو کچھ ہے وہ میرے اور میرے اللہﷻ کے درمیان ہے اور یہیں تک رہے تو اچھا ہے...🍂
کیونکہ میری زندگی میں ایسے بہت سے چہرے ہیں جو میرے دِل کا حال زُبان پر لانے سے بے نقاب ہو جائیں گے جوکہ پھر میرے کُچھ اپنوں کو بہت تکلیف دیں گے___♥️🥀🙂
✍️