Damadam.pk
Areeba_me's posts | Damadam

Areeba_me's posts:

Areeba_me
 

_ " مسکراہٹ ایک دعا ہے ☻
لیا کیجئے ، ۔۔۔۔ دیا کیجئے ۔ 🥀♥️

Areeba_me
 

گھر میں اگر کوٸی عقل کی بات کر دوں😐
تو سب یہی پوچھتے ہیں😏
" کِتھوں سن کے آئی اے😂😢😂😂

Areeba_me
 

جتنی مرضی انگریزی پڑھ لو
مرشد
قبول ہے تو اردو میں ہی کہنا ہے
🤣🤣🤣🤣🤣🤣

Areeba_me
 

اللہ کی بہترین نعمت مخلص دوست ہے 🔥❤️🥀

Areeba_me
 

آغاز پر اعتبار نہ کریں، سچے الفاظ آخری لمحے میں کہے جاتے ہیں۔ 🔥

Areeba_me
 

💕پتہ نہیں لوگ خوبصورت الفاظ اپنے دلوں میں ہی کیوں رکھتے ہیں، جب کہ اگر وہ انہیں بول دیں تو ان کے سینے اور اپنے پیاروں کے دلوں میں گلاب کے باغ کھل جائیں گے💕

Areeba_me
 

جب "ابن آدم " محبت کی بات کرے
🔥✨
تو "بنت حوا " تم نکاح کی بات کرنا ❤🌸✨

Areeba_me
 

💕صرف اس وجہ سے کسی پر بھروسہ نہ کریں کہ آپ کو اس کی باتیں اچھی لگی ہیں، کیونکہ جب زندگی کی حقیقت آشکارا ہوتی ہے تو معلوم ہوتا ہے کہ کچھ لوگوں کا محض سایہ ان کی حقیقی جسامت سے بڑا ہے💕

Areeba_me
 

💕دکھاوے کی کوشش کبھی بھی مت کیجئے گا، جب کمال کو پہنچو گے تو خود ہی نظر آجاؤ گے💕

Areeba_me
 

💕کبھی کبھی خود کو بہترین ثابت کرنا اپنی ھی توھین ھوتی ھے۔۔۔بہتر یہی ھےچپ رھیں💕

Areeba_me
 

💕انسان اپنے بہت سے درد آنکھوں کے راستے بہا دیتا ہے - اور بہت سارے دٌکھ ہنسی کے ہیچھے چٌھپا لیتا ہے - جو آنکھوں کے راستے بہنے والے درد سے دو گناہ زیادہ درد دیتے ھیں💕

Areeba_me
 

💕جب آپ رب سے محبت کرتے ہیں تو وہ آپ کے دلوں میں صرف ان ہی لوگوں کو بسنے دیتا ہے جو آپ کی"محبت"کے اہل ہیں💕

Areeba_me
 

کــس قــدر عجیب لوگ ہــیں ہم...
محبـــت ہــم نبھا نہیــں سکتــے...
نفرت ہم سـہہ نہیں سکتـے...
احساس ہم میں زنـدہ نہیں رہـا...
احترام ہم میں باقی نہیـں ہـے...
میــل جـول سـے ہم دور بھـاگتے ہیں...
حسد ہم میــں بھرا ہوا ہے...
غلطی ہم نے تسلیم نہیں کـرنی...
معزرت کـرنا ہمیں تــوہین لگتا ہے...
عبادت کی ہم کو خبر نہیں ہے...
حقیقتیں ہم کو اچھی نہیں لگتیں...
مــوت ہمیں یـاد نہیں ہے...
اور پــھر کہتــے ہــیں
کــہ سکون نہ جـانے کدھر ہے ہمارا😥😥😥😥

Areeba_me
 

*Allah will never, never let us down ... if we have faith and put our trust in Him ... He will always look after us ...!!!*
💞 💞
*Jumma Mubarak* 🥰

Areeba_me
 

*-" اگر آپ نے مجھے لاکھوں میں چنا ہے تو وعدہ ہے میرا*
*آپ کو کروڑوں کی بھیڑ میں کھونے نہیں دوں گی♥️

Areeba_me
 

•تم جو کرتے هو یہ عشق میں حساب کتاب. . .
•ہم جو کرنے بیٹھے تو خرید لیں گے تمہیں❤❤*┈┉┅━❀🍃🍁🍃❀━┅┉┈

Areeba_me
 

❣ہونگے وہ کوئی اور جن کو قدر نہیں محبت کی___!!!💞
❣ہم جنہیں چاہتے ہیں ______زندگی بنا لیتے ہیں__!!!❤
😘😘

Areeba_me
 

,ہم جو تم سے.........ملے ہیں
❤ اتفاق................ تھوڑی ھے❤️
مل کے.. تم.. کو چھوڑ دیں
❤ مذاق ............تھوڑی ھے❤
اگر ہوتی...... تم سے محبت
❤ایک حد تک تو چھوڑ دیتے❤
پر ہماری تم ....سے محبت
❤ کا حساب.......... تھوڑی ہے❤
اب تم.............. ڈھونڈو گے
❤ میری اس ..غزل کا جواب❤
یہ... میرے دل کی آواز ہے
❤کتاب............... تھوڑی ھے❤
#

Areeba_me
 

میں شاعر کہاں ہوں #میں_تو__قیدی ہوں اس کی محبت میں...
بس جب یاد آتی ہے اس کی تو_لفظ سیدھے کرتا ہوں

Areeba_me
 

الجھے گا وہ خود سے ہر روز کئی بار
بھاگے گا دیکھے گا کہیں دستک تو نہیں ہے