Damadam.pk
Areeba_me's posts | Damadam

Areeba_me's posts:

Areeba_me
 

🥀 ڈھلتا سورج، شام کا منظر جھیل کنارے !🥀
🥀 ہائے وہ عشق، ہائے وه یادیں، ہائے خسارے۔۔۔🥀

Areeba_me
 

کتابیں بھی یہی کہتی ہیں😯
جو ایک ہوتا ہے وہ تقسیم نہیں ہوسکتا
🥀🖤💯😊 😊😊

Areeba_me
 

#سانسیں😴 میری، #زندگی😍 میری، اور #محبت❤ بھی میری ____،،،..💕
مگر ہر #چیز کو مکمل کرنے کے لئے ضرورت #تیری❤
____،،،.💕

Areeba_me
 

بہت آسان ہے ناں۔۔۔۔!!!!
تعلقات ختم ہونے پر نمبر ڈیلیٹ کرنا۔۔۔۔!!!
کسی کو بلاک کرنا یا کسی کی تصویریں مٹا دینا۔۔۔!!!
پتہ ہے مشکل کیا ہے۔۔۔۔؟؟؟؟
کسی کی یادوں سے خود کو آزاد کروانا۔۔۔۔!!!
اس حصار سے نکلنا بہت مشکل ہوتا ہے جو حصار کسی کے چھوڑ جانے سے خود بخود بن گیا ہو۔۔۔!!!
اور ہاں۔۔۔!!!!
مشکل یہ بھی ہے کہ ہمیشہ مناۓ جانے میں پہل کرنے والے کا انتظار کرنا۔۔۔
کہ شاید وہ آجاۓ اور منا لے۔۔۔مگر وہ نہ آئے۔!!!!🙂💔
#ꍏꀎ..😥💔

Areeba_me
 

♥ یہ تیری محبت کی ہی عنائتیں_________ہیں ہم پر🔥
♥جناب♥
♥تیرے خیالوں میں گم ہو کر ہم اپنے بھی_ نہیں رہتے😊

Areeba_me
 

میرا تعلق بارش💦کی طرح نہیں ہے تمہارے ساتھ
کہ برسوں اور ختم ہوجاؤں☁️
بلکہ ہوا کی طرح ہے🥀
خاموش مگر ہمیشہ تمہارے آس پاس💕
🔥🥀

Areeba_me
 

زندگی میں دو چیزوں کی کمی انسان کو اذیت میں ڈالتی ہے، ایک رات کی نیند ، اگر نیند نہیں تو چہرہ بگڑ جاتا ہے، دوسرا من پسند شخص، میسر نہ ہو تو زندگی بگڑ جاتی ہے اور مجھے دونوں کی کمی ہے 💔😔
#اداس_سید

Areeba_me
 

سب کر لینا لمحے ضائع مت کرنا
غلط جگہ جزبے ضائع مت کرنا
عشق تو دل کی سچائی دیتا ہے
دل نہ جھکے تو سجدے ضائع مت کرنا
سادہ ہو برینڈ پسند نہیں مجھ کو
تو مجھ پہ اپنے پیسے ضائع مت کرنا
روزی روٹی دیس میں بھی مل سکتی ہے
دور بھیج کر رشتے ضائع مت کرنا

Areeba_me
 

زندگی کا سفر منزل کی حدوں سے بہت دور رہ کر طے ہوتا ہے۔۔!!شاید کبھی ہم نے غور سے کسی بوڑھے شخص کو نہیں دیکھا۔۔!!! اُس کے چہرے پر موجود ہر لکیر کسی نئی منزل کا راستہ ہوتی ہے۔۔!!! جسے طے کرتے کرتے شاید وہ تھک چکا ہے۔۔!! اُس کا چہرہ ہمیں بتاتا ہے کہ شاید اُس نے ہزاروں منزلوں کا رُخ کیا ۔۔!!! مگر سفر کبھی ختم نہیں ہوا۔۔!!! وہ جس منزل پر بھی پہنچا۔۔!!! وہاں سے منزل کو کئی راستے تھے۔۔!!! شاید ہم بھی تھک جائیں گے۔۔!!! مگر منزل نہیں آئے گی۔۔!!! کبھی کبھی تو لگتا ہے ہم جس رفتار سے منزل کی طرف دوڑ رہے ہیں۔۔!!! ہمارے چہروں پر لکیریں اتنی گہری ہو جائیں گی۔۔!! کہ آنے والی نسلوں کو ہمارے چہروں سے خوف آنے لگے گا۔۔۔!!! 🍁
#پاکیزہ_سید

Areeba_me
 

دن بھر کی تھکان کے بعد کسی سے بات کرتے ہوئے جب انسان خود کو اتنا پرسکون اور ہلکا محسوس کرے کہ اسے احساس بھی نا ہو کہ کب وہ نیند کی آغوش میں چلا گیا___
ایسی راحتیں تا دیر قائم نہیــــں رہتی پھر وہ ہی بے زاری ، بے بسی ،بے چینی اور گھٹن کی تھپکیاں فقط جگڑاتے ہی کٹواتی ہیــــــــں ___
#پاکیزہ_سید

Areeba_me
 

Kisi sy Baat krna ka liya *M00D* nhi *Ch@h@t* honi chahiya...💯🙂

Areeba_me
 

دل❤ کسی سے تب لگانا
سردار
جب دلوں 💔💔کو پڑھنا سیکھ لوں
ہر چہرے کی فطرت میں وفاداری نہیں ہوتی

Areeba_me
 

رشتوں کی رسی تب کمزور ہوتی ہے جب انسان غلط فہمی میں پیدا ہونے والے سوالوں کے جواب بھی خود ہی بنا لیتا ہے🦋🎀

Areeba_me
 

لوگ بیٹی سے کہتے ہیں کے گھر کی عزت خراب مت کرنا
بیٹے سے کیوں نہیں کہتے کسی کے گھر کی عزت برباد مت کرنا🦋🎀

Areeba_me
 

مجھ سے نظر نہ پھیر کہ برہم ہے زندگی
مجھ سے نظر ملا کہ طبیعت اداس ھے
میں نے کبھی یہ ضد تو نہیں کی پر آج شب
اے مہ جبیں نہ جا کہ طبیعت اداس ھے.....!!🤒🤧

Areeba_me
 

رقص 💞
آؤ کہ__
کسی حسین شام کی
برستی بارش میں
موسم کی شادابی اوڑھ کر
زندگی کی تلخیوں کو
موسیقی کی میٹھی سروں میں
گھول کر اک دوسرے کو
عکس کریں
آؤ کہ کچھ دیر
"رقص کریں"۔ ♥️

Areeba_me
 

*بعض اوقات ... چھوٹی چھوٹی باتیں بھی دل کو بری لگ جاتی ہیــــــــں ... اســــــــں وقت سارے بڑے غم بھی یاد آ جاتے ہیــــــــں ... کہنے والے کہتے ہیــــــــں ... کہ ایسی چھوٹی چھوٹی باتوں پر بھلا کون روتا ہے ... بات إحساســــں کی ہوتی یے ... انسانوں کے احساسات کو سمجھنا ... ہر ایک کے بســــــــں کی بات نہیـــــــــں ہے ........!!!*

Areeba_me
 

بیٹیوں کی تربیت ایسے کریں کہ جیسے وہ کسی محل میں رہ رہی ہیں۔۔
اور آپ نے دیکھا ہو گا کہ محل کی شہزادیاں با حیا لباس اور با ادب تربیت کی مالک ہوتی ھیں۔۔۔
انہیں نامحرموں کے سامنے اٹھنے بیٹھنے کی تمیز سکھائیں۔۔۔
انہیں بتائیں کہ فاطمہ الزھراء رضی اللہ عنہا کیسے اپنے آپ کو ڈھانپ کے رکھتی تھیں۔۔بچپن کی تربیت گیلی مٹی کی طرح ہوتی ھے ،جدھر کو چاہے موڑ لیں۔۔۔
آپ بچوں کو دین کی طرف موڑیں ،رب العالمین کے سامنے سرخرو ھونے کے لیے۔۔۔۔۔.....
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹

Areeba_me
 

تُو بھی اُلفت میں گِرفتار رَہا، جُھوٹ کَہا
مُحبتوں میں بـے قَرار رَہا، جُھوٹ کَہا!!!
بَڑے سُکوں سے مُجھے چَھوڑ دِیا، تَوڑ دِیا
پھِر مِرے بعد سوگوار رَہا، جُھوٹ کَہا!!!
کَٸی رُتوں سے مِرا حَال تَک نَہیں پُوچَھا
تُو رابطے کا طَلَبـگار رَہا، جَھــؔوٹ کَہـا!!!

Areeba_me
 

مر چکا ہے دل مگر زندہ ہوں میں
زہر جیسی کچھ دوائیں چاہئے
پوچھتی ہیں آپ، آپ اچھے تو ہیں
جی میں اچھا ہوں، دعائیں چاہئے
*جون ایلیا*